مولانا غزنوی مرحوم نے اپنی بیاض میں سب سے زیادہ شعر’’میر تقی میر’’کے درج کئے ہیں۔چند اشعار ملاحظہ ہوں ۔میرؔلگا نہ دل کو کہیں کیا سنا نہیں تو نےجو کچھ کہ میرؔ کا اس عاشقی نے کام کیاجی میں تھا اس سے ملئے تو کیاکیا نہ کہئے میرؔپھر جب ملے تو رہ گئے ناچار دیکھ کرکیا بودو باش پوچھو پورب کے ساکنوہم کو غریب جان کر پکار کرشدلی جو ایک شہر تھا عالم میں انتخابرہتے تھے منتخب ہی جہاں روزگار کےاسکو فلک نے لوٹ کے ویران کر دیاہم رہنے والے ہیں اسی اجڑے دیار کےنظام رامپوریکس کس طرح ستاتے ہیں یہ بت ہمیں نظامؔہم ایسے ہیں کہ جیسے کسی کا خدا نہ ہوداغ دہلویداغؔ کی شکل کو دیکھ کر بولےایسی صورت کو پیار کون کرےبہادرشاہ ظفرکتنا ہے بدنصیب ظفرؔ دفن کے لئے