Maktaba Wahhabi

ہدایت کا نور اور ظلمات کے اندھیرے

مؤلف: سعید بن علی وھف القحطانی

مترجم: ابو عبداللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی

447
ترک کردیتا ہے خسارہ سے دوچار ہوتا ہے نیز بہت سارے فوائد سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے،اللہ عز وجل کا ارشاد ہے: ﴿فَاتَّقُوا اللّٰهَ يَا أُولِي الْأَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ(١٠٠)﴾[1]۔ لہٰذا اے عقلمندو اللہ کا تقویٰ اختیار کرو تا کہ فلاح و کامرانی سے ہمکنار ہو۔ (12)گمراہی سے حفاظت:تقویٰ ہدایت کے بعد گمراہی و کجروی سے محفوظ رکھتا ہے: ارشاد باری ہے: ﴿وَأَنَّ هَـٰذَا صِرَاطِي مُسْتَقِيمًا فَاتَّبِعُوهُ ۖ وَلَا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ فَتَفَرَّقَ بِكُمْ عَن سَبِيلِهِ ۚ ذَٰلِكُمْ وَصَّاكُم بِهِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ(١٥٣)﴾[2]۔ بیشک یہ میرا سیدھا راستہ ہے لہٰذا اسی کی پیروی کرو اور دوسری راہوں کی اتباع نہ کرو کہ وہ راہیں تمہیں اللہ کی راہ سے جدا کر دیں گی‘ اللہ نے تمہیں اس بات کا تاکیدی حکم دیا ہے تا کہ تم پرہیز گاری اختیار کرو۔ اللہ اور اللہ کی جنت تک پہنچانے والا اللہ کا راستہ وہ ہے جسے اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب(قرآن کریم)میں احکام‘ شرائع اور اخلاق کریمانہ کی صورت میں بتایاہے‘ چنانچہ جس شخص نے اعتقادی‘ علمی‘ عملی اور قولی طور پر اللہ کے احکامات کی تعمیل کرکے اور اس کے منع کردہ امور سے اجتناب کرکے اللہ کے راستہ کی پیروی کی وہ کامیابی سے ہمکنار ہوگا‘ اللہ کے تقویٰ شعار بندوں میں سے قرار پائے گا نیز گمراہی و انحراف سے محفوظ رہے گا[3]۔ (13)خوف و ملال سے سلامتی:چنانچہ جس نے اپنے آپ کو شرک اور کبیرہ و صغیرہ گناہوں سے محفوظ رکھا جسے اللہ نے اس پر حرام قرار دیا ہے‘ اور اپنے ظاہری و باطنی اعمال کی اصلاح کی ‘ اس پر برائی کا کوئی خطرہ نہیں‘ اور نہ ہی وہ سابقہ چیزوں پر رنجیدہ ہوگا،اور جب خوف و ملال نہ ہوگا تو مکمل امن اور دائمی فلاح و سعادتمندی حاصل ہوگی[4] ‘ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿فَمَنِ اتَّقَىٰ وَأَصْلَحَ فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ(٣٥)﴾[5]۔
x
صفحہعنوان
4پیش لفظ
11مقدمہ
13پہلا مبحث: نوروظلما ت کتاب وسنت کے آئینہ میں پہلا مطلب:نور وظلمات قرآن کریم کے آئینہ میں
13(1)اللہ عزوجل نے منافقین کے بارے میں ارشاد فرمایا:
18(2)اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
21(3)ارشاد باری تعالیٰ ہے:
22(4)اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
24(5)اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
25(6)اللہ عزوجل کا ارشاد گرامی ہے:
26(7)اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد ہے:
27(8)ارشاد باری ہے:
29(9)ارشاد باری ہے:
29(10)اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
30(12)ارشاد باری ہے:
42(13)اللہ عزوجل نے کافروں کے اعمال کے ضائع اور رائیگاں ہونے کے سلسلہ میں دو مثالیں بیان فرمائی ہیں،ارشاد ہے:
47(14)اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
48(15)ارشاد باری ہے:
50(16)اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
