چھٹتے ہی چھٹے گا اس گلی میں جاناعادت اور وہ بھی عمر بھر کی عادتحسرتدل کو خیال یار نے معمور کر دیاساغر کو رنگ بادہ نے پرنور کر دیاگستاخ دستیوں کا نہ تھا مجھ میں حوصلہلیکن ہجوم شوق نے مجبور کر دیاناصر حسن پوریمظلوم کی فریاد پہ طیش آتاہے ان کوکہتے ہیں زبان کاٹ کے حال اپنا سنا اورفارسی کے منتخب اشعارحافظ شیرازیوداع وصل جاگانہ لذتے داردہزار بار بروصد ہزار بیافیضیفیضی ؔگماں ہر کہ تخم دل نگفتہ ماندمصراء عشق آنچہ نواں گفت گفتہ ایممولانا ظفر علی خان اور مولانا داؤد غزنوی 1929ء میں مجلس احرار کے نام سے ایک نئی تنظیم قائم ہوئی اس کے بانی ارکان میں چوہدری افضل حق، مولانا حبیب الرحمان لدھیانوی،مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری، شیخ حسام الدین، مولانا ظفر علی خان اور مولانا سید داؤد غزنوی شامل تھے مولانا سید داؤد غزنوی کو اس تنظیم کاناظم اعلی منتخب کیاگیا۔