M Wahhabi
Home
(current)
Link
Options
Action 1
Action 2
Logout
Search
Maktaba Wahhabi
ہدایت کا نور اور ظلمات کے اندھیرے
مؤلف: سعید بن علی وھف القحطانی
مترجم: ابو عبداللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی
417
فہرست مضامین
x
کتاب تلاش کریں
صفحہ
عنوان
4
پیش لفظ
11
مقدمہ
13
پہلا مبحث: نوروظلما ت کتاب وسنت کے آئینہ میں پہلا مطلب:نور وظلمات قرآن کریم کے آئینہ میں
13
(1)اللہ عزوجل نے منافقین کے بارے میں ارشاد فرمایا:
18
(2)اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
21
(3)ارشاد باری تعالیٰ ہے:
22
(4)اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
24
(5)اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
25
(6)اللہ عزوجل کا ارشاد گرامی ہے:
26
(7)اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد ہے:
27
(8)ارشاد باری ہے:
29
(9)ارشاد باری ہے:
29
(10)اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
30
(12)ارشاد باری ہے:
42
(13)اللہ عزوجل نے کافروں کے اعمال کے ضائع اور رائیگاں ہونے کے سلسلہ میں دو مثالیں بیان فرمائی ہیں،ارشاد ہے:
47
(14)اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
48
(15)ارشاد باری ہے:
50
(16)اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
51
(17)اللہ کا ارشاد ہے:
57
(18)اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد ہے:
58
(19)اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
64
(20)اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد ہے:
70
دوسرا مطلب:نور وظلمات سنت نبویہ میں
70
(1)نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی دعا میں فرماتے تھے:
72
(2)ابو مالک اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
74
(3)عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے‘ وہ بیان کرتے ہیں:
75
(4)ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا:
75
(5)ابو سلمہ رضی اللہ عنہ کی وفات کے بعد ان کی آنکھ بند کرتے ہوئے ام سلمہ رضی اللہ عنہاسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی(درج ذیل)دعا مروی ہے:
76
(6)زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک روز مکہ ومدینہ کے درمیان خمؔ نامی ایک چشمہ پر ہمارے درمیان خطیب کی حیثیت سے کھڑے ہوئے،اللہ کی حمد وثنا کی اور پھر ہمیں وعظ ونصیحت کی،پھر فرمایا:
77
(7)ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے فتنۂ قبر اور سوالوں پر مسلمانوں کے جواب کے بارے میں روایت کرتے ہیں:
78
(8)عمرو بن شعیب سے روایت ہے وہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سفید بالوں کو اکھیڑنے سے منع کیا ہے،اور فرمایا ہے:
78
(9)کعب بن مرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:
78
(10)عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
79
(11)عمرو بن شعیب سے روایت ہے وہ اپنے والد اور وہ اپنے دادا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں،وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
79
(12)ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاًروایت ہے:
88
(13)عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے فرمایا:’’میں تمناکرتا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم با حیات رہیں یہاں تک کہ ہمیں پیچھے چھوڑ یں - آپ کا مقصود ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان میں سب سے آخر میں وفات پاتے- لیکن اگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات بھی ہوجائے تو اللہ نے تمہارے درمیان ایک نور بنا رکھا ہے جس سے تم ہدایت یاب ہوگے‘ جس سے اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ہدایت عطا فرمایا تھا‘‘ <mfnote> ۔
