Maktaba Wahhabi

مرزائیت اور اسلام

مؤلف: علامہ احسان الہٰی ظہیر

ناشر: ادارہ ترجمان السنۃ

سال شائع: 1993ء

244
حالانکہ اس کج فہم کویہ بھی علم نہ ہوسکا کہ خود حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام بیماریوں کی نشاندہی فرماکر ا ن کاعلاج تجویز کردیاہے،اس لیے اب کسی نئے نبی کی ضرورت نہیں ،کہ وہ آئے اور امراض کی تشخیص وعلاج کرے ۔ ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان گرامی کا بھی یہی معنی ہے کانت بنوااسماعیل تسوسھم الانبیاء کلما ھلک نبی خلفه نبی اخر وانه لانبی بعدی وسیکون الخلفاء فیکثرون۔ [1] ”کہ بنی اسرائیل کی نگہداشت انبیاء کی ذمہ داری تھی، جب بھی ایک نبی رخصت ہوتا،دوسرا اس کی جگہ لے لیتا ہے ،لیکن میرےبعد کوئی نبی نہیں ۔ البتہ میرے نائبین کثرت سے ہوں گے“ ”کہ بنی اسرائیل کی نگہداشت انبیاء کی ذمہ داری تھی ، جب بھی ایک نبی رخصت ہوتا،دوسرا اس کی جگہ لےلیتا ،لیکن میرے بعد کوئی نبی نہیں ۔ البتہ میری نائبین کثرت سے ہوں گے ۔ یعنی یہ ذمہ داری کہ ہردور میں اسلام کی نشرواشاعت اور دین حنیف کی سربلندی کےلیے کام کیاجائے اور قوم کو ان غلطیوں پر ٹوکاجائے جن پر سرورکائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے نکیرفرمائی ہے،حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کےنائبین پر عائد ہوتی ہے، اور آپ کےحقیقی نائبین علماء ہیں جیساکہ بخاری شریف میں ہے ، آپ نے فرمایا : ان العلماء ورثتہ الانبیاء [2] علماء انبیاء کے وارث ہیں ۔ اور رب کریم نے بھی کلام حکیم میں اسی بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ارشادفرمایا ہے : فلولانفرمن کل فرقته منھم لیتفقھوا فی الدین ولینذروا قومھم اذارجعوا إِلَيْهِمْ لَعَلَّهُمْ يَحْذَرُونَ [3]
x
صفحہعنوان
213مقدمہ طبع ثانی
216مقدمہ طبع اول
230مرزائیت اورا س کے معتقدات
243ختم نبوت
248نزول جبریل علیہ السلام
254قرآن مجید اور امت مستقلہ
258مکہ مکرمہ اور قادیان
268حج
271جہاد
275انگریز کی وفاداری
277مسلمان اور مرزائی
279اسلام اور مرزائیت
284مرزائی اور مسلمان
288اشتعال انگیز تحریریں
297فتنہ پرور
301ذلیل ورسوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون ؟
308مرزاغلام احمد کا دعویٰ
313مرزاغلام احمدا ور لاہوری مرزائی
321مرزائی اکابر” الفرقان “کے نام
329پاکستان میں مرزائی ریاست
332مرزامحمود خلیفہ قادیان
332” اہل حدیث کااداریہ “
350گواہی نمبر1
350گواہی نمبر2
351گواہی نمبر 3
351گواہی نمبر 4
351گواہی نمبر 5
352گواہی نمبر6
352گواہی نمبر 7
353گواہی نمبر 8
354گواہی نمبر 9
354گواہی نمبر 10
355گواہی نمبر 11
356گواہی نمبر 12
357گواہی نمبر 13
357گواہی نمبر 14
357گواہی نمبر 15
358گواہی نمبر 16
359گواہی نمبر 17
359گواہی نمبر 18
360گواہی نمبر 19
362گواہی نمبر 20
365الطالوی حسینہ
366اطالوی رقاصہ کا ” الفضل “ میں اعتراف
366اطالوی حسینہ
367ہوٹل سسل کی رونق عریاں
367اطالوی حسینہ مس روفو
368دشنام طراز کون ؟
385انگریز کا ایجنٹ کون تھا؟
420مرزائی دھوکہ باز!
420مدیر"الفرقان" ربوہ کے نام !
Flag Counter