Maktaba Wahhabi

محدث شمارہ 304

مؤلف: حافظ عبد الرحمن مدنی

ناشر: مجلس التحقیق الاسلامی لاہور

سال شائع: 2006ء

جدوجہد کریں ، یہی وہ واحد طریقہ ہے جس سے دنیا میں امن کا خواب شرمندۂ تعبیر ہوسکتا ہے۔ عزت مآب شہزادہ چارلس ! ’چرچ آف انگلینڈ‘ کے ولی عہد ہونے کے ناطے میں آپ کے سامنے یہ تجویز پیش کرتا ہوں کہ مشترکہ اہداف کے لئے مل جل کر کام کرنا اور لوگوں کو اللہ کی عبادت کی طرف بلانا ٭ بین المذہبی مکالمہ کا مرکزی نکتہ ہونا چاہئے، تب ہی تخلیق کائنات کا حقیقی مقصد٭ پایۂ تکمیل کو پہنچ سکتا ہے۔ میں شکرگزار ہوں کہ ہمارے درمیان بیٹھ کر آپ نے ہمیں تبادلہ خیال کا موقعہ دیا اور میری ان معروضات کو خندہ پیشانی سے سنا۔ شکریہ! ٭ اہل کتا ب کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی قرآنِ کریم نے یہ دعوت دی ہے: ﴿ قُلْ یَا أَھْلَ الْکِتَابِ تَعَالَوْا إِلی کَلِمَۃٍ سَوَائٍ بَیْنَنَا وَبَیْنَکُمْ أَلاَّ نَعْبُدَ إِلاَّ اللّٰه … ﴾ (آلِ عمران: ۶۴) ٭ قرآن کی رو سے تخلیق جن وانس کا مقصد یہ ہے: ﴿وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالإنْسَ إِلاَّ لِیَعْبُدُوْنِ﴾
x
صفحہعنوان
2پوپ بینی ڈکٹ کے اسلام پر اعتراضات کا جائزہ
20’اسلام میں غیرمسلموں سے حسن سلوک‘
27نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان کے تقاضے اور مقامِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم
41تین طلاقوں کا مسئلہ! کتاب وسنت کی روشنی میں
53عربی دانی کا ایک اور نادر نمونہ
64صاحب ’ِاشراق‘ کے اسرار و رُموز
66بلادِ اسلامیہ میں غیر مسلموں کے عام حقوق
86’پاکستان میں مغرب کی ثقافتی یلغار‘
Flag Counter