Maktaba Wahhabi

البیان شمارہ 14-15

مؤلف: مدیر : خالد حسین گورایہ

ناشر: المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی

143
برصغیر ( پاک وہند ) میں علم حدیث ( قسط ۳ ) عبد الرشید عراقی [1] حضرت العلام حافظ محمد محدث گوندلوی شیخ العرب والعجم استاد العلماء حضرت العلام حافظ محمد گوندلوی رحمہ اللہ علوم اسلامیہ کا بحر زخار تھے آپ بیک وقت مفسر بھی تھے، اور محدث بھی ، مورخ بھی تھے اور محقق بھی، مجتہد بھی تھے اور فقیہ بھی ،معلم بھی تھے اور متکلم بھی ، مدرس بھی تھے اور مصنف بھی ،عربی،فارسی اور اردو کے انشاء پرداز بھی تھے اور ادیب بھی تمام علوم اسلامیہ پر ان کو یکساں قدرت حاصل تھی پروفیسر میاں محمد یوسف سجاد حفظہ اللہ لکھتے ہیں کہ ’’قرآن وحدیث، منطق وفلسفہ،صرف ونحو،لغت وبیان کے علاوہ علم الکلام اور عقائد کی دقیق دقیق بحثوں سے گوہر مراد نکالنے میں آپ کو ملکہ حاصل تھا۔‘‘ [2] حضرت محدث گوندلوی کے علم وفضل کا اعتراف علمائےسعودی عرب نے بھی کیاہے ایک دفعہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں ایک علمی مجلس میں علامہ شیخ محمد امین الشنقیطی مولف تفسیر اضواء البیان نے حضرت محدث گوندلوی رحمہ اللہ کی موجودگی میں فرمایا
x
صفحہعنوان
2حافظ عبدالحمیدازہررحمہ اللہ حیات وخدمات
9کیا جنت اور جہنم ابھی موجود ہیں؟
29مدینہ طیبہ ومسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل واحکام فضائل مدینہ طیبہ
39انکارِ حدیث کا مطلب اور منکر حدیث کا مصداق کون؟
49اپنے بیماروں کا علاج کتاب و سنت سے کیسے کریں؟
91مدارس کے ضعیف العمر اور بیمار اساتذہ مسائل مشکلات اور ان کا حل
99ٹریفک قوانین کی پاسداری شرعی اصولوں کی روشنی میں 
113احکام ومسائل
128حزبيت ایک ناسور
151باطل افکار ونظریات کی تردید میں علمائے اہلحدیث کی خدمات
169فضیلۃ الشیخ ارشاد الحق اثری صاحب حفظہ اللہ کی حیات وخدمات سے متعلق خصوصی گفتگو
Flag Counter