Maktaba Wahhabi

135 - 135
6 سیاست 2 1 3 6 7 تاریخ وسیر 6 10 6 22 8 مناقب 4 3 6 13 9 علوم وادب 13 4 5 22 10 اخلاق 3 4 31 38 11 تردید شیعت - - 1 1 12 تصوف - 7 10 17 ميزان 67 51 104 222 تراجم علمائے حدیث ہند، ص: 298 تا 311 حدیث کی چند مشہور تصانیف حضرت نواب صاحب نے حدیث اور متعلقات حدیث پر (33) چھوٹی بڑی کتابیں عربی،فارسی اور اردو میں تالیف فرمائیں ۔ ذیل میں چند مشہور تصانیف کا ذکر کیا جاتاہے۔ عون الباری لحل ادلۃ البخاری (عربی) السراج الوھاج من کشف مطالب صحیح مسلم بن الحجاج (عربی) توفیق الباری لترجمۃ الادب المفرد للبخاری (اردو) مسک الختام شرح بلوغ المرام ( فارسی) فتح العلام شرح بلوغ المرام (عربی) موائد العوائد من عیون الاخبار والفوائد (فارسی) الحطہ فی ذکر الصحاح الستۃ (عربی) عین القین ترجمہ اربعین(اردو) غنیۃ القاری ترجمہ ثلاثیات البخاری ( اردو) 10۔ تمیمۃ الصبی فی ترجمہ الاربعین من احادیث النبی صلی اللہ علیہ وسلم (اردو) 11۔ الروض البسام من ترجمہ بلوغ المرام (عربی) 12۔ خیر القرین فی ترجمہ الاربعین ( اردو) 13۔اربعون حدیثاً فی فضائل الحج والعمرۃ (عربی)
Flag Counter