المکتبۃ الرحمانیۃاساتذہ محققین اور اعلیٰ تعلیم کے طلبہ کی علمی ضروریات کا اہم مرکز و مرجعخصوصیات٭ ہمہ نوعیت کے موضوع پر 45 ہزار علمی و دینی کتابیں٭ بین الاقوامی ڈی ڈی سی لائبریری سکیم کے تحت مرتب شدہ٭ کارڈ کیٹلاگ کے ذریعے کتب تک آسانی رسائی٭ پاکستان میں 900 دینی رسائل و جرائد کے شماروں کا سب سے بڑا مرکز٭ فاضل شخصیات اور ماہر لائبریرین کے ذریعے موضوع تک رہنمائی٭ قدیم و جدید تحقیقات کے حامل جدید ایڈیشن٭ عرب ممالک سے شائع ہونے والی نئی کتب کا مرکز٭ فوٹو کاپی کروانے کی سہولت و مسجد کا انتظام٭ پرسکون محل وقوع اور تعلیمی اداروں کے سنگم میں