Maktaba Wahhabi

کراچی کا عثمانی مذہب اور اس کی حقیقت

مؤلف: خوجہ محمد قاسم

ناشر: ادارہ اشاعت القرآن وحدیث پاکستان

۸۹۔ شیخ جلال الدین نے حجرہ پر تھوکا اور وہ سونے کا بن گیا۔ (ایضًا ۱۳۵)۔ ۹۰۔ جلال الدین بخاری رحمہ اللہ نے اپنے چار سالہ بچے کو نماز میں خلل اندازی کی وجہ سے بذریعہ کرامت مار ڈالا۔ (ایضًا ۱۴۵)۔ ۹۱۔ علاؤ الدین صابر رحمہ اللہ نے اپنی بیوی دختر فرید الدین گنج شکر کو ذریعہ کرامت جلا دیا۔ (ایضًا ص۷۸)۔ ۹۲۔ شاہ بدیع الدین مدار سے مٹھی خاک لے کر دریا میں ڈالی گئی ڈوبی ہوئی کشتی برآمد ہو گئی۔ (ایضًا ص۱۸۹)۔ ۹۳۔ عبدالعزیز رحمہ اللہ دباغ نے احمد سلجماسی سے کہا رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے دوسری سے ہمبستری کی ۔عرض کیا حضور کو کس طرح علم ہوا؟ فرمایا جہاں وہ سو رہی تھی کوئی پلنگ اور بھی تھا؟ عرض کیا ہاں ایک پلنگ خالی تھا فرمایا اس پر میں تھا۔ (ملفوظات احمد رضاخاں ص۱۶۹)۔ ۹۴۔ ایک خضر وقت نے ایک ہی دن اور ایک ہی وقت میں پورے قافلے کو آٹھ دن کے لئے ایک شہر کی سیر کرائی۔ ۹۵۔ پھر بہادر گڑھ کی ایک مسجد میں گدھی سے مصروف بھی ہوئے پھر اپنا لنگوٹ دھلوانے کے لئے میر اعظم علی شاہ کو دیا شہر میں آدھی رات تھی اور باہر دوپہر لگی ہوئی تھی۔ (تذکرہ غوثیہ بحوالہ الانسان فی القرآن مصنفہ نور الحسن کیلیا نوالہ ص۲۵۳)۔ ۹۶۔ عبدالقدوس گنگوہی رحمہ اللہ نے ایک جوگی سے مقابلہ کیا جوگی پانی بن گیا مگر وہ پانی بدبودار تھا پھر یہ پانی بن گئے اور یہ پانی خوشبودار تھا فرمایا یہ کفر واسلام کا فرق ہے۔ وہ مع چیلوں کے مسلمان ہو کیا آپ نے اسے صاحبِ ولایت مقرر کر کے کہیں بھیج
x
صفحہعنوان
3اولیاء اللہ کا مقام
3بلا تبصرہ:
16کرامات یا خرافات:۔
16بدنامی کے ذمہ دار:۔
17ڈاکٹر صاحب:۔
18نباشی:۔
19احبار ورہبان:۔
19بریلوی سازش:
21نانگے شاہ:۔
22غلط پروپیگنڈا:۔
23داستانِ امیر حمزہ:۔
24یہ قلندرانہ باتیں:
26افراط وتفریط:
27یہ بھی حوالے ہیں:
32حسن ظن:۔
33احمد رضا خان صاحب:
35نیک لوگ:
37بخیل:
38ردّ عمل:
38چور کی ماں:
39شیعہ سے زیادہ ظالم:
40محدثین اور صلوٰۃ سلام کا پیش ہونا:
44قبر کی زندگی:
47غیر اللہ کی قسم:۔
50کلمہ کا مفہوم:۔
50طاغوت:۔
51ابن کثیر رحمہ اللہ:۔
52ابن تیمیہ رحمہ اللہ ، ابن قیم رحمہ اللہ اور سماع موتیٰ:۔
53میت کا دعا کرنا:۔
54صحیحین اور قبر کی زندگی:۔
59امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ:۔
61سماع موتیٰ اور شرک:
64توحید ایک مذاق بن گئی!
64اگلی منزل پرویزیت:۔
65عثمانی اور خوارج:۔
69درد مند موحد:۔
71ایک ڈاکٹر صاحب:۔
71ایک اور ڈاکٹر صاحب:۔
73اہل حدیث کی توحید:۔
75نئی بھرتی:۔
76یہ ہم سے نہیں ہو سکتا:۔
77غیبت:۔
78مفلس:۔
79ولیوں کے دھوبی:۔
82محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ:۔
82شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ:۔
84شاہ اسماعیل شہید رحمہ اللہ:۔
86صراط مستقیم:۔
86کرامات اہلحدیث:۔
89اظہارِ برأت:۔
91رحمۃ اللہ علیہ:۔
94شرک اور مشرک:۔
94جہنم کی فوج:۔
95خلق نبوی صلی اللہ علیہ وسلم:۔
97کفر کفر میں فرق ہے:۔
98احتیاط:۔
100منطقی کفر:۔
101یہ بھی مشرک:۔
103کیپٹن صاحب کا مذہب:۔
103جمہوریت:۔
111بعد نماز دعا:۔
116وتروں میں دعائے قنوت:۔
117اذان اور امامت پراجرت لینا:۔
121اہلحدیث نام:۔
124لفظ مسلمان:۔
124عثمانی اہلحدیث مساجد میں:۔
126مشترکہ جلسے:۔
128شیطانی وسوسے:۔
128مسلمان مشرک کا وارث نہیں ہوتا:۔
129آپس میں نکاح بھی جائز نہیں:
Flag Counter