Maktaba Wahhabi

البیان شمارہ 13

مؤلف: مدیر :خالد حسین گورایہ

ناشر: المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی

4-کسی پرندے یا طوطے وغیرہ سے پرچی نکالی جاتی ہےپھر ا س پر تحریر شدہ عبارت کی روشنی میں متاثرہ لوگوں کی قسمت بتائی جاتی ہے[1]۔ مسحور کی علامات: کسی بھی بیماری کے علاج سے پہلےاصل اور بنیادی چیز مرض کی تشخیص ہے چونکہ جادو بھی ایک بیماری ہے لہٰذا ازحد ضروری ہے کہ علاج معالجے سے پہلے مرض کی اچھی طرح تشخیص کرلی جائے اور ان علامات کا بغور جائزہ لیا جائے جن کی روشنی میں اس بات کا تعین ہوسکے کہ واقعی یہ معاملہ جادو کا ہی ہے ، مسحور کی علامات کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔ أ: حالت بیداری کی علامات ب: حالت نیند کی علامات أ: حالت بیداری کی علامات: 1-کسی سبب کے بغیر گرجانا 2-اللہ کے ذکر سے رُکنا اور بدکنا 3-کسی سبب کے بغیر سر درد ہونا 4-آواز کا کمزور ہونا 5-سستی اور رنجیدگی[2] 6-ایسی بےہوشی جس کا کوئی طبی سبب نہ ہو۔ 7-جسم کے کسی عضو کا ایسا شل ہوجانا جس کا کوئی طبی سبب نہ ہو۔ 8-بہت جلد غصہ ہونااور بغیر کسی واضح سبب کےرونا ۔ 9-عورتوں کی ماہواری میںبے قاعدگی۔
x
صفحہعنوان
1يمن مين حوثي بغاوت
12کیا علامہ وحید الزمان کے تفردات کی بنا پر مسلک اہل حدیث پر اعتراض کیا جاسکتاہے ؟
18جادو جنات سے بچیں
44رشتوں کی بنیاد کیاہونی چاہیے؟
56رمضان المبارک واعتکاف کے احکام ومسائل
72دینی و دنیاوی تعلیمی اداروں کی تقسیم کیوں؟
90حوثی زیدی ہیں یا رافضی؟
96بچوں کی تربیت کے رہنما اصول
112برصغیر (پاک وہند) میں علم حدیث
128اِسلام اور ریلیاں
Flag Counter