88
(14)عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:
90
(16)ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
91
(17)امام مالک رحمہ اللہ نے ذکر کیا ہے کہ انہیں یہ بات پہنچی ہے کہ لقمان حکیم نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا:’’اے بیٹے! علماء کی صحبت اختیار کرو اور انکے سامنے زانوے تلمذ تہ کرو،کیونکہ اللہ تعالیٰ دلوں کو حکمت کے نور سے اسی طرح زندگی عطا کرتا ہے جس طرح مردہ زمین کوآسمان کی موسلا دھار بارش سے زندہ کرتا ہے‘‘ <mfnote> ۔
92
(18)حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:
95
(19)عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے:
96
(20)ایک یہودی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا:جس دن زمین کو دوسری زمین سے بدل دیا جائے گااور آسمان کو بھی اس دن لوگ کہاں ہوں گے؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
98
(21)جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
101
دوسرا مبحث: توحید کا نور اور شرک کی تاریکیاں
101
پہلا مطلب:توحید کانور پہلا مسلک:توحید کا مفہوم:
102
دوسرا مسلک:توحید کے اثبات میں روشن دلائل:
102
(1)ارشاد باری تعالیٰ ہے:
102
(2)اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد ہے:
103
(3)اللہ عز وجل کا ارشاد ہے:
104
(4)اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے:
104
(5)تمام انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام اپنی امتوں سے کہتے رہے کہ:
104
(6)اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا فرمان ہے:
105
(7)اور اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد ہے:
105
(8)معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا:
106
(9)عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے کہ:
107
تیسرا مسلک:توحید کی قسمیں:
107
1- توحید خبری علمی اعتقادی<mfnote> ۔
107
2- تو حید طلبی قصدی ارادی۔
108
پہلی قسم:توحید ربوبیت:
108
دوسری قسم:تو حید اسماء وصفات:
108
تیسری قسم:توحید الوہیت(تو حید عبادت):
110
چوتھا مسلک:توحید کے فوائد اور ثمرات:
115
دوسرامطلب:شرک کی تاریکیاں
115
پہلا مسلک:شرک کا مفہوم:
116
دوسرا مسلک:ابطال شرک کے روشن دلائل:
129
1- الوہیت میں منفرد:
132
تیسرا مسلک:شفاعت:
137
چوتھا مسلک:بھر پور نعمتوں سے نوازنے والا ہی عبادت کا مستحق ہے:
141
پانچواں مسلک:شرک کے اسباب ووسائل:
150
چھٹا مسلک:شرک کے انواع واقسام:
157
ساتواں مسلک:شرک کے آثار ونقصانات:
163
تیسرامبحث: اخلاص کا نور اور اخروی عمل سے دنیاطلبی کی تاریکیاں پہلا مطلب:اخلاص کا نور
163
پہلا مسلک:اخلاص کا مفہوم:
164
دوسرا مسلک:اخلاص کی اہمیت:
168
تیسرا مسلک:اچھی نیت کا مقام اور اس کے ثمرات:
173
چوتھا مسلک:اخلاص کے فوائدوثمرات:
175
دوسرامطلب:اخروی عمل سے دنیا طلبی کی تاریکیاں
175
پہلا مسلک:ا خروی عمل سے دنیا طلبی کی خطرناکیاں:
175
ریاکاری اور انسان کے اپنے نیک عمل سے دنیا طلب کرنے کے درمیان فرق:
179
دوسرا مسلک:دنیا کی خاطر عمل کی قسمیں:
180
تیسرا مسلک:ریا کاری کی خطرناکی،اس کے اقسام اور اسباب:
184
ثانیاً:ریاکاری کے انواع:
187
ثالثاً:ریاکاری کے اقسام:
189
رابعاً:ریاکاری کے اسباب و محرکات:
191
چوتھا مسلک:اخلاص کے حصول کے طریقے اور ریاکاری کا علاج:
201
چوتھا مبحث: اسلام کا نوراور کفر کی تاریکیاں پہلا مطلب:اسلام کا نور
201
پہلا مسلک:اسلام کا مفہوم:
203
دوسرا مسلک:دین اسلام کے مراتب:
207
تیسرا مسلک:اسلام کے ثمرات اور اس کی خوبیاں:
217
چوتھا مسلک:اسلام کے نواقض:
225
دوسرامطلب:کفر کی تاریکیاں
225
پہلا مسلک:کفر کامفہوم:
227
