Maktaba Wahhabi

البیان شمارہ 14-15

مؤلف: مدیر : خالد حسین گورایہ

ناشر: المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی

142
مکمل طور پر گریز کرے،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’الدین النصیحۃ قلنالمن ؟قال للہ ولرسولہ ولکتابہ ولأئمۃ المسلمین وعامتھم‘‘[1] ’’دین خیرخواہی کانام ہے ہم نے عرض کیا کہ کس کے لیے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کےلیے، اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کےلیے،اوراس کی کتاب کےلیے،اور مسلمانوں کے حکمرانوں کے لیے، اور عام لوگوں کےلیے‘‘۔ اس حدیث میں امراء وحکام کے ساتھ خیروبھلائی کاحکم دیاگیاہے،ان کی جائزامور میں اطاعت کرے حدیث میں ہےکہ ’’تسمع وتطيع للأمير وإن ضرب ظھرک وأخذ مالک فاسمع وأطع ‘‘[2] ’’اپنےحاکم کی اطاعت کرو اگر چہ وہ تجھے مارے اور مال چھینے پھر بھی اس کی اطاعت کرو۔‘‘ اللہ پاک سےیہی دعا والتجاہے کہ وہ ہمیں اور ہماری نوجوان نسل کو اس حزبیت جیسی لعنت سے محفوظ رکھے اور سلف صالحین کے منہج پر چلنے اور اس پر استقامت کی توفیق دے آمین۔ ویرحم اللہ عبدا قال آمینا
x
صفحہعنوان
2حافظ عبدالحمیدازہررحمہ اللہ حیات وخدمات
9کیا جنت اور جہنم ابھی موجود ہیں؟
29مدینہ طیبہ ومسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل واحکام فضائل مدینہ طیبہ
39انکارِ حدیث کا مطلب اور منکر حدیث کا مصداق کون؟
49اپنے بیماروں کا علاج کتاب و سنت سے کیسے کریں؟
91مدارس کے ضعیف العمر اور بیمار اساتذہ مسائل مشکلات اور ان کا حل
99ٹریفک قوانین کی پاسداری شرعی اصولوں کی روشنی میں 
113احکام ومسائل
128حزبيت ایک ناسور
151باطل افکار ونظریات کی تردید میں علمائے اہلحدیث کی خدمات
169فضیلۃ الشیخ ارشاد الحق اثری صاحب حفظہ اللہ کی حیات وخدمات سے متعلق خصوصی گفتگو
Flag Counter