51(17)اللہ کا ارشاد ہے:
57(18)اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد ہے:
58(19)اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
64(20)اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد ہے:
70دوسرا مطلب:نور وظلمات سنت نبویہ میں
70(1)نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی دعا میں فرماتے تھے:
72(2)ابو مالک اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
74(3)عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے‘ وہ بیان کرتے ہیں:
75(4)ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا:
75(5)ابو سلمہ رضی اللہ عنہ کی وفات کے بعد ان کی آنکھ بند کرتے ہوئے ام سلمہ رضی اللہ عنہاسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی(درج ذیل)دعا مروی ہے:
76(6)زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک روز مکہ ومدینہ کے درمیان خمؔ نامی ایک چشمہ پر ہمارے درمیان خطیب کی حیثیت سے کھڑے ہوئے،اللہ کی حمد وثنا کی اور پھر ہمیں وعظ ونصیحت کی،پھر فرمایا:
77(7)ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے فتنۂ قبر اور سوالوں پر مسلمانوں کے جواب کے بارے میں روایت کرتے ہیں:
78(8)عمرو بن شعیب سے روایت ہے وہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سفید بالوں کو اکھیڑنے سے منع کیا ہے،اور فرمایا ہے:
78(9)کعب بن مرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:
78(10)عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
79(11)عمرو بن شعیب سے روایت ہے وہ اپنے والد اور وہ اپنے دادا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں،وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
79(12)ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاًروایت ہے:
88(13)عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے فرمایا:’’میں تمناکرتا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم با حیات رہیں یہاں تک کہ ہمیں پیچھے چھوڑ یں - آپ کا مقصود ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان میں سب سے آخر میں وفات پاتے- لیکن اگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات بھی ہوجائے تو اللہ نے تمہارے درمیان ایک نور بنا رکھا ہے جس سے تم ہدایت یاب ہوگے‘ جس سے اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ہدایت عطا فرمایا تھا‘‘ <mfnote> ۔
88(14)عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:
90(16)ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
91(17)امام مالک رحمہ اللہ نے ذکر کیا ہے کہ انہیں یہ بات پہنچی ہے کہ لقمان حکیم نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا:’’اے بیٹے! علماء کی صحبت اختیار کرو اور انکے سامنے زانوے تلمذ تہ کرو،کیونکہ اللہ تعالیٰ دلوں کو حکمت کے نور سے اسی طرح زندگی عطا کرتا ہے جس طرح مردہ زمین کوآسمان کی موسلا دھار بارش سے زندہ کرتا ہے‘‘ <mfnote> ۔
92(18)حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:
95(19)عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے:
