Maktaba Wahhabi

عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام

مؤلف: غلام مصطفی ظہیر امن پوری

ناشر: دار التخصص و التحقیق جہلم

امت کے امام کے پیچھے نماز ادا کریں گے، اسلام غالب ہوگا، پھر آپ اپنی زندگی کے ماہ وسال مکمل کریں گے، طبعی وفات پائیں گے، البتہ آپ کی قبر کے متعلق صحیح سند سے کچھ معلوم نہیں ہوسکا کہ کہاں بنے گی۔ سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق بیان کئے گئے مذکورہ بالا حقائق قرآن وحدیث میں صراحت کے ساتھ بیان ہوئے ہیںاور ان پر امت متفق رہی ہے۔ البتہ دور قریب کے مستشرقین ، متجددین ، منکرین حدیث اورایک کذاب متنبی اور اس کے پیروکاروں نے سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے نزول سے انکار کیا ہے، اس پر انہوں نے تلبیسات کا سہارا لے کردلائل میں تحریف کی ہے اور صریح نصوص سے انکار کے مرتکب ہوئے ہیں، ہم اس مضمون میں ان تمام گروہوں کے دلائل کا جائزہ لیں گے اور عیسیٰ علیہ السلام کے زندہ اٹھائے جانے اور آپ کے نزول کے متعلق قرآن و حدیث اور اجماع امت پیش کریں گے، تاآنکہ جھوٹے کا جھوٹ واضح ہوجائے اور حق سچ نتھر کر سامنے آجائے۔ حررہ غلام مصطفی ظہیر امن پوری 5482125۔0300
x
صفحہعنوان
4مقدمہ
6نزول عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام پر قرآنی دلائل
19نزول عیسیٰ علیہ السلام اور متواتر احادیث
44اسلاف امت کی تصریحات
58انکار نزول کی بدعت اور اس سے متعلقہ مباحث
59وفات عیسیٰ علیہ السلام
72قبر عیسیٰ علیہ السلام
80نزول عیسیٰ علیہ السلام اور امت محمدیہ
81رفع کا معنی
84آیت استخلاف سے عدم نزول کا استدلال
87سیدنا عیسیٰ علیہ السلام اور مہدی دو مختلف شخصیات
90مسیح کی نشانیوں میں تعارض کا قضیہ
Flag Counter