| مولانا محمدیونس بہت سی خوبیوں کے مالک تھے۔وہ مدرس بھی تھے، محدث بھی تھے، مفسر بھی تھے اور واعظ و خطیب بھی تھے۔خوش طبع اور خوش مزاج بھی تھے۔ان سے بے شمارعلماءوطلبا ءنے حصول فیض کیا۔ اس عالم و فاضل استاذالاساتذہ نے کم و بیش ستر سال کی عمر پا کر نومبر1967ءمیں کراچی میں داعی اجل کو لبیک کہا۔ (اللّٰه مَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ) |
| Book Name | دبستان حدیث |
| Writer | محمد اسحاق بھٹی |
| Publisher | مکتبہ قدوسیہ |
| Publish Year | 2008 |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 668 |
| Introduction |