Maktaba Wahhabi

مرزائیت اور اسلام

مؤلف: علامہ احسان الہٰی ظہیر

ناشر: ادارہ ترجمان السنۃ

سال شائع: 1993ء

245
اورکیوں نہ نکلے ہر فرقہ میں سے ان کا ایک حصہ، تا سمجھ پیدا کریں دین میں اور تاخیر پہنچادیں اپنی قوم کوجب پھر یادیں ان کی طرف ، شاید وہ بچتے رہیں ۔ ( ترجمہ شاہ عبدالقادر) اور حقیقت یہ ہے کہ مرزائیوں نےا س نظریے کوکہ : ”جب تک فساد باقی ہے نبی کی ضرورت باقی ہے “ صرف مرزاغلام احمد کی نبوت کے اثبات کےلیے فروغ دیاہے وگرنہ وہ کون سا فساد ہے جس کی مرزاغلام احمد نے اصلاح کی ہے،اور یہ نہیں کہ اس عقیدے کی اختراع مرزائیوں کے سر ہے خود مرزا غلام احمد کا یہ نظریہ نہ تھا،بلکہ وہ بھی یہی کہتا ہے کہ: ”انعام خداوند ی ہے کہانبیاء آتے رہیں اور ان کاسلسلہ منقطع نہ ہو۔ اور یہ اللہ کاقانون ہے، جسے تم توڑ نہیں سکتے ۔“[1] اور پھر جب باب نبوت ( اگرچہ نبوت کا ذبہ ہی سہی ) کھل گیا تواس میں سب سے پہلے داخل ہونے والاخود مرزاغلام احمد نہ صرف نبی اللہ اور رسول اللہ ہے،بلکہ تمام انبیاء ومرسلین سے افضل واعلیٰ بھی ہے اور فخر الاولین والاخرین کے لقب سے ملقب بھی ہے ۔ چنانچہ خود قادیانی ا پنے اوصاف بیان کرتے ہوئے لکھتا ہے : ”ا ور میں اس خد اکی قسم کھاکر کہتا ہوں جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ اس نے مجھے بھیجا ہےا ور اسی نے میرانام نبی رکھاہے اور اسی نے مجھے مسیح موعود کے نام سے پکارا ہےا ور اسی نے میری تصدیق کےلیے بڑےبڑے نشان ظاہر کیے جوتین لاکھ تک پہنچتے ہیں ۔ “ [2]
x
صفحہعنوان
213مقدمہ طبع ثانی
216مقدمہ طبع اول
230مرزائیت اورا س کے معتقدات
243ختم نبوت
248نزول جبریل علیہ السلام
254قرآن مجید اور امت مستقلہ
258مکہ مکرمہ اور قادیان
268حج
271جہاد
275انگریز کی وفاداری
277مسلمان اور مرزائی
279اسلام اور مرزائیت
284مرزائی اور مسلمان
288اشتعال انگیز تحریریں
297فتنہ پرور
301ذلیل ورسوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون ؟
308مرزاغلام احمد کا دعویٰ
313مرزاغلام احمدا ور لاہوری مرزائی
321مرزائی اکابر” الفرقان “کے نام
329پاکستان میں مرزائی ریاست
332مرزامحمود خلیفہ قادیان
332” اہل حدیث کااداریہ “
350گواہی نمبر1
350گواہی نمبر2
351گواہی نمبر 3
351گواہی نمبر 4
351گواہی نمبر 5
352گواہی نمبر6
352گواہی نمبر 7
353گواہی نمبر 8
354گواہی نمبر 9
354گواہی نمبر 10
355گواہی نمبر 11
356گواہی نمبر 12
357گواہی نمبر 13
357گواہی نمبر 14
357گواہی نمبر 15
358گواہی نمبر 16
359گواہی نمبر 17
359گواہی نمبر 18
360گواہی نمبر 19
362گواہی نمبر 20
365الطالوی حسینہ
366اطالوی رقاصہ کا ” الفضل “ میں اعتراف
366اطالوی حسینہ
367ہوٹل سسل کی رونق عریاں
367اطالوی حسینہ مس روفو
368دشنام طراز کون ؟
385انگریز کا ایجنٹ کون تھا؟
420مرزائی دھوکہ باز!
420مدیر"الفرقان" ربوہ کے نام !
Flag Counter