Maktaba Wahhabi

کراچی کا عثمانی مذہب اور اس کی حقیقت

مؤلف: خوجہ محمد قاسم

ناشر: ادارہ اشاعت القرآن وحدیث پاکستان

127
لاَ يَدْخُلُ الجَنَّةَ إِلَّا مُؤْمِنٌ، إِنَّ اللّٰهَ يُؤَيِّدُ الدِّينَ بِالرَّجُلِ الفَاجِرِ (بخاري ص604) ـ ’’جنت میں صرف ایمان والے داخل ہوں گے اللہ تعالیٰ دین کی مدد فاجر کے ذریعے بھی کر دیتا ہے۔‘‘ باوجود اس کے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے علم وحی کی بناء پر پیشگی اس چیز کی اطلاع دیدی تھی کہ یہ شخص جہنمی ہے تاہم آپ نے اس کی خدمات کو قبول فرمایا۔ خدانحواستہ بھارت اگر پاکستان کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنانا چاہے اور کوئی ملک مدد کو آئے تو کیاپہلے اس سے یہ پوچھیں گے کہ بتاؤ تم مسلمان بھی ہو یانہیں بلکہ یہ بھی بتاؤ کہ تمہارا احمدبن حنبل رحمہ اللہ کے بارے میں کیا خیال ہے۔ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے بارے میں کیا نظریہ ہے تم شاہ ولی اللہ کو کیا سمجھتے ہو۔ سماع موتی کے بارے میں تمہارا کیا عقیدہ ہے۔ تمہارے ہاں اعمال پیش ہونے کی کیا صورت ہے۔ وغیرہ وغیرہ۔ یا اللہ نہ کرے ان عثمانیوں میں کوئی کسی مصیبت میں پھنس جائے اور کوئی ہمدرد انہیں چھڑانا یا بچانا چاہے تو کیا یہ اس سے دریافت کریں گے کہ اوّلاً یہ بتلاؤ کہ تم عثمانی مارکہ موحد خالص بھی ہو یا نہیں؟ میرے بھائی حصول مدد کے لئے اگر اسلام کی یا مسلک کی شرط لگا دی جائے تو افغانستان کب کاروس میں ضم ہو چکا ہوتا بلکہ گرم اور کھارے پانی کے کنارے جنم لینے والی عثمانیت بھی عالم برزخ کو سدھار چکی ہوتی۔ وَلَوْلَا دَفْعُ اللّٰهِ النَّاسَ بَعْضَهُمْ بِبَعْضٍ لَفَسَدَتِ الْأَرْضُ وَلَكِنَّ اللّٰهَ ذُو فَضْلٍ عَلَى الْعَالَمِينَ ـ (البقرة: 251) ’’اللہ تعالیٰ لوگوں کا دفاع اگر ایک دوسرے کے ذریعے نہ کرتا تو زمین کا
x
صفحہعنوان
3اولیاء اللہ کا مقام
3بلا تبصرہ:
16کرامات یا خرافات:۔
16بدنامی کے ذمہ دار:۔
17ڈاکٹر صاحب:۔
18نباشی:۔
19احبار ورہبان:۔
19بریلوی سازش:
21نانگے شاہ:۔
22غلط پروپیگنڈا:۔
23داستانِ امیر حمزہ:۔
24یہ قلندرانہ باتیں:
26افراط وتفریط:
27یہ بھی حوالے ہیں:
32حسن ظن:۔
33احمد رضا خان صاحب:
35نیک لوگ:
37بخیل:
38ردّ عمل:
38چور کی ماں:
39شیعہ سے زیادہ ظالم:
40محدثین اور صلوٰۃ سلام کا پیش ہونا:
44قبر کی زندگی:
47غیر اللہ کی قسم:۔
50کلمہ کا مفہوم:۔
50طاغوت:۔
51ابن کثیر رحمہ اللہ:۔
52ابن تیمیہ رحمہ اللہ ، ابن قیم رحمہ اللہ اور سماع موتیٰ:۔
53میت کا دعا کرنا:۔
54صحیحین اور قبر کی زندگی:۔
59امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ:۔
61سماع موتیٰ اور شرک:
64توحید ایک مذاق بن گئی!
64اگلی منزل پرویزیت:۔
65عثمانی اور خوارج:۔
69درد مند موحد:۔
71ایک ڈاکٹر صاحب:۔
71ایک اور ڈاکٹر صاحب:۔
73اہل حدیث کی توحید:۔
75نئی بھرتی:۔
76یہ ہم سے نہیں ہو سکتا:۔
77غیبت:۔
78مفلس:۔
79ولیوں کے دھوبی:۔
82محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ:۔
82شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ:۔
84شاہ اسماعیل شہید رحمہ اللہ:۔
86صراط مستقیم:۔
86کرامات اہلحدیث:۔
89اظہارِ برأت:۔
91رحمۃ اللہ علیہ:۔
94شرک اور مشرک:۔
94جہنم کی فوج:۔
95خلق نبوی صلی اللہ علیہ وسلم:۔
97کفر کفر میں فرق ہے:۔
98احتیاط:۔
100منطقی کفر:۔
101یہ بھی مشرک:۔
103کیپٹن صاحب کا مذہب:۔
103جمہوریت:۔
111بعد نماز دعا:۔
116وتروں میں دعائے قنوت:۔
117اذان اور امامت پراجرت لینا:۔
121اہلحدیث نام:۔
124لفظ مسلمان:۔
124عثمانی اہلحدیث مساجد میں:۔
126مشترکہ جلسے:۔
128شیطانی وسوسے:۔
128مسلمان مشرک کا وارث نہیں ہوتا:۔
129آپس میں نکاح بھی جائز نہیں:
Flag Counter