Maktaba Wahhabi

عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام

مؤلف: غلام مصطفی ظہیر امن پوری

ناشر: دار التخصص و التحقیق جہلم

18. محمد بن جعفر کتانی رحمہ اللہ (1345ھ) لکھتے ہیں : قَدْ ذَکَرُوا أَنَّ نُزُولَ سَیِّدِنَا عِیسٰی عَلَیْہِ السَّلَامُ ثَابِتٌ بِالْکِتَابِ وَالسُّنَّۃِ وَالْإِجْمَاعِ وَالْحَاصِلُ أَنَّ الْـأَحَادِیثَ الْوَارِدَۃَ فِي الْمَہْدِي الْمُنْتَظَرِ مُتَوَاتِرَۃٌ وَکَذَا الْوَارِدَۃَ فِي الدَّجَّالِ وَفِي نُزُولِ سَیِّدِنَا عِیسَی ابْنِ مَرْیَمَ عَلَیْہِمَا السَّلَامُ ۔ ’’علمائے اسلام نے ذکر کیا ہے کہ سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کا نزول کتاب وسنت اور اجماع سے ثابت ہے، خلاصہ کلام یہ کہ مہدی منتظر، خروجِ دجال اور سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے نزول کی احادیث متواتر ہیں۔‘‘ (نَظم المُتَناثر من الحدیث المتواتِر ص 147)
x
صفحہعنوان
4مقدمہ
6نزول عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام پر قرآنی دلائل
19نزول عیسیٰ علیہ السلام اور متواتر احادیث
44اسلاف امت کی تصریحات
58انکار نزول کی بدعت اور اس سے متعلقہ مباحث
59وفات عیسیٰ علیہ السلام
72قبر عیسیٰ علیہ السلام
80نزول عیسیٰ علیہ السلام اور امت محمدیہ
81رفع کا معنی
84آیت استخلاف سے عدم نزول کا استدلال
87سیدنا عیسیٰ علیہ السلام اور مہدی دو مختلف شخصیات
90مسیح کی نشانیوں میں تعارض کا قضیہ
Flag Counter