Maktaba Wahhabi

خطبات حرمین(جلد1)

مؤلف: مختلف اہل علم

ناشر: ام القری پبلی کیشنز گوجرانوالہ

سال شائع: 2011

مترجم: محمد منیر قمر

فرزندانِ اسلام! نئے سال کی ابتدا ہے، لہٰذا مناسب معلوم ہوتا ہے کہ چند اہم قابلِ ذکر اور باعثِ نصیحت واقعات اور مسائل کی طرف سرسری سے اشارے کرتے جائیں۔ شائد یہ باتیں کتاب و سنت کو مضبوطی اور سنجیدگی سے تھامنے کے لیے لوگوں کو ایک عزمِ نو اور ولولہ تازہ بخش دیں، اور نصیحت آموزی اور عبرت خیزی کا کوئی سامان پیدا کر دیں، امت کو دقیق محاسبے اور مسلسل نظر ثانی کا شعور عطا کر دیں، مختلف مواقف اور نقطۂ ہائے نظر کی تجدید ہوسکے، طریقہ ہائے عمل کی اصلاح کا کوئی پہلو نکل سکے، اور تمام اطراف میں انداز ہائے بودو باش کی درستی ممکن ہو سکے۔ ہم عقیدہ بھائیو! سب سے پہلا اشارہ اس عظیم الشان واقعے کے متعلق ہوگا جس واقعے کو بنیاد بنا کر ہجری سنہ کا آغاز کیا گیا۔ وہ واقعہ جس نے تاریخ کا دھارا بدل دیا۔ وہ واقعہ جو اپنے پہلو میں بہادری، قربانی، خودی، صبر، نصرت، فداکاری، توکل، قوت، بھائی چارے اور اﷲ اکیلے پر فخر کے کئی معانی سمیٹے ہوئے ہیں۔ یہ ہجرتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا واقعہ ہے، جسے اﷲ سبحانہ وتعالیٰ نے نصرت و عزت کا راستہ، اسلام کا جھنڈا بلند کرنے کی راہ، اسلامی مملکت مستحکم کرنے کا راز اور ایمانی تہذیب کا قصر تعمیر کرنے کا وسیلہ بنا دیا ہے۔ اگر اسلام اپنی جائے پیدائش تک ہی محدود رہتا تو کبھی اس کا نور دنیا کے کونے کونے کو منور نہ کر پاتا۔ اﷲ سبحانہ وتعالیٰ کی اپنی شریعت، کائنات اور مخلوق میں بڑی بالغ نظر حکمت ہے۔ اس عظیم الشان واقعے میں اس قدر روشن نشانیاں، واضح آثار، بالغ نظر اسباق اور عبرتیں ہیں کہ اگر آج امتِ اسلام، جو ایک چوراہے پر کھڑی ہے، ان کا ادراک کر لے اور ان کی روشنی میں عملی اقدام کرے تو یہ اپنی عزت و عظمت اور ہیبت و سطوت کا خواب پورا کر سکتی ہے، اور اس کو علم الیقین ہوجائے کہ اس کی مشکلات کا حل اور حالات کی اصلاح کا راز صرف اسلام و ایمان اور عقیدہ توحید میں پنہاں ہے۔ عزت کا راز؛ اقامتِ دین: اﷲ کی قسم! جس نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو حق کے ساتھ خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے، دنیا اس وقت تک قائم نہیں ہوسکتی جب تک دین قائم نہ ہو، نہ مسلمان ہی عزت و کرامت اور نصرت و اقتدار کے وارث ہوسکتے ہیں جب تک رب العالمین کے سامنے جھک نہ جائیں۔
x
صفحہعنوان
33تقدیم
35حرفے چند
37سوانح ائمہ و خطبائِ حرم (مکہ مکرمہ)
47خطبہ مسنونہ
49پهلا خطبہ ماہ محرم
51ہجرتِ نبوی سے ماخوذ اسباق
51وقت سے عبرت حاصل کریں:
51ہجرت کے اہم اسباق:
52عزت کا راز؛ اقامتِ دین:
53عزت کا سرِ نہاں توحید:
53ایمانی قوت ہی باعث اطمینان ہے:
54عقیدہ توحید؛ ایک مضبوط ترین بندھن:
55دین اسلام؛ حقوقِ انسانیت کا ضامن:
55مسلمانوں کا درد محسوس کریں:
56نوجوانوں اور اہل خانہ کا کردار:
56مسلمان عورت کا کردار:
56اپنے اسلامی تشخص پر فخر کریں:
57اﷲ اپنے دوستوں کی مدد کرتا ہے:
61دوسرا خطبہ رزقِ حلال
61رزقِ حلال قبولیتِ اعمال کی اولین شرط:
64حرام کمائی کے معاشرتی اثرات:
65حرام خوری پر وعید:
