10لڑکی یا لڑکے کی منگنی کا بار بار ٹوٹ جانا یاہمبستری کے وقت عورت کا انتہائی گٹھن محسوس کرنا[1]۔11-کسی دوسرے کا کوئی عذر قبول نہ کرنا۔12-چھوٹے سے اختلاف کو پہاڑجیسا تصور کرنا۔13-کسی خاص جگہ پر بے چینی ، خوف یا گھبراہٹ محسوس ہونے لگنااور وہاں سے کہیں اور جانے پر اطمینان محسوس ہونا۔14-شوہر یا بیوی میںہمبستری کی خواہش کا ختم ہوجانا[2]۔15-اس میں عام آدمی کی طاقت کی بجائے کئی گنازیادہ طاقت کا پایا جانا۔16-مریض کو دورے کو وقت مارا پیٹا جائےتو اسے اس وقت اور بعد میں بھی کوئی تکلیف محسوس نہ ہونا۔17-ہوش وحواس برقرار ہونے کے بعد مریض اپنے بارے میں مذکورہ بالاعلامات کا انکار کرتاہو۔18-بعض دفعہ مریض کی آنکھیں پتھراجاتی ہوں اور انہیں بند کرنا مشکل ہوجاتاہو۔19-بسااوقات مریض ذہنی انتشار کی کیفیت محسوس کرتاہو۔20-مریض ہوش وحواس کی حالت میںبھی صفائی اور پاکیزگی کو نظر انداز کرنے لگے[3]21-آنکھوں کا انگاروں کی طرح سرخ ہوجانا۔22-جنوں کا اپنا نام بتانا ۔23-اجنبی زبان میں باتیں کرنا۔24-ڈرکر چھپنا[4]۔25بھول جانے کی بیماری لاحق ہوجانا۔