Maktaba Wahhabi

47 - 83
میں پہلی سیڑھی پر چڑھا تو جبریل حفظہ اللہ تشریف لائے اور کہا ہلاکت ہے اس آدمی کے لئے جس نے رمضان کا مہینہ پایا لیکن اپنے گناہ نہ بخشوائے ،میں نے جواب میں کہا آمین ، پھر جب میں دوسری سیڑھی پر چڑھا تو جبریل حفظہ اللہ نے کہا ہلاکت ہو، اس آدمی کے لئے جس کے سامنے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لیا جائے ، لیکن وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود نہ بھیجے ، میں نے جواب میں کہا آمین، جب تیسری سیڑھی پر چڑھا تو جبریل حفظہ اللہ نے کہا ہلاکت ہے اس آدمی کے لئے جس نے اپنے ماں باپ یا دونوں میں سے کسی ایک کو بھی بڑھاپے کی عمر میں پایا، لیکن ان کی خدمت کرکے جنت حاصل نہ کی، میں نے جواب میں کہا ، آمین۔‘‘ (حاکم) ٭ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود نہ بھیجنے والا بخیل ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
Flag Counter