96(20)ایک یہودی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا:جس دن زمین کو دوسری زمین سے بدل دیا جائے گااور آسمان کو بھی اس دن لوگ کہاں ہوں گے؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
98(21)جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
101دوسرا مبحث: توحید کا نور اور شرک کی تاریکیاں
101پہلا مطلب:توحید کانور پہلا مسلک:توحید کا مفہوم:
102دوسرا مسلک:توحید کے اثبات میں روشن دلائل:
102(1)ارشاد باری تعالیٰ ہے:
102(2)اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد ہے:
103(3)اللہ عز وجل کا ارشاد ہے:
104(4)اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے:
104(5)تمام انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام اپنی امتوں سے کہتے رہے کہ:
104(6)اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا فرمان ہے:
105(7)اور اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد ہے:
105(8)معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا:
106(9)عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے کہ:
107تیسرا مسلک:توحید کی قسمیں:
1071- توحید خبری علمی اعتقادی<mfnote> ۔
1072- تو حید طلبی قصدی ارادی۔
108پہلی قسم:توحید ربوبیت:
108دوسری قسم:تو حید اسماء وصفات:
108تیسری قسم:توحید الوہیت(تو حید عبادت):
110چوتھا مسلک:توحید کے فوائد اور ثمرات:
115دوسرامطلب:شرک کی تاریکیاں
115پہلا مسلک:شرک کا مفہوم:
116دوسرا مسلک:ابطال شرک کے روشن دلائل:
1291- الوہیت میں منفرد:
132تیسرا مسلک:شفاعت:
137چوتھا مسلک:بھر پور نعمتوں سے نوازنے والا ہی عبادت کا مستحق ہے:
141پانچواں مسلک:شرک کے اسباب ووسائل:
150چھٹا مسلک:شرک کے انواع واقسام:
157ساتواں مسلک:شرک کے آثار ونقصانات:
163تیسرامبحث: اخلاص کا نور اور اخروی عمل سے دنیاطلبی کی تاریکیاں پہلا مطلب:اخلاص کا نور
163پہلا مسلک:اخلاص کا مفہوم:
164دوسرا مسلک:اخلاص کی اہمیت:
168تیسرا مسلک:اچھی نیت کا مقام اور اس کے ثمرات:
173چوتھا مسلک:اخلاص کے فوائدوثمرات:
175دوسرامطلب:اخروی عمل سے دنیا طلبی کی تاریکیاں
175پہلا مسلک:ا خروی عمل سے دنیا طلبی کی خطرناکیاں:
175ریاکاری اور انسان کے اپنے نیک عمل سے دنیا طلب کرنے کے درمیان فرق:
179دوسرا مسلک:دنیا کی خاطر عمل کی قسمیں:
180تیسرا مسلک:ریا کاری کی خطرناکی،اس کے اقسام اور اسباب:
184ثانیاً:ریاکاری کے انواع:
187ثالثاً:ریاکاری کے اقسام:
189رابعاً:ریاکاری کے اسباب و محرکات:
191چوتھا مسلک:اخلاص کے حصول کے طریقے اور ریاکاری کا علاج:
201چوتھا مبحث: اسلام کا نوراور کفر کی تاریکیاں پہلا مطلب:اسلام کا نور
201پہلا مسلک:اسلام کا مفہوم:
203دوسرا مسلک:دین اسلام کے مراتب:
207تیسرا مسلک:اسلام کے ثمرات اور اس کی خوبیاں:
217چوتھا مسلک:اسلام کے نواقض:
225دوسرامطلب:کفر کی تاریکیاں
225پہلا مسلک:کفر کامفہوم:
227دوسرا مسلک:کفر کے اقسام:
231تیسرا مسلک:تکفیر(کافر قرار دینے)کی خطرناکی:
232چوتھا مسلک:تکفیر کے اصول:
244پانچواں مسلک:کفر کے اثرات ونقصانات:
249پانچواں مبحث: ایمان کا نور اور نفاق کی تاریکیاں پہلا مطلب:ایمان کا نور
249پہلا مسلک:ایمان کا مفہوم:
249ایمان کی حقیقت(اصطلاحی مفہوم):
252دوسرا مسلک:حصول ایمان اور اس میں زیادتی کے اسباب وذرائع:
256تیسرا مسلک:ایمان کے فوائد و ثمرات:
275چوتھا مسلک:ایمان کی شاخیں:
281پانچواں مسلک:مومنوں کے اوصاف:
286دوسرا مطلب:نفاق کی تاریکیاں
286پہلا مسلک:نفاق کا مفہوم:
287نفاق کا شرعی مفہوم:
287دوم:زندیق کا مفہوم:
289دوسرا مسلک:نفاق کی قسمیں:
293تیسرا مسلک:منافقین کے اوصاف:
307چوتھا مسلک:نفاق کے اثرات و نقصانات:
313چھٹا مبحث: سنت کا نور اور بدعت کی تاریکیاں پہلا مطلب:سنت کا نور
313پہلا مسلک:سنت کا مفہوم:
313اولاً:عقیدہ کا لغوی و اصطلاحی مفہوم:
314ثانیاً:اہل سنت کا مفہوم:
315ثالثاً:جماعت کا مفہوم:
315دوسرا مسلک:اہل سنت کے نام اور ان کے اوصاف:
317(3)طائفہ منصورہ:(غالب اور نصرت الٰہی سے سرفراز جماعت)
321تیسرا مسلک:سنت مطلق نعمت ہے:
323چوتھا مسلک:سنت کا مقام:
324پانچواں مسلک:صاحب سنت کا مقام اور بدعتی کا انجام:
327دوسرا مطلب:بدعت کی تاریکیاں
327پہلا مسلک:بدعت کا مفہوم:
330دوسرا مسلک:قبولیت عمل کی شرطیں:
333تیسرا مسلک:دین میں بدعت کی مذمت:
343چوتھا مسلک:بدعات کے اسباب:
357پانچواں مسلک:بدعت کی قسمیں:
363چھٹا مسلک:دین میں بدعت کا حکم:
367ساتواں مسلک:قبروں کے پاس انجام دی جانے والی بدعات:
370آٹھواں مسلک:عصر حاضر کی بدعات:
3823- اسراء و معراج کی شب میں جشن منانا:
3905- تبرک(حصول برکت):
397ناجائز تبرکات:
400ممنوع تبرکا ت کے اسباب:
400ممنوع تبرکات کے آثار ومظاہر:
401ناجائز وممنوع تبرکات کے دفاع کے وسائل وذرائع:
402[6]مختلف قسم کی منکر بدعات:
404نواں مسلک:بدعتی کی توبہ:
407دسواں مسلک:بدعات کے آثار ونقصانات:
418ساتواں مبحث: تقویٰ کا نور اورگناہوں کی تاریکیاں پہلا مطلب:تقویٰ کا نور
418پہلا مسلک:تقویٰ کا مفہوم:
420دوسرا مسلک:تقویٰ کی اہمیت:
429تیسرا مسلک:متقیوں کے اوصاف:
435چوتھا مسلک:تقویٰ کے ثمرات:
436(4)نفع بخش علم کے حصول کی توفیق:
446(11)کامیابی کا حصول :کیوں کہ جو اللہ کا تقویٰ اختیار کرتا ہے کامیاب و کامراں ہوتا ہے اور جو اس کا تقویٰ
447ترک کردیتا ہے خسارہ سے دوچار ہوتا ہے نیز بہت سارے فوائد سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے،اللہ عز وجل کا ارشاد ہے:
457(27)تقویٰ کے ذریعہ ہر دشواری‘پریشانی اور مصیبت سے نجات اور سبیل حاصل ہوتی ہے نیز اس کے ذریعہ اللہ تعالیٰ متقی کو ایسے راستے سے روزی عطافرماتا ہے جس کا اسے وہم و گمان اور تصور بھی نہیں ہوتا:‘ اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
458(28)معاملات میں آسانی: تقویٰ کے ذریعہ معاملات میں آسانی حاصل ہوتی ہے:
460دوسرا مطلب:گناہوں کی تاریکیاں پہلا مسلک:گناہوں کا مفہوم اور ان کے نام:
460اولاً:گناہوں کا مفہوم:
461ثانیاً:معاصی(گناہوں)کے نام:
464دوسرا مسلک:معاصی کے اسباب:
470تیسرا مسلک:گناہوں کے راستے:
471پہلا جانب:اسراف و فضول خرچی:
472دوسرا جانب:غفلت:
472تیسرا جانب:کسی بھی قسم کی فضول چیز میں پڑنا<mfnote> ۔
476چوتھا مسلک:گناہوں کے اصول:
478پانچواں مسلک:گناہوں کی قسمیں:
479چھٹا مسلک:گناہوں کے انواع:
483ساتواں مسلک:فرد و معاشرہ پر گناہوں کے اثرات:
509(ج)جسم پر گناہوں کے اثرات:
512(د)روزی پر گناہوں کے اثرات:
515(ھ)فرد پر گناہوں کے عام اثرات:
519(و)اعمال پر گناہوں کے اثرات:
521ثانیاً:سماج و معاشرہ پر گناہوں کے اثرات:
527آٹھواں مسلک:علاج:
Flag Counter