اور بد نصیبی میں پریشان گزری، جب کہ ؛٭ لوگوں میں سے کچھ ایسے افراد بھی ہیں کہ جو اپنی استطاعت و توفیق الٰہی کے مطابق بعض نصیحتوں پر عمل پیرا ہونے کی وجہ سے ان دونوں گروہوں کے بین بین تھے۔اللہ تبارک و تعالیٰ ہی ہر اچھے کام کی توفیق دینے اور ہر برائی، دُکھ درد کو دُور کرنے پر سب سے بہتر مدد گار ہوتا ہے۔اخوکم في اللّٰہ عبدالرحمن بن ناصر السعدي