دوسرا مسلک:کفر کے اقسام:
231
تیسرا مسلک:تکفیر(کافر قرار دینے)کی خطرناکی:
232
چوتھا مسلک:تکفیر کے اصول:
244
پانچواں مسلک:کفر کے اثرات ونقصانات:
249
پانچواں مبحث: ایمان کا نور اور نفاق کی تاریکیاں پہلا مطلب:ایمان کا نور
249
پہلا مسلک:ایمان کا مفہوم:
249
ایمان کی حقیقت(اصطلاحی مفہوم):
252
دوسرا مسلک:حصول ایمان اور اس میں زیادتی کے اسباب وذرائع:
256
تیسرا مسلک:ایمان کے فوائد و ثمرات:
275
چوتھا مسلک:ایمان کی شاخیں:
281
پانچواں مسلک:مومنوں کے اوصاف:
286
دوسرا مطلب:نفاق کی تاریکیاں
286
پہلا مسلک:نفاق کا مفہوم:
287
نفاق کا شرعی مفہوم:
287
دوم:زندیق کا مفہوم:
289
دوسرا مسلک:نفاق کی قسمیں:
293
تیسرا مسلک:منافقین کے اوصاف:
307
چوتھا مسلک:نفاق کے اثرات و نقصانات:
313
چھٹا مبحث: سنت کا نور اور بدعت کی تاریکیاں پہلا مطلب:سنت کا نور
313
پہلا مسلک:سنت کا مفہوم:
313
اولاً:عقیدہ کا لغوی و اصطلاحی مفہوم:
314
ثانیاً:اہل سنت کا مفہوم:
315
ثالثاً:جماعت کا مفہوم:
315
دوسرا مسلک:اہل سنت کے نام اور ان کے اوصاف:
317
(3)طائفہ منصورہ:(غالب اور نصرت الٰہی سے سرفراز جماعت)
321
تیسرا مسلک:سنت مطلق نعمت ہے:
323
چوتھا مسلک:سنت کا مقام:
324
پانچواں مسلک:صاحب سنت کا مقام اور بدعتی کا انجام:
327
دوسرا مطلب:بدعت کی تاریکیاں
327
پہلا مسلک:بدعت کا مفہوم:
330
دوسرا مسلک:قبولیت عمل کی شرطیں:
333
تیسرا مسلک:دین میں بدعت کی مذمت:
343
چوتھا مسلک:بدعات کے اسباب:
357
پانچواں مسلک:بدعت کی قسمیں:
363
چھٹا مسلک:دین میں بدعت کا حکم:
367
ساتواں مسلک:قبروں کے پاس انجام دی جانے والی بدعات:
370
آٹھواں مسلک:عصر حاضر کی بدعات:
382
3- اسراء و معراج کی شب میں جشن منانا:
390
5- تبرک(حصول برکت):
397
ناجائز تبرکات:
400
ممنوع تبرکا ت کے اسباب:
400
ممنوع تبرکات کے آثار ومظاہر:
401
ناجائز وممنوع تبرکات کے دفاع کے وسائل وذرائع:
402
[6]مختلف قسم کی منکر بدعات:
404
نواں مسلک:بدعتی کی توبہ:
407
دسواں مسلک:بدعات کے آثار ونقصانات:
418
ساتواں مبحث: تقویٰ کا نور اورگناہوں کی تاریکیاں پہلا مطلب:تقویٰ کا نور
418
پہلا مسلک:تقویٰ کا مفہوم:
420
دوسرا مسلک:تقویٰ کی اہمیت:
429
تیسرا مسلک:متقیوں کے اوصاف:
435
چوتھا مسلک:تقویٰ کے ثمرات:
436
(4)نفع بخش علم کے حصول کی توفیق:
446
(11)کامیابی کا حصول :کیوں کہ جو اللہ کا تقویٰ اختیار کرتا ہے کامیاب و کامراں ہوتا ہے اور جو اس کا تقویٰ
447
ترک کردیتا ہے خسارہ سے دوچار ہوتا ہے نیز بہت سارے فوائد سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے،اللہ عز وجل کا ارشاد ہے:
457
(27)تقویٰ کے ذریعہ ہر دشواری‘پریشانی اور مصیبت سے نجات اور سبیل حاصل ہوتی ہے نیز اس کے ذریعہ اللہ تعالیٰ متقی کو ایسے راستے سے روزی عطافرماتا ہے جس کا اسے وہم و گمان اور تصور بھی نہیں ہوتا:‘ اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
458
(28)معاملات میں آسانی: تقویٰ کے ذریعہ معاملات میں آسانی حاصل ہوتی ہے:
460
دوسرا مطلب:گناہوں کی تاریکیاں پہلا مسلک:گناہوں کا مفہوم اور ان کے نام:
460
اولاً:گناہوں کا مفہوم:
461
ثانیاً:معاصی(گناہوں)کے نام:
464
دوسرا مسلک:معاصی کے اسباب:
470
تیسرا مسلک:گناہوں کے راستے:
471
پہلا جانب:اسراف و فضول خرچی:
472
دوسرا جانب:غفلت:
472
تیسرا جانب:کسی بھی قسم کی فضول چیز میں پڑنا<mfnote> ۔
476
چوتھا مسلک:گناہوں کے اصول:
478
پانچواں مسلک:گناہوں کی قسمیں:
479
چھٹا مسلک:گناہوں کے انواع:
483
ساتواں مسلک:فرد و معاشرہ پر گناہوں کے اثرات:
509
(ج)جسم پر گناہوں کے اثرات:
512
(د)روزی پر گناہوں کے اثرات:
515
(ھ)فرد پر گناہوں کے عام اثرات:
519
(و)اعمال پر گناہوں کے اثرات:
521
ثانیاً:سماج و معاشرہ پر گناہوں کے اثرات:
527
آٹھواں مسلک:علاج: