| مبحث دوئم : جیش اسامہ رضی اللہ عنہ کی روانگی میں دروس اور نصیحتیں تمہید: حضرت ابوبکر کا لشکر اسامہ رضی اللہ عنہما کو بھیجنا اپنے اندر عبرت و نصیحت اور خیر و موعظت کا بہت بڑا سامان رکھتا ہے۔توفیقِ الٰہی سے آئندہ صفحات میں عبرت و موعظت کی سولہ باتیں بیان کی جارہی ہیں۔ان میں سے ہر بات کے متعلق گفتگو ایک مستقل عنوان کے تحت ہوگی۔ |
| Book Name | لشکر اسامہ رضی اللہ عنہ کی روانگی |
| Writer | ڈاکٹر فضل الٰہی |
| Publisher | |
| Publish Year | |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 121 |
| Introduction |