| انھوں نے اپنے پیچھے سینکڑوں کی تعداد میں شاگرد چھوڑے جنھوں نے ان سے قرآن و حدیث کا درس لیا اور وہ اب مختلف مقامات میں یا تو درس و تدریس میں مصروف ہیں یا وعظ و تذکیر کا فریضہ سر انجام دے رہے ہیں۔ ہم عاجز بندوں کے نزدیک مرحوم کے لیے یہ مستقل صدقہ جاریہ ہے۔ (اللّٰه مَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ) |
| Book Name | دبستان حدیث |
| Writer | محمد اسحاق بھٹی |
| Publisher | مکتبہ قدوسیہ |
| Publish Year | 2008 |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 668 |
| Introduction |