Maktaba Wahhabi

دبستان حدیث

مؤلف: محمد اسحاق بھٹی

ناشر: مکتبہ قدوسیہ

سال شائع: 2008

620
7۔الموسعة في احاديث المهدي الضعيفة والموضوعة:طبع مکہ مکرمہ 1999ء۔ یہ کتاب اور اس سے پہلی(نمبر 6)دونوں کتابیں مولاناعبدالعلیم کے ایم۔اےکے مقالات ہیں جسے(الاحاديث الواردة في المهدي في ميزان الجرح والتعليل) کے عنوان سے پیش کیا گیا تھا، بعدمیں اسے دو مستقل کتابوں کی شکل دے دی گئی۔ 8۔الجزءالحادي عشر من كتاب(اتحاف المهرة) الحافظ ابن حجر العسقلانی (متوفی 852ھ) طبع مدینہ منورہ 1997ء۔ 9۔سیرۃ الامام البخاری:یہ حضرت مولانا عبدالسلام مبارک پوری(متوفی 1924) کی مایہ ناز تصنیف”سیرۃ البخاری“کاعربی ترجمہ ہے جو بہت سے مزید حواشی اور فوائد کے اضافے کے ساتھ دو جلدوں میں شائع کیا گیا۔طبع مکہ مکرمہ 1423ھ۔ 10۔فوائد فی علوم الحدیث وکتبہ واھلہ۔للعلامۃ محمد عبدالرحمٰن المبارک فوری(متوفی 1353ھ) تحقیق وتعلیق۔دو جلدوں میں زیر طبع۔ 11۔الارحام المستاجرة والانجاز النبوي : حديث (ان تلد الامة ربنها) کی سنداً ومتناً وفقہا تحقیق۔یہ مفصل علمی مقالہ”صوت الامۃ“بنارس میں 1414ھ میں شائع ہوا۔نیز مجلّہ”رابطۃ العالم الاسلامی“ کے شوال 1414ھ اورشعبان 1415ھ کے شماروں میں چھپا۔ 12۔محدث المدینۃالمنورۃ الشیخ العلامۃ حمادبن محمد الانصاری رحمۃ اللہ علیہ :مفصل علمی مقالہ شائع شدہ مجلّہ صوت الامۃ بنارس۔ذی الحجہ 1418ھ اور محرم 1419ھ۔ 13۔(الجزء السادس من لسان الميزان) للحافظ ابن حجر العسقلانی(متوفی 852ھ)تحقیق حسب طلب مرکزخدمۃ السیرۃ والسنۃ النبویۃ۔مدینہ منورہ۔غیر مطبوع۔ 14۔القسم الرابع من سنن ابي داؤد(ازاوّل كتاب الصيد تاآخر کتاب الاطمعۃ)تخریج، تحقیق، تعلیق، ڈاکٹریٹ کامقالہ چارجلدوں میں۔غیر مطبوع۔ 15۔مرويات عمرو بن شعيب عن ابيه عن جده، بين القبول والرد:(زير ترتيب) 16۔الجواهر المفقودةفي المانيا:جنگ عظیم سے قبل جرمنی میں موجودحدیث کی نادر کتابوں کی فہرست اور ان کا سیر حاصل(زیر ترتیب) ان کے علاوہ ڈاکٹر عبدالعلیم بستوی کےاردو اور عربی رسائل ومجلّات میں بہت سے علمی مقالات شائع ہوئے۔اللہ انھیں خوش رکھے۔وہ جماعت اہلحدیث کی بہت بڑی علمی اورتحقیقی متاع ہیں۔
x
صفحہعنوان
7حرف اوّل
9حدیث اور اہلحدیث
19حرفے چند
27حضرت میاں سید نذیر حسین دہلوی رحمۃ اللہ علیہ
107حضرت میاں صاحب کے گیارہ تلامذہ کرام
109مولانا شمس الحق عظیم آبادی
144مولانا عبدالعزیز رحیم آبادی
182مولانا عبدالرحمٰن مبارک پوری
216مولانا محمد بشیر فاروقی سہسوانی
226مولانا ابو سعید شرف الدین دہلوی
231مولانا ابوعبدالرحمٰن محمد پنجابی
237مولانا ابو محمد ابراہیم آروی
246مولانا محمد حسین لکھوی
249مولانا عبدالغفار نشر مہدانوی
251مولانا رفیع الدین شکرانوی
252مولانا فقیر اللہ مدراسی
255دیگر چوبیس خوش بخت خدام حدیث
257مولانا عبداللہ صدیقی الٰہ آبادی
259نواب سید صدیق حسن خاں
286سید ابو الخیر احمد برق حسنی لکھنوی
289مولانا عبدالقادر لکھوی
292مولانا عطاء اللہ لکھوی
298مولانا محمد یونس دہلوی
305مولانا عبدالجبار کھنڈیلوی
312مولانا عبدالحق ہاشمی
321مولانا عبدالغفار حسن
351مولانا سلطان محمود
354مولانا عبدالحق شہید
357مولانا ابو الفضل عبدالحنان علوی
359مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی
367حافظ احمداللہ بڈھیمالوی
377مولانا عبداللہ (گوجرانوالہ)
382مولانا ابو البرکات احمد
394حافظ عبدالغفورجہلمی
424مولانا عبدالغفار رضامرانی
445مولانا محمود احمد میر پوری
452مولانا عبدالرشید لداخی ندوی
459حافظ عبدالقہار سلفی دہلوی
462حافظ محمد الیاس سلفی
464مولانا عبدالصمدرؤف
469حافظ عبدالرحمٰن گوہڑوی
475موجودین۔۔۔چوبیس عالی ہمت حضرات
476مولانامحمدرفیق اثری
482مولانا محمد علی جانباز
489مولانا عبدالرشید مجاہد آبادی
521مولانا عبداللہ امجد چھتوی
529مفتی عبید اللہ خاں عفیف
537حافظ عبدالمنان نور پوری
553حافظ عبدالستار حماد
577حافظ صلاح الدین یوسف
588مولانا ابو الاشبال احمد شاغف
594مولانا اللہ یار خاں
598مولانا عبدالسلام رحمانی
608ڈاکٹر صہیب حسن
614ڈاکٹر سہیل حسن
617ڈاکٹر عبدالعلیم بستوی
621مولانا صلاح الدین مقبول احمد
633پروفیسر محمد اقبال کیلانی
638پروفیسر سعیدمجتبیٰ سعیدی
642حافظ محمد بنیامین طور
646حافظ فاروق الرحمٰن یزدانی
653ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق زاہد
660مولانا محمود احمد غضنفر
664مولانا عبدالرشید اٹاروی
667مولانا عبدالرشیدضیاء
669پروفیسر محمد اکرم نسیم ججہ
Flag Counter