67مشکوک رزق کا ترک کرنا موجبِ سعادت ہے:
69تیسرا خطبہ حقیقی فقیری اور مفلسی
69اعمال کی حفاظت اموال کی حفاظت سے زیادہ اہم ہے:
70مفلسی کی غربت:
71ہلاکت اور مفلسی:
73نیک اعمال کی حفاظت سے غافل نہ ہوں:
74چوتھا خطبہ کافروں کے ساتھ مشابہت کی ممانعت
74حق و باطل کی باہمی پیکار فطرت کی پکار ہے:
76کفار کی مشابہت سے ممانعت:
77کسی کے ساتھ مشابہت محبت کا تقاضا کرتی ہے:
78عقائد کے باب میں:
79عبادات میں:
79عادات اور آداب میں:
79مشابہت ذہنی پسماندگی پیدا کرتی ہے:
80کافروں کی مشابہت بگاڑ کی راہ ہے:
81مصلحین کی دعوت ۔۔۔ مشابہت پر تنبیہ:
81دین اسلام مکمل دین ہے:
85خطبات ماہ صفر
87نیک اعمال میں کوتاہی
87مواقع ضائع کر دینا نادانی ہے:
88عمر کا حساب اور نیک اعمال کی ضرورت:
88نیک اعمال کی مثالیں:
90حسنِ اخلاق:
91نفلی روزے:
91وقت گزرنے سے پہلے فائدہ اٹھا لیں:
92وقت دوڑ رہا ہے:
92دنیا آخرت کی کھیتی ہے:
93اعمال میں کوتاہی کے اسباب:
95گناہ کو حقیر نہ جانیں:
96ہوش کے ناخن لیں:
97دوسرا خطبه جادو اور شعبدہ بازی کے خطرات
97توہّم پر ستی عقل کی دشمن ہے:
97عقیدہ توحید ۔۔۔خرافات کا علاج :
99خرافات امت کی تبا ہی کا سبب ہیں:
99شعبدہ باز عقلوں کے ساتھ کھیلتے ہیں:
101شعبدہ بازوں کی تصدیق کرنا گمراہی ہے:
101غیب کا علم صرف اکیلے اللہ تعالیٰ کے پاس اور اسی کے ساتھ مخصوص ہے:
101جادو معاشرتی اختلافات کی جڑ ہے:
102جادو کے نقصانات:
103شعبدہ بازی محض فریب ہے:
103ستاروں سے احوال پرسی کفر ہے :
104جادو گر کی سزا:
106جادو گری کے اعمال۔۔۔۔۔۔۔عقیدے کے دشمن:
106جادو ایک حقیقی بیماری ہے:
107جادو کا علاج:
109تیسرا خطبه یومِ جمعہ کی فضیلت
109جمعہ کے دن کی فضیلت:
111قبولیت کی گھڑی:
111نمازِ جمعہ کی فضیلت و اہمیت:
113جمعہ ضائع کر دینے والے امور سے اجتناب کریں:
115ترکِ جمعہ کبیرہ گناہ ہے:
116بکثرت درود پڑھو:
118چوتھا خطبہ انفاق فی سبیل اﷲ کی فضیلت
118اﷲ کا وعدہ سچا ہے:
119اﷲ کی راہ میں خرچ کرنے کے دنیاوی اور اخروی فوائد:
120خرچ کرنے کے اصول:
122اﷲ کے متعلق اچھا گمان رکھیں:
123خطبات ماہ ربیع الاول
125پهلا خطبہ امت مسلمہ کی طاقت کا سرچشمہ
125حق کی قوت:
126دشمنوں کی سطوت کا راز ۔۔۔ مسلمانوں کی کمزوری:
127مسلمانوں کی کمزوری کا سبب:
127حدیث کی وضاحت:
128خون مسلم کی ارزانی:
129کافروں کے افکار۔۔۔ خطرناک اسلحہ:
129کافر اپنی کوششوں میں مشغول ہیں:
130قوت کا سر چشمہ صرف اسلام:
131قرآن کے مطابق تربیت:
132قوت کا اظہار:
132مسلمان بہادر ہوتا ہے:
134دوسرا خطبہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بدعت
134قرآن راہِ ہدایت ہے:
134رسول بہترین نمونہ ہے:
135آپ رحمۃ للعالمین ہیں:
136بدعت سے بچیں:
136اسلام میں صرف دو عیدیں ہیں:
137ابتداع نہیں اتباع کا راستہ اختیار کرو:
139تیسرا خطبہ تفریح طبع کا اسلامی مفہوم
139ماڈرن زندگی مشینی زندگی ہے:
140عالمی تہذیب فرصت پیدا کرتی ہے:
141اسلام فطری دین ہے:
141تفریح ذریعہ نشاط ہے:
143تفریح کا اسلامی اور غیر اسلامی مفہوم:
144تفریح کے وقت تفریح، کام کے وقت کام:
145شعوری پابندیوں سے آزاد تفریح ایک بڑا خطرہ:
146تفریح کی حدود:
147غافل کر دینے والی تفریح حرام ہے:
148تفریح شرعی ضوابط کی پابند ہے:
150چوتھا خطبہ شادی اور اس کے متعلقہ معاملات میں آسانی کی ترغیب
150شادی خوشی کا ایک اہم سبب ہے:
152نیک عورت کا انتخاب:
153خانگی زندگی اور اسلام کی راہنمائی:
153عورتوں کو معاشرتی رواجوں کی بھینٹ نہ چڑھائیں:
154نکاح کی مصلحت:
154فضول رسموں سے بچیں:
155رسمیں نکاح میں رکاوٹ ہیں:
155با اثر معاشرتی طبقات کی ذمے داری:
155شادی میں برکت کے اسباب:
156آسانیاں پیدا کرو:
157خطبات ماہ ربیع الثانی  
159پہلا خطبہ سیر و سیاحت؛ شریعت کی نظر میں
159عقیدہ اصلاح کا ضامن ہے:
159چھٹیوں کے لیے لوگوں کی تیاریاں:
160مقصد تخلیق:
162وقت اﷲ کی رضا میں صرف کریں:
162فرصت ایک عظیم نعمت:
163تفریح شرعی حدود کے اندر ہو:
164سفر اسلام کی نظر میں:
165سیاحت کے مقاصد:
167سیاحتی اداروں کے دام میں نہ آئیں:
167اسلامی ممالک سیاحتی دولت سے مالا مال ہیں:
168امت کا فخر ۔۔۔ جوان خون:
169چھٹیوں سے فائدہ اٹھانے کے شرعی پروگرامز:
170اﷲ کی نگہبانی کا احساس:
170گرمی کی شدت آخرت کی یاد کا ذریعہ ہے:
170ہر جگہ مسلمانوں کو یاد رکھیں:
172دوسرا خطبہ شادی میں رکاوٹیں اور خوشی کے مواقع پر ہونے والی برائیاں اور شریعت کی خلاف ورزیاں
172شادی کے مقاصد اور اس کی اہمیت :
173شادی انبیائے کرام کی سنت ہے:
174شادی میں رکاوٹیں!
175ان مشکلات کا کوئی حل نکالیں!
175سادہ نکاح۔۔۔ برکت کا موجب:
176پہلا مظہر: آئیڈیلزم:
177عورتوں کو بٹھائے رکھنا۔۔۔ خطرناک:
178دوسرامظہر : سرپرستوں کی ہٹ دھرمی:
180تیسرا مظہر: حق مہر میں زیادتی:
181حق مہر شادی کا وسیلہ ہے مقصد نہیں:
182چوتھا مظہر: گراں قدر اخراجات اور سماجی رسمیں:
183اصحاب حل و عقد اپنی ذمے داری پہچانیں:
183شادی کے موقع پر غیر شرعی امور:
184اسلامی مبارکباد:
184میاں بیوی کے درمیان دخل اندازی نہ دیں:
186تیسرا خطبہ عقل پرستی
186سب سے عظیم نعمت۔۔۔ عقل:
187عقل کی دو قسمیں:
188عقل کی حفاظت ۔۔۔ اہم مقصد شریعت:
188عقل اپنی ذات میں مستقل نہیں:
189اندھی تقلید سے آزاد عقل:
189عقل کی رسائی اور نا رسائی
190موجودہ زمانے کا المیہ۔۔۔ عقل پرستی کی دعوت:
191عقل پرست ۔۔۔ شتر بے مہار:
191انسانی عقل کی نارسائی:
193عقل ایک صنم ہے:
193وحی عقل سلیم کے خلاف نہیں:
194عقل کو نصوص کے تابع رہنا چاہیے:
194کس کی عقل معتبر ہے؟
195تعظیم عقل کے متعلق احادیث ثابت نہیں:
195شریعت عقل کے ہاتھوں کھلونہ بننے کے لیے نہیں:
196پہلا گروہ:
197دوسرا گروہ:
197تیسرا گروہ:
197چوتھا گروہ:
197پانچواں گروہ:
198وحی کے بغیر عقل راہنمائی سے عاجز ہے:
199ہر حال میں تسلیم و رضا:
200چوتھا خطبہ زبان کا تحفظ
200عربی زبان کی اہمیت:
200عربی زبان اسلامی تشخص کی آئینہ دار ہے:
201زبان انسانی تشخص کی علامت ہے:
201عربی زبان ایک زرخیز زبان ہے:
202عجمی لوگ بھی اس کے سحر میں گرفتار تھے:
202عربی زبان۔۔۔ دشمنوں کا نشانہ:
203اپنوں کے ظلم:
204اہل زبان کی عاجزی:
204کمزور دلیلیں:
205اندازِ زندگانی پر مغربیت کی چھاپ:
206زبان قیادت کا اہم مظہر:
206فریب خوردگیاں:
206قومی زبان میں تدریس۔۔۔ ترقی کا زینہ:
207امت۔۔۔ خودی کی محتاج:
207عجیب تناقض:
208سنجیدہ عملی کاوش کی ضرورت:
208زبان کے ساتھ محبت رکھنے کی پالیسی اپنائیں:
209زبان کی قوت۔۔۔ اس پر یقین:
209اپنی زبان کا سربلند رکھیں:
210پانچواں خطبہ امن کی حقیقت
210پُر امن زندگی ہر ایک کا خواب:
210خوشحال ترین شخص:
211امن میں بگاڑ۔۔۔ شیطان کے لیے آسانی:
211امن عامہ کی خرابی کے پیچھے دشمنوں کا ہاتھ:
212امن کا دشمن۔۔۔ اپنی ذات کا دشمن:
213شرعی سزائیں۔۔۔ امن کی ضامن:
214حقوق انسانیت کے کھوکھلے دعوے:
215امن کا وسیع مفہوم:
217فکری امن:
219امن کا وسیلہ: امر بالمعروف اور نہی عن المنکر:
225خطبات ماہ جمادی الاولیٰ
226پہلا خطبہ اسلام کا تابناک مستقبل اور دین اسلام کے محاسن
226دینِ کامل:
227شرفِ انسانیت کا سبب:
227دینِ حنیف:
228دینِ اجتماع واتحاد:
229دینِ عدل و انصاف:
230جان ومال اور آبرو کا محافظ دین:
230چہ عجب؟
231پھونکوں سے یہ چراغ بجھا یا نہ جائے گا:
231حقیقی امتِ مسلمہ :
233دوسرا خطبہ حبِّ دنیا کی ہلاکت خیزیاں
233منہاج الصالحین:
234دنیا کی حقیقت:
236حبِ دنیا:
237حبِ دنیا کی علامات:
237حبِ دنیا کے نتائج:
238حبِ دنیا کی ہلاکت خیزیاں:
241لمحۂ فکریہ اور مقامِ عبرت:
243تیسرا خطبہ زمین پر فساد کی مختلف شکلیں اور ان کا علاج
243إصلاحِ الٰہی:
244فساد فی الأرض:
244۱۔ فساد فی الأرض کی بد ترین شکل: شرک
245۲۔ فساد فی الأرض کی دوسری شکل: کبیرہ گناہ
246۳۔ فساد فی الأرض کی تیسری شکل: یہود کی کارستانیاں
246۴۔ فساد فی الأرض کی ایک شکل: ماحولیاتی آلودگی
247سارے فسا د کا واحد علاج:
248إفاداتِ علامہ ابن قیم رحمہ اللہ :
250صحبتِ صالح تُرا صالح کُنَند
250انسانی فطرت کی اثر پذیری:
251صحبتِ صالح کے لیے اسلام کا اہتمام:
252صحبتِ صالح:
253صحبتِ طالح:
255ایک حقیقت:
255نوجوان نسل کا حال:
256والدین اور مسئولین کی ذمہ داریاں:
258خطبات ماہ جمادی الاخری  
259خطبات ماہ جمادی الاخری
260پہلا خطہ لمحاتِ فکر اور محاسبۂ نفس
260محاسبۂ نفس کے فوائد و ثمرات:
261محاسبۂ نفس اور سلف کا طرزِ عمل:
261یہ چھٹیاں: خبردار!
263کمالِ عقل کی علامت:
264دوسرا خطبہ نظام تعلیم و تربیت کے متعلق بعض ضروری اقدامات
265تہذیبی أدوار:
265تہذیبِ إسلامی:
266علومِ اسلامیہ کی روح:
266علومِ یونانیہ و رومانیہ کی روح:
267مغربی طرزِ تعلیم:
267وقتِ احتساب:
268بشری تجربات کے شاخسانے:
269نظامِ تعلیم و تربیت:
269اسلامی نظامِ تعلیم و تربیت کے امتیازات:
271خیر وشر میں تفریق:
271تدوینِ جدید کی ضرورت :
272بہت بڑا۔۔۔ لیکن آسان کام:
273اسلامی تعلیم کے اصول و مبادیات:
274سعودی عرب کا نظامِ تعلیم:
276تیسرا خطبہ تواضع اور انکساری
276نئی ایجادات:
276امتِ اسلامیہ کی حالت:
276جرمِ ضعیفی کی سزا:
277عجیب فلسفۂ اخلاق:
277اصل حقیقت:
278اخلاق کی اساس۔۔۔ تواضع اور انکساری:
279انسان کی اصل:
280تواضع کے فضائل:
281متکبر کی تین مذموم خصلتیں:
282تکبر کس چیز پر؟
283سلف صالحین کے چند نمونے:
285اتنا غرور و تکبر کس بات پر ہے؟
285اونٹ اور مور کی مثالیں:
286عقلمند آدمی کا طریقۂ کار:
287تواضع کی اقسام:
287۱۔ تواضع محمود و مطلوب کی شکلیں:
288۲۔ مذموم اور غیر مطلوب تواضع کی بعض شکلیں:
290چوتھا خطبہ رشک و تمنااور عمل پیہم
290نیک تمنائیں اور عملِ پیہم:
290بدعملی میں مبتلا لوگ:
291منہاجِ شریعت اور انسانی فطرت:
292صحابہ وصحابیات کی تمنائیں اور رشک:
292ایک شبہ اور اس کا ازالہ:
294خطبات ماہ رجب  
295خطبات ماہ رجب
296پہلا خطبہ توبہ اور استغفار؛ فضائل و برکات، فوائد و ثمرات
296انسانی فطرت:
297رحمتِ الٰہی کی وسعتیں:
298مقامِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اور توبہ و استغفار:
299مخلص اور متقی لوگوں کے اوصاف:
300توبہ واستغفار اور اسوۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم :
300حجاج کو حکمِ استغفار:
300توبہ و استغفار کے فضائل و برکات اور فوائد وثمرات:
303حقیقتِ استغفار:
304باعثِ عبرت و نصیحت:
305سیّد الاستغفار:
307دوسرا خطبہ اسلام دینِ عدل و رحمت نہ کہ تشدد و دہشت گردی
307اقبال مندی اور ترقی کا راز:
307عروج و سرفرازی میں عقیدے کا دخل:
308فقدانِ عقیدہ اور جنگل کا قانون:
308دینِ حق کے عظیم مقاصد:
309دینِ اسلام کے محاسن اور موجودہ دہشت گردی:
310برائیوں کا سدّ باب اور مصالح و فوائد کا حصول:
311ایک عالمی المیہ:
311اسلام کی براء ت:
313دہشت گردی اور اس کے نتائج:
314یہ کون لوگ ہیں؟
315تعلیماتِ نبویہ:
315یہ تعلیمات آج کہاں ہیں؟
316پورے عالمِ انسانیت سے:
316علمائِ امت سے:
317مغربی ذرائع ابلاغ سے:
318مسلم یو۔ این۔ او۔ کا قیام:
319کرنے کے کام:
320دائمی و عالمی نظامِ حیات: ( شریعت و حکومت اور اتحاد)
320بدعات سے اجتناب:
322تیسرا خطبہ دہشت گردی کی حقیقت اور اس کا علاج
322آزمائشیں:
323آزمائش کی حکمتیں:
323اسبابِ استقامت اور ثابت قدمی:
324دہشت گردی کا مسئلہ:
325دہشت گردی کی وسعتیں:
325دہشت گردی کیا ہے ؟
326اسلامی تعلیمات:
327دہشت گردی کے خاتمے کے لیے دہشت گردی؟
328عالمی سطح پر حل:
330فلسطین وغیرہ میں دہشت گردی:
330بلا وجہ کی الزام تراشیاں:
332فتنوں کے زمانے میں مومن کا طرز عمل
332شریعت کا امتیازی وصف۔۔۔ توحید:
332شریعت کی بنیاد۔۔۔ اتباع کتاب و سنت:
333عزت کا سرچشمہ۔۔۔ دین اسلام:
333اسلام کی تنبیہ:
334موجودہ زمانہ فتنوں سے بھرپور:
334راہ نجات:
335موجودہ حادثات۔۔۔ قیامت کی یاد دہانی:
336پُرفتن حالات میں اسلامی آداب:
339خطبات ماہ شعبان
340پہلا خطبہ اسلامی تہذیب اور آج کا مسلمان
340تہذیبِ اسلامی کا تفوق:
341تہذیبِ اسلامی اور عقائد:
342تہذیبِ اسلامی اور علم:
343تہذیبِ اسلامی اور مادی ترقی:
343تہذیبِ اسلامی اور حقوقِ انسانی:
343تہذیبِ اسلامی اور جنسی تسکین:
344شریعتِ اسلامیہ کا کمال۔۔۔ اغیار کی نظر میں:
344زندہ مثالیں:
345آج کا مسلمان:
346دوسرا خطبہ فتنوں کے زمانے میں صحیح طرزِ عمل
346خطبۂ مسنونہ اور حمد و ثنا کے بعد:
346جادۂ حق: کتاب و سنت:
347فتنے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشین گوئیاں:
348فتنے اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی حکمت و دانائی:
348فتنے اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی وصیت:
349موجودہ فتنے اور امتِ اسلامیہ:
349ان حالات میں ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
350اصحابِ اثر و نفوذ کی ذمہ داری:
350عوام الناس کا طرزِ عمل:
352صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا طرزِ عمل:
353مظلوم مسلمانوں کی امداد:
353ابتلا و آزمائش سونے کو کندن بنانے کی بھٹی:
353نصائح مصطفویہ:
354ماہِ شعبان کی بدعات سے اجتناب:
356تیسرا خطبہ افواہیں پھیلانا؛ تاریخ، نقصانات، شرعی احکام
356افواہوں کی جنگ:
357افواہوں کی تاریخ:
357اسلام کا موقف:
358محاسبہ و جوابدہی:
360افواہیں معاشرتی آکاس بیل ہیں:
360افواہوں کے بُرے نتائج و نقصانات:
361یہودیوں کا تاریخی گندا کردار:
364ذرائع ابلاغ کی دہشت گردی:
365افواہوں کی منشیات:
365انٹرنیٹ کا منفی پہلو:
366علما و دعاۃ اور طلبہ کی ذمہ داریاں:
367اسلامی منہج:
368حفاظتی تدابیر:
370چوتھا خطبہ سعودی عرب؛ عزت و شرف اور احسان و عطا
370حصول سعادت کے لیے انسانی کوششیں:
370عقل انسانی اور وحی الٰہی کااتحاد:
371دین اسلام کے بعض امتیازات:
374مجددین:
374ایک عظیم مجدّد:
374دعوت وحکومت کا گٹھ جوڑ:
375دعوت و حکومت کے اتحاد کی برکات:
377صہیونی لابی کے حملے:
378عنصریت و عصبیت سے گریز:
379شب وروز بڑھتا پھیلتادین:
380استقبال رمضان:
383خطبات ماہ رمضان
384پہلا خطبہ ماہِ رمضان کا استقبال
384تلاش سکون :
385ماہِ قران کریم:
386قرآن کریم اور مسلمان:
388تدبّرِ قرآن کا نبوی نمونہ:
388تلاوتِ قیام اور حلاوتِ شب:
389رمضان اور دعائیں:
390عدمِ قبولیتِ دعا کے اسباب:
392تمام پریشانیوں کا علاج:
393رمضان۔۔۔ ماہِ صبر:
394رمضان۔۔۔ ماہِ جود و سخا:
396دوسرا خطبہ فضائل قیام اللیل؛ تہجد و تراویح
396مادی ترقی مگر انتہائی تباہی کا دور:
397اللہ تعالی سے تعلق کی برکات اور روگردانی کے نتائج:
397تعلق باﷲ کی استواری:
398مفہوم عبادت کی وسعتیں:
399اسلام میں نماز کا مقام:
400نمازِ تہجّد:
402یہ تیرے بندے:
408قیام اللیل کے لیے معاون اسباب:
409قیام اللیل کا وقت:
409سلف صالحین کا قیام اللیل:
410قیام اللیل کے آداب:
411تیسرا خطبہ ماہِ رمضان؛ ایک غنیمت اور سنہری موقع
411بے فائدہ اور لا یعنی امور سے گریز:
411پناہ گاہ کی ضرورت:
411طاقتور مومن کی فضیلت:
412روزہ، منبعِ قوت:
414چوتھا خطبہ رمضان کے آخری دس دنوں کی فضیلت
414فضیلتِ رمضان:
415آخری عشرے کی فضیلت:
415شبِ قدر کی فضیلت:
416شبِ قدر کی تلاش:
416شبِ قدر کی دعا:
417موقع غنیمت سے فائدہ اٹھائیں:
417شرفِ مکان کے ساتھ شرفِ زمان:
418رمضان اور تلاوتِ قرآن:
418زکاۃ کی ادائیگی:
419ریا کاری سے بچیں:
419نیکی میں سبقت کرو اور برائی سے بچو:
420گریہ زاری جہنم کی آگ ٹھنڈی کر دیتی ہے:
421اپنے ہم عقیدہ بھائیوں کو بھی یاد رکھیں:
423پانچوں خطبہ الوداع؛ اے رمضان
423انقلابِ زمانہ:
423رمضان کی جدائی:
424رمضان نے رختِ سفر باندھ لیا ہے:
424خوش نصیب اور تیرہ بخت:
425عمل سے زیادہ قبولیتِ عمل:
425رمضان کی برکات آخر تک سمیٹ لیں:
426حرماں نصیب:
427آگ سے بچنا:
427خوابِ غفلت سے بیدار ہوں:
427کیا روزے نے اپنے اثرات مرتب کیے ہیں؟
429اپنی صلاحیتیں اسلام کے لیے وقف کریں:
429اپنا تابناک ماضی یاد رکھیں:
430دنیا کی قیادت کا حق:
430زوال کا سبب:
431رمضان کی رخصتی نیک اعمال کے ساتھ کریں:
431صدقہ فطر کی حکمت اور اس کے احکام:
432اعمال کو صرف رمضان تک محدود نہ رکھو:
434خطبات ماہ شوال  
435خطبات ماہ شوال
436پہلا خطبہ رمضان کے بعد
436وقت تیزی سے گزر رہا ہے:
