Maktaba Wahhabi

کراچی کا عثمانی مذہب اور اس کی حقیقت

مؤلف: خوجہ محمد قاسم

ناشر: ادارہ اشاعت القرآن وحدیث پاکستان

جانے پر استدلال کرتے ہیں مگر اسی روایت میں دوسری رفع یدینوں کو کھا جاتے ہیں۔ (مسلم)۔ أَفَتُؤْمِنُونَ بِبَعْضِ الْكِتَابِ وَتَكْفُرُونَ بِبَعْضٍ ـ (بقرة: ۸۵) ـ ’’کیا پس تم کتاب کے ایک حصہ پر ایمان لاتے ہو اور ایک حصہ کا انکار کرتے ہو۔‘‘ معلوم ہوتا ہے کہ عثمان صاحب اپنے آباء پر گئے ہیں۔ اصل بات یہ ہے ایک ہے اعمال کا جزا و سزا کے لئے پیش ہوا۔ سو اس میں اللہ تعالیٰ کا کوئی شریک و سہیم نہیں اور ایک ہے نبی یا غیر نبی کے لئے بحکم پروردگار درود وسلام اور حسنات جاریہ کا رفعت درجات کے لئے پیش ہونا۔ یہ دو مختلف چیزیں ہیں۔ اس میں شرک ورک کا کوئی قصہ نہیں اس میں جھگڑنا تقریبًا ایسے ہی ہے جیسے کوئی اس بات پر جھگڑا شروع کر دی کہ بارش اللہ تعالیٰ نے برسائی ہے یا بادلوں نے۔ مریض کو اللہ تعالیٰ نے آرام دیا ہے یا ڈاکٹر کی دوا نے۔ یہ اسباب اور مسبب کی بحث فضول ہے۔ میں نہیں سمجھتا اتنی سی بات پر اتنی جلدی کفر کے فتوے لگا دینا کیا معنی رکھتا ہے۔ فتویٰ نہ ہوا بچوں کا کھیل ہو گیا۔ سیدنا ابراہیم علیہ السلام نے فرمایا: الَّذِي خَلَقَنِي فَهُوَ يَهْدِينِ (78) وَالَّذِي هُوَ يُطْعِمُنِي وَيَسْقِينِ (79) وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ (80) وَالَّذِي يُمِيتُنِي ثُمَّ يُحْيِينِ (81) (الشعراء) ’’اس نے مجھے پیدا کیا ، پس وہ مجھے راہ دکھاتا ہے، وہی مجھے کھلاتا ہے اور مجھے پلاتا ہے اور جب بیمار ہو جاتا ہوں تو مجھے شفا دیتا ہے اور وہی مجھے مارے گا پھر مجھے زندہ کرے گا۔‘‘ اب اگر کوئی کہے مجھے فلاں عالم نے راہ دکھلائی، مجھے ماں باپ نے کھلایا
x
صفحہعنوان
3اولیاء اللہ کا مقام
3بلا تبصرہ:
16کرامات یا خرافات:۔
16بدنامی کے ذمہ دار:۔
17ڈاکٹر صاحب:۔
18نباشی:۔
19احبار ورہبان:۔
19بریلوی سازش:
21نانگے شاہ:۔
22غلط پروپیگنڈا:۔
23داستانِ امیر حمزہ:۔
24یہ قلندرانہ باتیں:
26افراط وتفریط:
27یہ بھی حوالے ہیں:
32حسن ظن:۔
33احمد رضا خان صاحب:
35نیک لوگ:
37بخیل:
38ردّ عمل:
38چور کی ماں:
39شیعہ سے زیادہ ظالم:
40محدثین اور صلوٰۃ سلام کا پیش ہونا:
44قبر کی زندگی:
47غیر اللہ کی قسم:۔
50کلمہ کا مفہوم:۔
50طاغوت:۔
51ابن کثیر رحمہ اللہ:۔
52ابن تیمیہ رحمہ اللہ ، ابن قیم رحمہ اللہ اور سماع موتیٰ:۔
53میت کا دعا کرنا:۔
54صحیحین اور قبر کی زندگی:۔
59امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ:۔
61سماع موتیٰ اور شرک:
64توحید ایک مذاق بن گئی!
64اگلی منزل پرویزیت:۔
65عثمانی اور خوارج:۔
69درد مند موحد:۔
71ایک ڈاکٹر صاحب:۔
71ایک اور ڈاکٹر صاحب:۔
73اہل حدیث کی توحید:۔
75نئی بھرتی:۔
76یہ ہم سے نہیں ہو سکتا:۔
77غیبت:۔
78مفلس:۔
79ولیوں کے دھوبی:۔
82محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ:۔
82شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ:۔
84شاہ اسماعیل شہید رحمہ اللہ:۔
86صراط مستقیم:۔
86کرامات اہلحدیث:۔
89اظہارِ برأت:۔
91رحمۃ اللہ علیہ:۔
94شرک اور مشرک:۔
94جہنم کی فوج:۔
95خلق نبوی صلی اللہ علیہ وسلم:۔
97کفر کفر میں فرق ہے:۔
98احتیاط:۔
100منطقی کفر:۔
101یہ بھی مشرک:۔
103کیپٹن صاحب کا مذہب:۔
103جمہوریت:۔
111بعد نماز دعا:۔
116وتروں میں دعائے قنوت:۔
117اذان اور امامت پراجرت لینا:۔
121اہلحدیث نام:۔
124لفظ مسلمان:۔
124عثمانی اہلحدیث مساجد میں:۔
126مشترکہ جلسے:۔
128شیطانی وسوسے:۔
128مسلمان مشرک کا وارث نہیں ہوتا:۔
129آپس میں نکاح بھی جائز نہیں:
Flag Counter