M Wahhabi
Home
(current)
Link
Options
Action 1
Action 2
Logout
Search
Maktaba Wahhabi
خطبات حرمین(جلد1)
مؤلف: مختلف اہل علم
ناشر: ام القری پبلی کیشنز گوجرانوالہ
سال شائع: 2011
مترجم: محمد منیر قمر
295
خطبات ماہ رجب
فہرست مضامین
x
کتاب تلاش کریں
صفحہ
عنوان
33
تقدیم
35
حرفے چند
37
سوانح ائمہ و خطبائِ حرم (مکہ مکرمہ)
47
خطبہ مسنونہ
49
پهلا خطبہ ماہ محرم
51
ہجرتِ نبوی سے ماخوذ اسباق
51
وقت سے عبرت حاصل کریں:
51
ہجرت کے اہم اسباق:
52
عزت کا راز؛ اقامتِ دین:
53
عزت کا سرِ نہاں توحید:
53
ایمانی قوت ہی باعث اطمینان ہے:
54
عقیدہ توحید؛ ایک مضبوط ترین بندھن:
55
دین اسلام؛ حقوقِ انسانیت کا ضامن:
55
مسلمانوں کا درد محسوس کریں:
56
نوجوانوں اور اہل خانہ کا کردار:
56
مسلمان عورت کا کردار:
56
اپنے اسلامی تشخص پر فخر کریں:
57
اﷲ اپنے دوستوں کی مدد کرتا ہے:
61
دوسرا خطبہ رزقِ حلال
61
رزقِ حلال قبولیتِ اعمال کی اولین شرط:
64
حرام کمائی کے معاشرتی اثرات:
65
حرام خوری پر وعید:
67
مشکوک رزق کا ترک کرنا موجبِ سعادت ہے:
69
تیسرا خطبہ حقیقی فقیری اور مفلسی
69
اعمال کی حفاظت اموال کی حفاظت سے زیادہ اہم ہے:
70
مفلسی کی غربت:
71
ہلاکت اور مفلسی:
73
نیک اعمال کی حفاظت سے غافل نہ ہوں:
74
چوتھا خطبہ کافروں کے ساتھ مشابہت کی ممانعت
74
حق و باطل کی باہمی پیکار فطرت کی پکار ہے:
76
کفار کی مشابہت سے ممانعت:
77
کسی کے ساتھ مشابہت محبت کا تقاضا کرتی ہے:
78
عقائد کے باب میں:
79
عبادات میں:
79
عادات اور آداب میں:
79
مشابہت ذہنی پسماندگی پیدا کرتی ہے:
80
کافروں کی مشابہت بگاڑ کی راہ ہے:
81
مصلحین کی دعوت ۔۔۔ مشابہت پر تنبیہ:
81
دین اسلام مکمل دین ہے:
85
خطبات ماہ صفر
87
نیک اعمال میں کوتاہی
87
مواقع ضائع کر دینا نادانی ہے:
88
عمر کا حساب اور نیک اعمال کی ضرورت:
88
نیک اعمال کی مثالیں:
90
حسنِ اخلاق:
91
نفلی روزے:
91
وقت گزرنے سے پہلے فائدہ اٹھا لیں:
92
وقت دوڑ رہا ہے:
92
دنیا آخرت کی کھیتی ہے:
93
اعمال میں کوتاہی کے اسباب:
95
گناہ کو حقیر نہ جانیں:
96
ہوش کے ناخن لیں:
97
دوسرا خطبه جادو اور شعبدہ بازی کے خطرات
97
توہّم پر ستی عقل کی دشمن ہے:
97
عقیدہ توحید ۔۔۔خرافات کا علاج :
99
خرافات امت کی تبا ہی کا سبب ہیں:
99
شعبدہ باز عقلوں کے ساتھ کھیلتے ہیں:
101
شعبدہ بازوں کی تصدیق کرنا گمراہی ہے:
101
غیب کا علم صرف اکیلے اللہ تعالیٰ کے پاس اور اسی کے ساتھ مخصوص ہے:
101
جادو معاشرتی اختلافات کی جڑ ہے:
102
جادو کے نقصانات:
103
شعبدہ بازی محض فریب ہے:
103
ستاروں سے احوال پرسی کفر ہے :
104
جادو گر کی سزا:
106
جادو گری کے اعمال۔۔۔۔۔۔۔عقیدے کے دشمن:
106
جادو ایک حقیقی بیماری ہے:
107
جادو کا علاج:
109
تیسرا خطبه یومِ جمعہ کی فضیلت
109
جمعہ کے دن کی فضیلت:
111
قبولیت کی گھڑی:
111
نمازِ جمعہ کی فضیلت و اہمیت:
113
جمعہ ضائع کر دینے والے امور سے اجتناب کریں:
115
ترکِ جمعہ کبیرہ گناہ ہے:
116
بکثرت درود پڑھو:
118
چوتھا خطبہ انفاق فی سبیل اﷲ کی فضیلت
118
اﷲ کا وعدہ سچا ہے:
119
اﷲ کی راہ میں خرچ کرنے کے دنیاوی اور اخروی فوائد:
120
خرچ کرنے کے اصول:
122
اﷲ کے متعلق اچھا گمان رکھیں:
123
خطبات ماہ ربیع الاول
125
پهلا خطبہ امت مسلمہ کی طاقت کا سرچشمہ
125
حق کی قوت:
126
دشمنوں کی سطوت کا راز ۔۔۔ مسلمانوں کی کمزوری:
127
مسلمانوں کی کمزوری کا سبب:
127
حدیث کی وضاحت:
128
خون مسلم کی ارزانی:
129
کافروں کے افکار۔۔۔ خطرناک اسلحہ:
129
کافر اپنی کوششوں میں مشغول ہیں:
130
قوت کا سر چشمہ صرف اسلام:
131
قرآن کے مطابق تربیت:
132
قوت کا اظہار:
132
مسلمان بہادر ہوتا ہے:
134
دوسرا خطبہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بدعت
134
قرآن راہِ ہدایت ہے:
134
رسول بہترین نمونہ ہے:
135
آپ رحمۃ للعالمین ہیں:
136
بدعت سے بچیں:
136
اسلام میں صرف دو عیدیں ہیں:
137
ابتداع نہیں اتباع کا راستہ اختیار کرو:
139
تیسرا خطبہ تفریح طبع کا اسلامی مفہوم
139
ماڈرن زندگی مشینی زندگی ہے:
140
عالمی تہذیب فرصت پیدا کرتی ہے:
141
اسلام فطری دین ہے:
141
تفریح ذریعہ نشاط ہے:
143
تفریح کا اسلامی اور غیر اسلامی مفہوم:
144
تفریح کے وقت تفریح، کام کے وقت کام:
145
شعوری پابندیوں سے آزاد تفریح ایک بڑا خطرہ:
146
تفریح کی حدود:
147
غافل کر دینے والی تفریح حرام ہے:
148
تفریح شرعی ضوابط کی پابند ہے:
150
چوتھا خطبہ شادی اور اس کے متعلقہ معاملات میں آسانی کی ترغیب
150
شادی خوشی کا ایک اہم سبب ہے:
152
نیک عورت کا انتخاب:
153
خانگی زندگی اور اسلام کی راہنمائی:
153
عورتوں کو معاشرتی رواجوں کی بھینٹ نہ چڑھائیں:
154
نکاح کی مصلحت:
154
فضول رسموں سے بچیں:
155
رسمیں نکاح میں رکاوٹ ہیں:
155
با اثر معاشرتی طبقات کی ذمے داری:
155
شادی میں برکت کے اسباب:
156
آسانیاں پیدا کرو:
157
خطبات ماہ ربیع الثانی
159
پہلا خطبہ سیر و سیاحت؛ شریعت کی نظر میں
159
عقیدہ اصلاح کا ضامن ہے:
159
چھٹیوں کے لیے لوگوں کی تیاریاں:
160
مقصد تخلیق:
162
وقت اﷲ کی رضا میں صرف کریں:
162
فرصت ایک عظیم نعمت:
163
تفریح شرعی حدود کے اندر ہو:
164
سفر اسلام کی نظر میں:
165
سیاحت کے مقاصد:
167
سیاحتی اداروں کے دام میں نہ آئیں:
167
اسلامی ممالک سیاحتی دولت سے مالا مال ہیں:
168
امت کا فخر ۔۔۔ جوان خون:
169
چھٹیوں سے فائدہ اٹھانے کے شرعی پروگرامز:
170
اﷲ کی نگہبانی کا احساس:
170
گرمی کی شدت آخرت کی یاد کا ذریعہ ہے:
170
ہر جگہ مسلمانوں کو یاد رکھیں:
172
دوسرا خطبہ شادی میں رکاوٹیں اور خوشی کے مواقع پر ہونے والی برائیاں اور شریعت کی خلاف ورزیاں
172
شادی کے مقاصد اور اس کی اہمیت :
173
شادی انبیائے کرام کی سنت ہے:
174
شادی میں رکاوٹیں!
175
ان مشکلات کا کوئی حل نکالیں!
175
سادہ نکاح۔۔۔ برکت کا موجب:
176
پہلا مظہر: آئیڈیلزم:
177
عورتوں کو بٹھائے رکھنا۔۔۔ خطرناک:
178
دوسرامظہر : سرپرستوں کی ہٹ دھرمی:
180
تیسرا مظہر: حق مہر میں زیادتی:
181
حق مہر شادی کا وسیلہ ہے مقصد نہیں:
182
چوتھا مظہر: گراں قدر اخراجات اور سماجی رسمیں:
183
اصحاب حل و عقد اپنی ذمے داری پہچانیں:
183
شادی کے موقع پر غیر شرعی امور:
184
اسلامی مبارکباد:
184
میاں بیوی کے درمیان دخل اندازی نہ دیں:
186
تیسرا خطبہ عقل پرستی
186
سب سے عظیم نعمت۔۔۔ عقل:
187
عقل کی دو قسمیں:
188
عقل کی حفاظت ۔۔۔ اہم مقصد شریعت:
188
عقل اپنی ذات میں مستقل نہیں:
189
اندھی تقلید سے آزاد عقل:
189
عقل کی رسائی اور نا رسائی
190
موجودہ زمانے کا المیہ۔۔۔ عقل پرستی کی دعوت:
191
عقل پرست ۔۔۔ شتر بے مہار:
191
انسانی عقل کی نارسائی:
193
عقل ایک صنم ہے:
193
وحی عقل سلیم کے خلاف نہیں:
194
عقل کو نصوص کے تابع رہنا چاہیے:
194
کس کی عقل معتبر ہے؟
195
تعظیم عقل کے متعلق احادیث ثابت نہیں:
195
شریعت عقل کے ہاتھوں کھلونہ بننے کے لیے نہیں:
196
پہلا گروہ:
197
دوسرا گروہ:
197
تیسرا گروہ:
197
چوتھا گروہ:
197
پانچواں گروہ:
198
وحی کے بغیر عقل راہنمائی سے عاجز ہے:
199
ہر حال میں تسلیم و رضا:
200
چوتھا خطبہ زبان کا تحفظ
200
عربی زبان کی اہمیت:
200
عربی زبان اسلامی تشخص کی آئینہ دار ہے:
201
زبان انسانی تشخص کی علامت ہے:
201
عربی زبان ایک زرخیز زبان ہے:
202
عجمی لوگ بھی اس کے سحر میں گرفتار تھے:
202
عربی زبان۔۔۔ دشمنوں کا نشانہ:
203
اپنوں کے ظلم:
204
اہل زبان کی عاجزی:
204
کمزور دلیلیں:
205
اندازِ زندگانی پر مغربیت کی چھاپ:
206
زبان قیادت کا اہم مظہر:
206
فریب خوردگیاں:
206
قومی زبان میں تدریس۔۔۔ ترقی کا زینہ:
207
امت۔۔۔ خودی کی محتاج:
207
عجیب تناقض:
208
سنجیدہ عملی کاوش کی ضرورت:
208
زبان کے ساتھ محبت رکھنے کی پالیسی اپنائیں:
209
زبان کی قوت۔۔۔ اس پر یقین:
209
اپنی زبان کا سربلند رکھیں:
210
پانچواں خطبہ امن کی حقیقت
210
پُر امن زندگی ہر ایک کا خواب:
210
خوشحال ترین شخص:
211
امن میں بگاڑ۔۔۔ شیطان کے لیے آسانی:
211
امن عامہ کی خرابی کے پیچھے دشمنوں کا ہاتھ:
212
امن کا دشمن۔۔۔ اپنی ذات کا دشمن:
213
شرعی سزائیں۔۔۔ امن کی ضامن:
214
حقوق انسانیت کے کھوکھلے دعوے:
215
امن کا وسیع مفہوم:
217
فکری امن:
219
امن کا وسیلہ: امر بالمعروف اور نہی عن المنکر:
225
خطبات ماہ جمادی الاولیٰ
226
پہلا خطبہ اسلام کا تابناک مستقبل اور دین اسلام کے محاسن
226
دینِ کامل:
227
شرفِ انسانیت کا سبب:
227
دینِ حنیف:
228
دینِ اجتماع واتحاد:
229
دینِ عدل و انصاف:
230
جان ومال اور آبرو کا محافظ دین:
230
چہ عجب؟
231
پھونکوں سے یہ چراغ بجھا یا نہ جائے گا:
231
حقیقی امتِ مسلمہ :
233
دوسرا خطبہ حبِّ دنیا کی ہلاکت خیزیاں
233
منہاج الصالحین:
234
دنیا کی حقیقت:
236
حبِ دنیا:
237
حبِ دنیا کی علامات:
237
حبِ دنیا کے نتائج:
238
حبِ دنیا کی ہلاکت خیزیاں:
241
لمحۂ فکریہ اور مقامِ عبرت:
243
تیسرا خطبہ زمین پر فساد کی مختلف شکلیں اور ان کا علاج
243
إصلاحِ الٰہی:
244
فساد فی الأرض:
244
۱۔ فساد فی الأرض کی بد ترین شکل: شرک
245
۲۔ فساد فی الأرض کی دوسری شکل: کبیرہ گناہ
246
۳۔ فساد فی الأرض کی تیسری شکل: یہود کی کارستانیاں
246
۴۔ فساد فی الأرض کی ایک شکل: ماحولیاتی آلودگی
247
سارے فسا د کا واحد علاج:
248
إفاداتِ علامہ ابن قیم رحمہ اللہ :
250
صحبتِ صالح تُرا صالح کُنَند
250
انسانی فطرت کی اثر پذیری:
251
صحبتِ صالح کے لیے اسلام کا اہتمام:
252
صحبتِ صالح:
253
صحبتِ طالح:
255
ایک حقیقت:
255
نوجوان نسل کا حال:
256
والدین اور مسئولین کی ذمہ داریاں:
258
خطبات ماہ جمادی الاخری
259
خطبات ماہ جمادی الاخری
260
پہلا خطہ لمحاتِ فکر اور محاسبۂ نفس
260
محاسبۂ نفس کے فوائد و ثمرات:
261
محاسبۂ نفس اور سلف کا طرزِ عمل:
261
یہ چھٹیاں: خبردار!
263
کمالِ عقل کی علامت:
264
دوسرا خطبہ نظام تعلیم و تربیت کے متعلق بعض ضروری اقدامات
265
تہذیبی أدوار:
265
تہذیبِ إسلامی:
266
علومِ اسلامیہ کی روح:
266
علومِ یونانیہ و رومانیہ کی روح:
267
مغربی طرزِ تعلیم:
267
وقتِ احتساب:
268
بشری تجربات کے شاخسانے:
269
نظامِ تعلیم و تربیت:
269
اسلامی نظامِ تعلیم و تربیت کے امتیازات:
271
خیر وشر میں تفریق:
271
تدوینِ جدید کی ضرورت :
272
بہت بڑا۔۔۔ لیکن آسان کام:
273
اسلامی تعلیم کے اصول و مبادیات:
274
سعودی عرب کا نظامِ تعلیم:
276
تیسرا خطبہ تواضع اور انکساری
276
نئی ایجادات:
276
امتِ اسلامیہ کی حالت:
276
جرمِ ضعیفی کی سزا:
277
عجیب فلسفۂ اخلاق:
277
اصل حقیقت:
278
اخلاق کی اساس۔۔۔ تواضع اور انکساری:
279
انسان کی اصل:
280
تواضع کے فضائل:
281
متکبر کی تین مذموم خصلتیں:
282
تکبر کس چیز پر؟
283
سلف صالحین کے چند نمونے:
285
اتنا غرور و تکبر کس بات پر ہے؟
285
اونٹ اور مور کی مثالیں:
286
عقلمند آدمی کا طریقۂ کار:
287
تواضع کی اقسام:
287
۱۔ تواضع محمود و مطلوب کی شکلیں:
288
۲۔ مذموم اور غیر مطلوب تواضع کی بعض شکلیں:
290
چوتھا خطبہ رشک و تمنااور عمل پیہم
290
نیک تمنائیں اور عملِ پیہم:
290
بدعملی میں مبتلا لوگ:
291
منہاجِ شریعت اور انسانی فطرت:
292
صحابہ وصحابیات کی تمنائیں اور رشک:
292
ایک شبہ اور اس کا ازالہ:
294
خطبات ماہ رجب
295
خطبات ماہ رجب
296
پہلا خطبہ توبہ اور استغفار؛ فضائل و برکات، فوائد و ثمرات
296
انسانی فطرت:
297
رحمتِ الٰہی کی وسعتیں:
298
مقامِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اور توبہ و استغفار:
299
مخلص اور متقی لوگوں کے اوصاف:
300
توبہ واستغفار اور اسوۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم :
300
حجاج کو حکمِ استغفار:
300
توبہ و استغفار کے فضائل و برکات اور فوائد وثمرات:
303
حقیقتِ استغفار:
304
باعثِ عبرت و نصیحت:
305
سیّد الاستغفار:
307
دوسرا خطبہ اسلام دینِ عدل و رحمت نہ کہ تشدد و دہشت گردی
307
اقبال مندی اور ترقی کا راز:
307
عروج و سرفرازی میں عقیدے کا دخل:
308
فقدانِ عقیدہ اور جنگل کا قانون:
308
دینِ حق کے عظیم مقاصد:
309
دینِ اسلام کے محاسن اور موجودہ دہشت گردی:
310
برائیوں کا سدّ باب اور مصالح و فوائد کا حصول:
311
ایک عالمی المیہ:
311
اسلام کی براء ت:
313
دہشت گردی اور اس کے نتائج:
314
یہ کون لوگ ہیں؟
315
تعلیماتِ نبویہ:
315
یہ تعلیمات آج کہاں ہیں؟
316
پورے عالمِ انسانیت سے:
316
علمائِ امت سے:
317
مغربی ذرائع ابلاغ سے:
318
مسلم یو۔ این۔ او۔ کا قیام:
319
کرنے کے کام:
320
دائمی و عالمی نظامِ حیات: ( شریعت و حکومت اور اتحاد)
320
بدعات سے اجتناب:
322
تیسرا خطبہ دہشت گردی کی حقیقت اور اس کا علاج
322
آزمائشیں:
323
آزمائش کی حکمتیں:
323
اسبابِ استقامت اور ثابت قدمی:
324
دہشت گردی کا مسئلہ:
325
دہشت گردی کی وسعتیں:
325
دہشت گردی کیا ہے ؟
326
اسلامی تعلیمات:
327
دہشت گردی کے خاتمے کے لیے دہشت گردی؟
328
عالمی سطح پر حل:
330
فلسطین وغیرہ میں دہشت گردی:
330
بلا وجہ کی الزام تراشیاں:
332
فتنوں کے زمانے میں مومن کا طرز عمل
332
شریعت کا امتیازی وصف۔۔۔ توحید:
332
شریعت کی بنیاد۔۔۔ اتباع کتاب و سنت:
333
عزت کا سرچشمہ۔۔۔ دین اسلام:
333
اسلام کی تنبیہ:
334
موجودہ زمانہ فتنوں سے بھرپور:
334
راہ نجات:
335
موجودہ حادثات۔۔۔ قیامت کی یاد دہانی:
336
پُرفتن حالات میں اسلامی آداب:
339
خطبات ماہ شعبان
340
پہلا خطبہ اسلامی تہذیب اور آج کا مسلمان
340
تہذیبِ اسلامی کا تفوق:
341
تہذیبِ اسلامی اور عقائد:
342
تہذیبِ اسلامی اور علم:
343
تہذیبِ اسلامی اور مادی ترقی:
343
تہذیبِ اسلامی اور حقوقِ انسانی:
343
تہذیبِ اسلامی اور جنسی تسکین:
344
شریعتِ اسلامیہ کا کمال۔۔۔ اغیار کی نظر میں:
344
زندہ مثالیں:
345
آج کا مسلمان:
346
دوسرا خطبہ فتنوں کے زمانے میں صحیح طرزِ عمل
346
خطبۂ مسنونہ اور حمد و ثنا کے بعد:
346
جادۂ حق: کتاب و سنت:
347
فتنے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشین گوئیاں:
348
فتنے اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی حکمت و دانائی:
348
فتنے اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی وصیت:
349
موجودہ فتنے اور امتِ اسلامیہ:
349
ان حالات میں ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
350
اصحابِ اثر و نفوذ کی ذمہ داری:
350
عوام الناس کا طرزِ عمل:
352
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا طرزِ عمل:
353
مظلوم مسلمانوں کی امداد:
353
ابتلا و آزمائش سونے کو کندن بنانے کی بھٹی:
353
نصائح مصطفویہ:
354
ماہِ شعبان کی بدعات سے اجتناب:
356
تیسرا خطبہ افواہیں پھیلانا؛ تاریخ، نقصانات، شرعی احکام
356
افواہوں کی جنگ:
357
افواہوں کی تاریخ:
357
اسلام کا موقف:
358
محاسبہ و جوابدہی:
360
افواہیں معاشرتی آکاس بیل ہیں:
360
افواہوں کے بُرے نتائج و نقصانات:
361
یہودیوں کا تاریخی گندا کردار:
364
ذرائع ابلاغ کی دہشت گردی:
365
افواہوں کی منشیات:
365
انٹرنیٹ کا منفی پہلو:
366
علما و دعاۃ اور طلبہ کی ذمہ داریاں:
367
اسلامی منہج:
368
حفاظتی تدابیر:
370
چوتھا خطبہ سعودی عرب؛ عزت و شرف اور احسان و عطا
370
حصول سعادت کے لیے انسانی کوششیں:
370
عقل انسانی اور وحی الٰہی کااتحاد:
371
دین اسلام کے بعض امتیازات:
374
مجددین:
374
ایک عظیم مجدّد:
374
دعوت وحکومت کا گٹھ جوڑ:
375
دعوت و حکومت کے اتحاد کی برکات:
377
صہیونی لابی کے حملے:
378
عنصریت و عصبیت سے گریز:
379
شب وروز بڑھتا پھیلتادین:
380
استقبال رمضان:
383
خطبات ماہ رمضان
384
پہلا خطبہ ماہِ رمضان کا استقبال
384
تلاش سکون :
385
ماہِ قران کریم:
386
قرآن کریم اور مسلمان:
388
تدبّرِ قرآن کا نبوی نمونہ:
388
تلاوتِ قیام اور حلاوتِ شب:
389
رمضان اور دعائیں:
390
عدمِ قبولیتِ دعا کے اسباب:
392
تمام پریشانیوں کا علاج:
393
رمضان۔۔۔ ماہِ صبر:
394
رمضان۔۔۔ ماہِ جود و سخا:
396
دوسرا خطبہ فضائل قیام اللیل؛ تہجد و تراویح
396
مادی ترقی مگر انتہائی تباہی کا دور:
397
اللہ تعالی سے تعلق کی برکات اور روگردانی کے نتائج:
397
تعلق باﷲ کی استواری:
398
مفہوم عبادت کی وسعتیں:
399
اسلام میں نماز کا مقام:
400
نمازِ تہجّد:
402
یہ تیرے بندے:
408
قیام اللیل کے لیے معاون اسباب:
409
قیام اللیل کا وقت:
409
سلف صالحین کا قیام اللیل:
410
قیام اللیل کے آداب:
411
تیسرا خطبہ ماہِ رمضان؛ ایک غنیمت اور سنہری موقع
411
بے فائدہ اور لا یعنی امور سے گریز:
411
پناہ گاہ کی ضرورت:
411
طاقتور مومن کی فضیلت:
412
روزہ، منبعِ قوت:
414
چوتھا خطبہ رمضان کے آخری دس دنوں کی فضیلت
414
فضیلتِ رمضان:
415
آخری عشرے کی فضیلت:
415
شبِ قدر کی فضیلت:
416
شبِ قدر کی تلاش:
416
شبِ قدر کی دعا:
417
موقع غنیمت سے فائدہ اٹھائیں:
417
شرفِ مکان کے ساتھ شرفِ زمان:
418
رمضان اور تلاوتِ قرآن:
418
زکاۃ کی ادائیگی:
419
ریا کاری سے بچیں:
419
نیکی میں سبقت کرو اور برائی سے بچو:
420
گریہ زاری جہنم کی آگ ٹھنڈی کر دیتی ہے:
421
اپنے ہم عقیدہ بھائیوں کو بھی یاد رکھیں:
423
پانچوں خطبہ الوداع؛ اے رمضان
423
انقلابِ زمانہ:
423
رمضان کی جدائی:
424
رمضان نے رختِ سفر باندھ لیا ہے:
424
خوش نصیب اور تیرہ بخت:
425
عمل سے زیادہ قبولیتِ عمل:
425
رمضان کی برکات آخر تک سمیٹ لیں:
426
حرماں نصیب:
427
آگ سے بچنا:
427
خوابِ غفلت سے بیدار ہوں:
427
کیا روزے نے اپنے اثرات مرتب کیے ہیں؟
429
اپنی صلاحیتیں اسلام کے لیے وقف کریں:
429
اپنا تابناک ماضی یاد رکھیں:
430
دنیا کی قیادت کا حق:
430
زوال کا سبب:
431
رمضان کی رخصتی نیک اعمال کے ساتھ کریں:
431
صدقہ فطر کی حکمت اور اس کے احکام:
432
اعمال کو صرف رمضان تک محدود نہ رکھو:
434
خطبات ماہ شوال
435
خطبات ماہ شوال
436
پہلا خطبہ رمضان کے بعد
436
وقت تیزی سے گزر رہا ہے:
436
نیک اعمال میں لگے رہو:
437
رمضان اور غیر رمضان میں تضاد:
437
عبادت کی حقیقت کا جائزہ لیں:
438
قرآن ہم پر اثر کیوں نہیں کرتا؟
438
سستی سے بچیں:
439
عبادت کی لذت سے محروم:
440
عبادت کی انتہا۔۔۔ موت:
441
نیک اعمال پر ہمیشگی:
441
مستقل عبادات:
441
سن کر عمل کریں:
442
عید عبادت اور دل بستگی کا بہترین موقع ہے:
442
حدود سے تجاوز شکر نہیں:
443
امام ابن قیم رحمہ اللہ کے فرمودات:
444
متقین کی طرح خوشی منائیں:
444
شوال کے چھ روزے:
445
دیگر نفلی روزے:
447
دوسرا خطبہ فریضۂ نماز اور ہماری حالت
447
اسلامی عبادات قلبی راحت کا سامان:
447
نمازِ پنجگانہ:
448
نماز سے غفلت:
448
بے روح نمازیں:
449
اسلام کیسی نماز چاہتا ہے؟
449
نماز کے اسرار:
450
لوگ نماز سے غافل کیوں ہیں؟
451
نماز کی شروط و آداب:
452
نماز میں خشوع و خضوع:
453
سلف صالحین کا خشوع:
454
نماز کی کیفیات:
455
حقیقی نمازی:
455
نماز میں شیطان کا حصہ:
455
نماز کی بے تاثیری:
456
لمحۂ فکریہ:
457
نماز میں غفلت کا انجام:
458
حضوری قائم رکھنے والے اسباب:
458
خشوع سے دور کرنے والے جدید تمدن کے مسائل
459
مسنون نماز ہر پریشانی کا علاج:
459
نماز محض ادا نہ کریں بلکہ اسے قائم کریں:
461
تیسرا خطبہ عصرِ حاضر کے اصول و مبادیات اور ان کے اثرات کا جائزہ
461
فتنوں سے عبرت حاصل کریں:
462
ناکامی کامیابی کا زینہ ہے:
462
حادثات وسیع پیمانے پر تبدیلیوں کا پیش خیمہ ہوتے ہیں:
463
مبادیاتِ عصر کی تباہ کاریاں:
463
مبادیاتِ عصر پر غور کی ضرورت:
464
تشدد علاج نہیں:
464
موجودہ جنگی تباہیاں۔۔۔ غور و فکر کے لیے تازیانہ:
465
عہد حاضر کے فلسفوں کی بنیاد مادہ پرستی:
466
دین روح سے خالی محض ایک رسم:
467
دنیا کو عمل پرور دین کی ضرورت ہے:
467
اصحابِ خرد ہوش کے ناخن لیں:
468
امت کی تاریخ عدل کے سنہرے اوراق:
468
دشمنوں کے چر کے بیداری کا سبب:
469
شریعت کے عقائد و اقدار امید کی کرن:
470
نو وارد فکری لہروں کی تلبیس کاری:
470
اسلام مستقل اور کامل دین ہے:
470
ذمہ داری کا احساس۔۔۔ کامیابی کی کنجی:
472
چوتھا خطبہ اہل باطل کی خوشامد کرنے کی مذمت
472
رزق کی قلت اور موت کا خوف:
472
دین میں اس کا حل:
473
رزق اﷲ کے ہاتھ میں ہے:
474
زندگی مقرر ہے:
474
مگر لوگ غافل ہیں:
475
چاپلوسی ناپسندیدہ خو ہے:
476
اﷲ پر حسنِ اعتماد رکھیں:
476
اﷲ کو راضی کریں:
478
خطبات ماہ ذوالقعدہ
479
خطبات ماہ ذوالقعدہ
480
حفاظتِ زبان:
482
کم گوئی اور حسنِ کلام:
483
حسنِ کلام کے فوائد:
483
زبان کی آفتیں:
485
زبان کی لگام ڈھیلی نہ ہونے دیں:
486
ایک مذموم روش:
487
بدگوئی۔۔۔ مجالس کا دستر خوان:
489
دوسرا خطبه مبادیاتِ اسلام سے دست بردار نہ ہوجاؤ
489
اسلامی روح سے خالی کوئی بھی تحریک تمام اندھیروں کا حل نہیں:
490
عظمت اسلام:
490
اہل حق کسی خلل کا شکار نہ ہوں:
491
آزمائش کا خوشی سے مقابلہ کریں:
492
کافر مسلمان سے خوش نہیں ہوسکتا:
493
مبادیات پر سودے بازی۔۔۔ کسی صورت نہیں:
495
دین پر اعتراض کے لیے کوئی بہانہ نہیں:
495
مسلمان کے روپ میں مخالفِ اسلام:
496
اسلامی غیرت:
496
رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام آپ کے بستر کے مانند:
497
دین سے نام کا تعلق رکھنے کی سوچ:
497
دیندار اصحاب قلم کی ضرورت:
498
بلادِ حرمین ان ہتھکنڈوں سے متاثر ہونے والے نہیں:
499
غیر اسلامی تہذیبوں کے پیدا کردہ مسائل:
500
مغربی افکار سے چھٹکارا پانے کے لیے ضروری اقدامات: ۱۔ توحید:
500
۲۔ حسد و بغض یکجہتی میں رکاوٹ ہے:
500
۳۔ حق اور شریعت کی پیروی:
501
۴۔ اندورنی پسپائی:
501
۵۔ ذرائع ابلاغ کا درست استعمال:
502
تیسرا خطبه ہماری تہذیب اور اُن کی تہذیب
502
قوموں کی بقا:
502
سب سے بلند مرتبہ تہذیب:
504
اسلامی تہذیب کی خصوصیات:
505
اسلامی تہذیب کے اثرات:
505
چند روشن مثالیں:
506
مخالفین کے ساتھ حسن سلوک:
507
جنگی اخلاقیات:
510
عالمی کافرانہ جنگوں کی وحشت ناکیاں:
511
صیہونیت گزیدہ میڈیا:
511
اسلامی ابلاغ کی ذمے داریاں:
512
دہشت گردی اور حریت کے درمیان فرق کیا جائے:
512
عالمی رائے عامہ سے سوال:
512
اسلامی تہذیبی منصوبے کے بنیادی اقدامات:
513
تہذیب مغرب کے خوشہ چین:
513
ارض حرمین کی ندا:
515
چوتھا خطبہ نیک عمل کی حقیقت
515
مسلمان ہر حالت میں حکم الٰہی کا پابند ہوتا ہے:
516
نیکیوں کے موسم:
516
نیک اعمال کی اہمیت:
517
عمل صالح کی حقیقت:
517
قبولیتِ عمل کا امیدوار:
518
عمل صالح کی پہلی شرط:
520
ریاکاری کی بدترین صورت:
520
اخلاص کی حقیقت:
520
نیتوں کے معاملات:
521
اخلاص ایک نازک آبگینہ:
522
پاکیزہ کمائی:
523
نیک اعمال پر ہمیشگی:
524
میانہ روی:
524
امید و خوف:
525
غفلت ہر خطا کی جڑ:
525
مقابلے کا میدان:
526
صرف متقی کا عمل قبول ہوتا ہے:
527
خوابِ غفلت سے بیداری۔۔۔ عمل کی ضرورت ہے:
528
خطبات ماہ ذوالہجہ پہلا خطبہ حجِ بیت اﷲ کے فوائد و ثمرات
528
شرفِ زمان و مکان:
528
مقدس ترین عا لمی سالانہ اجتماع:
529
ندائے خلیل پر لبیک:
529
وحدتِ امت:
530
شعائرِ اسلامیہ اور حج میں پنہاں قوت:
531
بندوں کی بندگی نہیں بلکہ اﷲ تعالی کی عبودیت کریں:
531
غنیمت کا موقع:
533
دوسرا خطبہ حجِ اکبر کا دن
533
باعث سعادت لمحات:
534
عظمت رفتہ کی یاد:
534
یوم النحر کے اعمال:
535
وقوفِ منیٰ اور ایام تشریق کے اعمال:
536
حج کے آداب:
536
خلاف ورزیوں سے احتراز:
536
منیٰ سے نکلنے کے احکام:
537
طوافِ وداع:
537
اعمال کا خاتمہ استغفار کے ساتھ:
538
دھکم پیل اور ایذا رسانی سے گریز:
539
زیارت قبرِ نبوی حج کا حصہ نہیں:
539
زیارت مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے آداب:
540
حج کے اثرات سمیٹ کر جاؤ:
541
بیت اﷲ کی روحانی یادوں میں اپنے مظلوم بھائیوں اور قبلہ اول کو بھی شریک کرو:
541
حج کے فوائد:
542
استقامت مطلوب ہے:
543
تیسرا خطبہ حقیقی بندگی
543
بندگی اصل الاصول:
544
عبودیت۔۔۔ انسان کی اندرونی پکار:
544
سچی بندگی۔۔۔ سعادت کی راہ:
545
حقیقی بندگی۔۔۔ فلاح کی ضامن:
545
کمالِ خضوع۔۔۔ کمالِ رفعت:
545
عبودیت کا مفہوم:
546
محبت اور خضوع ساتھ ساتھ:
546
بندگی کی بنیاد۔۔۔ تسلیم و رضا:
546
عبادت کی بنیادیں۔۔۔ قلبی اعمال:
547
اعضائے بدن کے اعمال:
547
بندگی تمام مقامات میں سے اشرف و اعلیٰ:
550
ہر نیکی کی گہرائی میں عبودیت:
550
عباد الرحمن کی صفات:
552
سچی بندگی کے اثرات:
552
اﷲ تعالیٰ کو عبادت کی ضرورت نہیں:
554
چوتھا خطبہ سال کا اختتام اور محاسبۂ نفس
554
وقتِ وداع:
554
ایک غافل اور ایک عاقل کا اندازِ فکر:
555
دقیق محاسبۂ نفس:
556
محاسبۂ نفس کے فوائد:
556
محاسبے کی ضرورت کسے؟
557
وقت خزانہ یا سیف: