ایران کے شہنشاہ کسریٰ کے نام خط بھیجا تو اس نے وہ خط پھاڑ کر پھینک دیا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس کے لئے بددعا فرمائی۔ ’’خدایا! اس کے بھی پرزے پرزے اڑ جائیں۔‘‘‘ چنانچہ اسی بددعا کے نتیجہ میں وہ بیٹے کے ہاتھوں قتل ہوا۔ آخر کار دورِ فاروقی میں اس کی سلطنت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی۔[1]یہ چند معجزاتِ نبوی ’مُشتے از خروارے‘ کے طور پر ذکر کئے گئے۔ حقیقت یہ ہے کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکی پوری حیاتِ مبارک معجزات سے عبارت ہے۔ ؎ حسنِ یوسف علیہ السلام ، دمِ عیسیٰ یدِ بیضاداری آنچہ خوباں ہمہ دارند تو تنہا داری[2]کمالِ عبدیّتپیکرِ لازوال عبدیت آپ ہی ہیں کمالِ عبدیّتآپ ہی کے ظہور سے قائم آبروئے جمالِ عبدیّتآپ کے دم سے بن گئی ہے گہر بے حقیقت سفالِ عبدیّتہو گئی آپ کے توسل سے عرشِ پیما، جمالِ عبدیّتبن گئے آپ عرش کی زینت اللہ اللہ! کمالِ عبدیتتربیت کی خدا نے کچھ ایسی بن گئے آپ حال عبدیّتآپ ہی نے اسے سنبھال لیا ہو رہی تھی نڈھال، عبدیّتبن کے رحمت طا ہوئی ہم کو آپ ہی کی بے مثال عبدیّتآپ ہی تو ہیں سرورِ کونین ہاں بفیضِ جال عبدیتآپ ہی ہیں فقط خدا کی قسم منتہائے کمالِ عبدیّتہوتا شامل نہ آپ کا جو کرم تھا دگر گوں مآلِ عبدیّتآپ کے فیضِ خلق سے طاہرؔہو گئی خوش خصال عبدیّتطاہرؔ قریشی