| کے عنوان سے لکھا۔ ۱۹۱۰ء میں کلکتہ سے طبع ہوئی، تعدادِ صفحات ۷۲ ہے۔کتاب پر مولانا عبد الصمد اوگانوی دانا پوری، مولانا ابو النعما ن عبد الرحمن اعظمی، مولانا محمد مسلم دانا پوری، مولانا ابو المعالی محمد علی مؤی و غیرہم کی تقریظات ہیں ۔ کتاب کی تالیف کے وقت فاضل مؤلف مرشد آباد کے ایک مقام جنگی پور میں مقیم تھے۔ جھاڑ کھنڈ میں مولانا علی حسن کی تبلیغی مساعی نا قابلِ فراموش ہیں ۔ افسوس دبستانِ نذیریہ کے اس جید عالم و مبلغ رکن کے تفصیلی حالات دستیاب ہو سکے۔ نہ سنینِ ولادت و وفات سے آگاہی ہو سکی۔ |
| Book Name | دبستان نذیریہ |
| Writer | محمد تنزیل الصدیقی الحسینی |
| Publisher | دار ابی طیب للنشر والتوزیع |
| Publish Year | جنوری 2018ء |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 718 |
| Introduction |