| وفات: دبستانِ نذیریہ کے اس اہم رکن، بلدۂ بہار کے اس عظیم المرتبت عالمِ دین،بلند پایہ مبلغ و مدرس اور ماہرِ طبیب نے ۲۲ جمادی الاولیٰ ۱۳۴۸ھ بمطابق ۲۷ اکتوبر ۱۹۲۹ء کو بوقت ۴ بجے صبح وفات پائی اور اپنے آبائی قبرستان چک فتاح رمضان پور میں مدفون ہوئے۔[1] |
| Book Name | دبستان نذیریہ |
| Writer | محمد تنزیل الصدیقی الحسینی |
| Publisher | دار ابی طیب للنشر والتوزیع |
| Publish Year | جنوری 2018ء |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 718 |
| Introduction |