Maktaba Wahhabi

کراچی کا عثمانی مذہب اور اس کی حقیقت

مؤلف: خوجہ محمد قاسم

ناشر: ادارہ اشاعت القرآن وحدیث پاکستان

124
پارہ پارہ کرنے والا ہو اور اس سے فرقہ واریت پیدا ہوتی ہو جیسے کسی مقلد جامد کا حنفی، شافعی، جعفری وغیرہ ہونا تویہ بیشک مضر ہے لیکن اگر کوئی نام قرآن وسنت کے ساتھ تعلق کو مزید مضبوط اور استوار کرنے والا ہو تو یہ نہ صرف جائز بلکہ اوروں سے ممتاز کرنے کے لئے ضروری ہے۔ اہلِ علم جانتے ہیں کہ نہ صرف سنت نبوی حدیث ہے بلکہ قرآن بھی حدیث ہے بلکہ بہترین حدیث ہے۔ (مسلم ج۱ ص۲۸۴) بلکہ احسن ا لحدیث ہے۔ (سورۂ زمر: ۲۳)۔ بنا بریں سنت الٰہی کے مطابق قرآن و حدیث سے خصوصی تعلق رکھنے کی وجہ سے اگر ہم اپنے آپ کو اہلحدیث کہلائیں تو کیااعتراض ہے؟ بلکہ غنیمت سمجھنا چاہئیے اور اللہ کا شکر بجا لانا چاہئیے کہ اس گئے گزرے دَور میں ایسے لوگ موجود ہیں جنہوں نے بلاخوف لومۃ لائم کتاب و سنت کو اپنے سینوں سے لگایا ہوا ہے لفظ اہلحدیث ہماری ایجاد نہیں یہ نام سلف صالحین کے زمانہ سے چلا آ رہا ہے کس کس کو مشرک کہیے گا ۔ لفظ مسلمان:۔ ویسے مجھے خوشی ہے عثمانیوں کو لفظ مسلمان پسند ہے لیکن یہ بتلا دوں کہ حدیث کی رو سے مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان سلامت رہیں مگر نہ جانے یہ کیسے مسلمان ہیں جن کی زبان اور قلم سے کوئی بھی محفوظ نہیں رہا شاید اس لئے کہ ان کے نزدیک مسلمان ہی کوئی نہیں ۔ عثمانی اہلحدیث مساجد میں:۔ تعجب ہے ایک طرف یہ لوگ اہلحدیثوں کو ایک فرقہ سمجھتے ہیں، مشرک سمجھتے ہیں پھر سلام پھرنے کے بعد ان کی مسجدوں میں نماز پڑھنے بھی آجاتے ہیں۔ حالانکہ اللہ تعالیٰ نے ایسے لوگوں کی
x
صفحہعنوان
3اولیاء اللہ کا مقام
3بلا تبصرہ:
16کرامات یا خرافات:۔
16بدنامی کے ذمہ دار:۔
17ڈاکٹر صاحب:۔
18نباشی:۔
19احبار ورہبان:۔
19بریلوی سازش:
21نانگے شاہ:۔
22غلط پروپیگنڈا:۔
23داستانِ امیر حمزہ:۔
24یہ قلندرانہ باتیں:
26افراط وتفریط:
27یہ بھی حوالے ہیں:
32حسن ظن:۔
33احمد رضا خان صاحب:
35نیک لوگ:
37بخیل:
38ردّ عمل:
38چور کی ماں:
39شیعہ سے زیادہ ظالم:
40محدثین اور صلوٰۃ سلام کا پیش ہونا:
44قبر کی زندگی:
47غیر اللہ کی قسم:۔
50کلمہ کا مفہوم:۔
50طاغوت:۔
51ابن کثیر رحمہ اللہ:۔
52ابن تیمیہ رحمہ اللہ ، ابن قیم رحمہ اللہ اور سماع موتیٰ:۔
53میت کا دعا کرنا:۔
54صحیحین اور قبر کی زندگی:۔
59امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ:۔
61سماع موتیٰ اور شرک:
64توحید ایک مذاق بن گئی!
64اگلی منزل پرویزیت:۔
65عثمانی اور خوارج:۔
69درد مند موحد:۔
71ایک ڈاکٹر صاحب:۔
71ایک اور ڈاکٹر صاحب:۔
73اہل حدیث کی توحید:۔
75نئی بھرتی:۔
76یہ ہم سے نہیں ہو سکتا:۔
77غیبت:۔
78مفلس:۔
79ولیوں کے دھوبی:۔
82محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ:۔
82شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ:۔
84شاہ اسماعیل شہید رحمہ اللہ:۔
86صراط مستقیم:۔
86کرامات اہلحدیث:۔
89اظہارِ برأت:۔
91رحمۃ اللہ علیہ:۔
94شرک اور مشرک:۔
94جہنم کی فوج:۔
95خلق نبوی صلی اللہ علیہ وسلم:۔
97کفر کفر میں فرق ہے:۔
98احتیاط:۔
100منطقی کفر:۔
101یہ بھی مشرک:۔
103کیپٹن صاحب کا مذہب:۔
103جمہوریت:۔
111بعد نماز دعا:۔
116وتروں میں دعائے قنوت:۔
117اذان اور امامت پراجرت لینا:۔
121اہلحدیث نام:۔
124لفظ مسلمان:۔
124عثمانی اہلحدیث مساجد میں:۔
126مشترکہ جلسے:۔
128شیطانی وسوسے:۔
128مسلمان مشرک کا وارث نہیں ہوتا:۔
129آپس میں نکاح بھی جائز نہیں:
Flag Counter