| باب سوم عزت و آبرو کی ضروری اور بنیادی مصلحت کی حفاظت اور اس میں خلل اندازی کی سزا اس میں تین بحث ہیں : 1: پہلے مبحث میں حد قذف یعنی زناکاری کے الزام کی سزا کا بیان ہے 2: دوسرے مبحث میں لوگوں پر طعن و تشنیع کی سزا کا بیان ہے 3: اور تیسرے مبحث میں وسیع معنوں میں امن عامہ پر اثر انداز ہونے والی افواہوں کی سزا کا بیان ہے |
| Book Name | افواہوں کی شرعی حیثیت وجوہات، اقسام، اثرات |
| Writer | راشد حسن |
| Publisher | دار المعرفۃ، پاکستان |
| Publish Year | |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 186 |
| Introduction |