436نیک اعمال میں لگے رہو:
437رمضان اور غیر رمضان میں تضاد:
437عبادت کی حقیقت کا جائزہ لیں:
438قرآن ہم پر اثر کیوں نہیں کرتا؟
438سستی سے بچیں:
439عبادت کی لذت سے محروم:
440عبادت کی انتہا۔۔۔ موت:
441نیک اعمال پر ہمیشگی:
441مستقل عبادات:
441سن کر عمل کریں:
442عید عبادت اور دل بستگی کا بہترین موقع ہے:
442حدود سے تجاوز شکر نہیں:
443امام ابن قیم رحمہ اللہ کے فرمودات:
444متقین کی طرح خوشی منائیں:
444شوال کے چھ روزے:
445دیگر نفلی روزے:
447دوسرا خطبہ فریضۂ نماز اور ہماری حالت
447اسلامی عبادات قلبی راحت کا سامان:
447نمازِ پنجگانہ:
448نماز سے غفلت:
448بے روح نمازیں:
449اسلام کیسی نماز چاہتا ہے؟
449نماز کے اسرار:
450لوگ نماز سے غافل کیوں ہیں؟
451نماز کی شروط و آداب:
452نماز میں خشوع و خضوع:
453سلف صالحین کا خشوع:
454نماز کی کیفیات:
455حقیقی نمازی:
455نماز میں شیطان کا حصہ:
455نماز کی بے تاثیری:
456لمحۂ فکریہ:
457نماز میں غفلت کا انجام:
458حضوری قائم رکھنے والے اسباب:
458خشوع سے دور کرنے والے جدید تمدن کے مسائل
459مسنون نماز ہر پریشانی کا علاج:
459نماز محض ادا نہ کریں بلکہ اسے قائم کریں:
461تیسرا خطبہ عصرِ حاضر کے اصول و مبادیات اور ان کے اثرات کا جائزہ
461فتنوں سے عبرت حاصل کریں:
462ناکامی کامیابی کا زینہ ہے:
462حادثات وسیع پیمانے پر تبدیلیوں کا پیش خیمہ ہوتے ہیں:
463مبادیاتِ عصر کی تباہ کاریاں:
463مبادیاتِ عصر پر غور کی ضرورت:
464تشدد علاج نہیں:
464موجودہ جنگی تباہیاں۔۔۔ غور و فکر کے لیے تازیانہ:
465عہد حاضر کے فلسفوں کی بنیاد مادہ پرستی:
466دین روح سے خالی محض ایک رسم:
467دنیا کو عمل پرور دین کی ضرورت ہے:
467اصحابِ خرد ہوش کے ناخن لیں:
468امت کی تاریخ عدل کے سنہرے اوراق:
468دشمنوں کے چر کے بیداری کا سبب:
469شریعت کے عقائد و اقدار امید کی کرن:
470نو وارد فکری لہروں کی تلبیس کاری:
470اسلام مستقل اور کامل دین ہے:
470ذمہ داری کا احساس۔۔۔ کامیابی کی کنجی:
472چوتھا خطبہ اہل باطل کی خوشامد کرنے کی مذمت
472رزق کی قلت اور موت کا خوف:
472دین میں اس کا حل:
473رزق اﷲ کے ہاتھ میں ہے:
474زندگی مقرر ہے:
474مگر لوگ غافل ہیں:
475چاپلوسی ناپسندیدہ خو ہے:
476اﷲ پر حسنِ اعتماد رکھیں:
476اﷲ کو راضی کریں:
478خطبات ماہ ذوالقعدہ  
479خطبات ماہ ذوالقعدہ
480حفاظتِ زبان:
482کم گوئی اور حسنِ کلام:
483حسنِ کلام کے فوائد:
483زبان کی آفتیں:
485زبان کی لگام ڈھیلی نہ ہونے دیں:
486ایک مذموم روش:
487بدگوئی۔۔۔ مجالس کا دستر خوان:
489دوسرا خطبه مبادیاتِ اسلام سے دست بردار نہ ہوجاؤ
489اسلامی روح سے خالی کوئی بھی تحریک تمام اندھیروں کا حل نہیں:
490عظمت اسلام:
490اہل حق کسی خلل کا شکار نہ ہوں:
491آزمائش کا خوشی سے مقابلہ کریں:
492کافر مسلمان سے خوش نہیں ہوسکتا:
493مبادیات پر سودے بازی۔۔۔ کسی صورت نہیں:
495دین پر اعتراض کے لیے کوئی بہانہ نہیں:
495مسلمان کے روپ میں مخالفِ اسلام:
496اسلامی غیرت:
496رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام آپ کے بستر کے مانند:
497دین سے نام کا تعلق رکھنے کی سوچ:
497دیندار اصحاب قلم کی ضرورت:
498بلادِ حرمین ان ہتھکنڈوں سے متاثر ہونے والے نہیں:
499غیر اسلامی تہذیبوں کے پیدا کردہ مسائل:
500مغربی افکار سے چھٹکارا پانے کے لیے ضروری اقدامات: ۱۔ توحید:
500۲۔ حسد و بغض یکجہتی میں رکاوٹ ہے:
500۳۔ حق اور شریعت کی پیروی:
501۴۔ اندورنی پسپائی:
501۵۔ ذرائع ابلاغ کا درست استعمال:
502تیسرا خطبه ہماری تہذیب اور اُن کی تہذیب
502قوموں کی بقا:
502سب سے بلند مرتبہ تہذیب:
504اسلامی تہذیب کی خصوصیات:
505اسلامی تہذیب کے اثرات:
505چند روشن مثالیں:
506مخالفین کے ساتھ حسن سلوک:
507جنگی اخلاقیات:
510عالمی کافرانہ جنگوں کی وحشت ناکیاں:
511صیہونیت گزیدہ میڈیا:
511اسلامی ابلاغ کی ذمے داریاں:
512دہشت گردی اور حریت کے درمیان فرق کیا جائے:
512عالمی رائے عامہ سے سوال:
512اسلامی تہذیبی منصوبے کے بنیادی اقدامات:
513تہذیب مغرب کے خوشہ چین:
513ارض حرمین کی ندا:
515چوتھا خطبہ نیک عمل کی حقیقت
515مسلمان ہر حالت میں حکم الٰہی کا پابند ہوتا ہے:
516نیکیوں کے موسم:
516نیک اعمال کی اہمیت:
517عمل صالح کی حقیقت:
517قبولیتِ عمل کا امیدوار:
518عمل صالح کی پہلی شرط:
520ریاکاری کی بدترین صورت:
520اخلاص کی حقیقت:
520نیتوں کے معاملات:
521اخلاص ایک نازک آبگینہ:
522پاکیزہ کمائی:
523نیک اعمال پر ہمیشگی:
524میانہ روی:
524امید و خوف:
525غفلت ہر خطا کی جڑ:
525مقابلے کا میدان:
526صرف متقی کا عمل قبول ہوتا ہے:
527خوابِ غفلت سے بیداری۔۔۔ عمل کی ضرورت ہے:
528خطبات ماہ ذوالہجہ پہلا خطبہ حجِ بیت اﷲ کے فوائد و ثمرات
528شرفِ زمان و مکان:
528مقدس ترین عا لمی سالانہ اجتماع:
529ندائے خلیل پر لبیک:
529وحدتِ امت:
530شعائرِ اسلامیہ اور حج میں پنہاں قوت:
531بندوں کی بندگی نہیں بلکہ اﷲ تعالی کی عبودیت کریں:
531غنیمت کا موقع:
533دوسرا خطبہ حجِ اکبر کا دن
533باعث سعادت لمحات:
534عظمت رفتہ کی یاد:
534یوم النحر کے اعمال:
535وقوفِ منیٰ اور ایام تشریق کے اعمال:
536حج کے آداب:
536خلاف ورزیوں سے احتراز:
536منیٰ سے نکلنے کے احکام:
537طوافِ وداع:
537اعمال کا خاتمہ استغفار کے ساتھ:
538دھکم پیل اور ایذا رسانی سے گریز:
539زیارت قبرِ نبوی حج کا حصہ نہیں:
539زیارت مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے آداب:
540حج کے اثرات سمیٹ کر جاؤ:
541بیت اﷲ کی روحانی یادوں میں اپنے مظلوم بھائیوں اور قبلہ اول کو بھی شریک کرو:
541حج کے فوائد:
542استقامت مطلوب ہے:
543تیسرا خطبہ حقیقی بندگی
543بندگی اصل الاصول:
544عبودیت۔۔۔ انسان کی اندرونی پکار:
544سچی بندگی۔۔۔ سعادت کی راہ:
545حقیقی بندگی۔۔۔ فلاح کی ضامن:
545کمالِ خضوع۔۔۔ کمالِ رفعت:
545عبودیت کا مفہوم:
546محبت اور خضوع ساتھ ساتھ:
546بندگی کی بنیاد۔۔۔ تسلیم و رضا:
546عبادت کی بنیادیں۔۔۔ قلبی اعمال:
547اعضائے بدن کے اعمال:
547بندگی تمام مقامات میں سے اشرف و اعلیٰ:
550ہر نیکی کی گہرائی میں عبودیت:
550عباد الرحمن کی صفات:
552سچی بندگی کے اثرات:
552اﷲ تعالیٰ کو عبادت کی ضرورت نہیں:
554چوتھا خطبہ سال کا اختتام اور محاسبۂ نفس
554وقتِ وداع:
554ایک غافل اور ایک عاقل کا اندازِ فکر:
555دقیق محاسبۂ نفس:
556محاسبۂ نفس کے فوائد:
556محاسبے کی ضرورت کسے؟
557وقت خزانہ یا سیف:
Flag Counter