Maktaba Wahhabi

تفسیر قرآن کے اصول و قواعد

مؤلف: پروفیسر ڈاکٹر عبیدالرحمٰن محسن یوسفی

ناشر: مکتبہ اسلامیہ

سال شائع: 2016

121
مثال نمبر 1 ﴿ وَالْمُطَلَّقَاتُ يَتَرَبَّصْنَ بِأَنفُسِهِنَّ ثَلَاثَةَ قُرُوءٍ ۚ﴾ (البقرۃ:228) ’’اور طلاق والی عورتیں تین حیض تک اپنی تئیں روکے رہیں۔‘‘ اس آیت میں مطلقہ خواتین کی عدت کے بارے میں ایک عمومی قاعدہ بیان فرمایا کہ تین طہر یا تین حیض ہے۔ عموم کے لحاظ سے ہر طلاق یافتہ عورت اس حکم میں شامل ہے، چاہے وہ حاملہ ہو یا غیر حاملہ، مدخولہ ہو یا غیر مدخولہ، لیکن دوسرے مقامات پر قرآن مجید نے دو قسم کی عورتوں کو اس سے مستثنیٰ کرتے ہوئے مخصوص حکم دیا ہے: (1) حاملہ عورت کی عدت وضع حمل قرار دی، جیسا کہ ارشاد الٰہی ہے: ﴿ وَأُولَاتُ الْأَحْمَالِ أَجَلُهُنَّ أَن يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ ۚ﴾ (الطلاق:4) ’’اور حمل والی عورتوں کی عدت وضع حمل (یعنی بچہ جننے) تک ہے۔‘‘ (2) غیر مدخولہ عورتیں، یعنی جنہیں ازدواجی تعلقات سے پہلے ہی طلاق دے دی گئی ہو، ان کے لیے عدت کی پابندی سرے سے عائد ہی نہیں ہوتی۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿ إِذَا نَكَحْتُمُ الْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ طَلَّقْتُمُوهُنَّ مِن قَبْلِ أَن تَمَسُّوهُنَّ فَمَا لَكُمْ عَلَيْهِنَّ مِنْ عِدَّةٍ﴾ (الاحزاب:49) ’’جب تم مومنہ عورتوں سے نکاح کر کے ان کو ہاتھ لگانے (یعنی ان کے پاس جانے) سے پہلے طلاق دے دو تو تم کو ان پر کوئی حق عدت حاصل نہیں۔‘‘ مثال نمبر 2 رؤیت باری تعالیٰ کے بارے قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے وضاحت فرمائی: ﴿ لَّا تُدْرِكُهُ الْأَبْصَارُ وَهُوَ يُدْرِكُ الْأَبْصَارَ ۖ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ ﴿١٠٣﴾﴾ ’’(وہ ایسا ہے کہ) نگاہیں اس کا ادراک نہیں کر سکتیں اور وہ نگاہوں کا ادراک کر سکتا ہے اور وہ بھید جاننے والا خبردار ہے۔‘‘ (الانعام:103)
x
صفحہعنوان
17عرض ناشر
19عرض مؤلف
25حرف آغاز
37بنیادی اصطلاحات
371) اصول کا لغوی و اصطلاحی مفہوم
39قرآن مجید میں استعمالات
40تجزیہ
40علماء کے عرف و استعمالات کے مطابق اصول کے معانی
412۔ تفسیر کا لغوی و اصطلاحی مفہوم
41امام سیوطی کی تعریف
42امام اللغۃ، الجوہری کی تعریف
42امام لغت ابن منظور کی تحقیق
43امام ابن جوزی کی تعریف
43لفظ تفسیر کا استعمال قرآن مجید میں
43لفظ تفسیر کا استعمال حدیث میں
44امام راغب کی تحقیق
45تجزیہ
46تفسیر کا اصطلاحی مفہوم
46علامہ زرکشی کی تعریف
47مفسر قرآن ابو حیان الاندلسی کی تعریف
49تجزیہ
503۔ تاویل اور تفسیر
52قرآن مجید میں لفظ تأویل کے استعمالات
52(1) تاویل بمعنی تحریف
53(2) تأویل بمعنی حقیقی مفہوم
53(3) تأویل بمعنی انجام و نتیجہ
54(4) تأویل بمعنی خوابوں کی تعبیر
54تجزیہ
54لفظ تأویل کا احادیث میں استعمال
54(1) تأویل بمعنی تفسیر
55(2) تاویل بمعنی درایت و اجتہاد
55(3) تأویل بمعنی توجیہہ و تفسیر
55تاویل کا اصطلاحی مفہوم اور تفسیر و تاویل میں فرق
57تفسیر بالمأثور: معنی و مفہوم، ضرورت و اہمیت
58تفسیر بالمأثور کا لغوی مفہوم
58تفسیر بالمأثور کی اصطلاحی تعریف
58پہلا قول
59دوسرا قول
59تیسرا قول
59تجزیہ
61منہج تفسیر بالمأثور کی ضرورت و اہمیت
61(1) میزانِ صحت و خطا فراہم کرنے میں منہج تفسیر بالمأثور کی اہمیت
62(2) تاریخی اہمیت
63(3) اتحاد امت کے لیے منہج تفسیر بالمأثور کی اہمیت
65(4) منہج تفسیر بالمأثور کا استحکام
65(5) منہج تفسیر بالمأثور فکری انتشار سے بچاؤ کی ضمانت
66(6) منہج تفسیر بالمأثور کی عملی اہمیت
66(7) روحانی اہمیت
67﴿ لِّلَّذِينَ أَحْسَنُوا الْحُسْنَىٰ وَزِيَادَةٌ ۖ ﴾ کی تفسیر بالمأثور
68﴿ وَإِن مِّنكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا ۚ كَانَ عَلَىٰ رَبِّكَ حَتْمًا مَّقْضِيًّا ﴾ کی تفسیر بالمأثور
70(8) منہج تفسیر بالمأثور اور ایمان و عمل
71(9) منہج تفسیر بالمأثور بنیادی شرعی تقاضا
73(10) منہج تفسیر بالمأثور کی لغوی اہمیت
74(11) منہج تفسیر بالمأثور کی علمی اہمیت
75(12) منہج تفسیر بالمأثور کی قانونی اہمیت
76منہج تفسیر بالمأثور پر بعض اعتراضات کا جائزہ
76(1) تفسیر بالمأثور تدبر فی القرآن کے منافی ہے
79(2) منہج تفسیر بالمأثور عصری تقاضوں سے مطابقت نہیں رکھتا
81مغالطے کی ایک اور وجہ
82(3) تفسیر القرآن بالحدیث کے بارے میں اشکالات
82پہلا اشکال
82(1) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فریضہ تبلیغ قرآن
83(2) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا منصب تشریح قرآن
83(3) صحابہ کرام کی شہادت
85(4) حصول علم میں انسان کی شہادت
85(5) تدبروفہم قرآن کا حکم الٰہی
86مغالطے کی اصل وجہ
86رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسلوب تفسیر
91دوسرا اشکال
92خطیب بغدادی کی توجیہہ
92ڈاکٹر مساعد الطیار کی توجیہہ
92تجزیہ
94تفسیر بالمأثور اور تفسیر بالرأئے کی اصطلاح پر اعتراض
95تجزیہ
97تفسیر القرآن بالقرآن کے اصول و قواعد
98حجیت اور عدم حجیت کے لحاظ سے تفسیر القرآن بالقرآن کی اقسام
99پہلی قسم
100دوسری قسم
100تیسری قسم
101چوتھی قسم
101پانچویں قسم
102چھٹی قسم
104تفسیر القرآن بالقرآن کی چند اہم صورتیں
104(1) قرآنی استعمالات کے ذریعے سے مفردات القرآن کی تشریح کرنا
104مثال نمبر 1
105مثال نمبر 2
106مثال نمبر 3
107مثال نمبر 4
107مثال نمبر 5
108(2) قراءات کے ذریعے سے تفسیر
108مثال نمبر 1
109مثال نمبر 2
110مثال نمبر 3
110مثال نمبر 4
111مثال نمبر 5
111(3) بیانات قرآنیہ کے ذریعے سے قرآن مجید کے مکملات کی توضیح اور مبہمات کی تعیین کرنا مجمل کی لغوی تعریف
112مجمل کی اصطلاحی تعریف
112مثال نمبر 1
113مثال نمبر 2
114مثال نمبر 3
114مثال نمبر 4
115مثال نمبر 5
115مثال نمبر 6
116(4) خود قرآن مجید کی روشنی میں اطلاقات قرآنی کی تقیید کرنا مطلق کی لغوی تعریف
116مطلق کی اصطلاحی تعریف
117مطلق و مقید کے بارے میں دو اہم قواعدِ تفسیر پہلا قاعدہ
118دوسرا قاعدہ
120(5) آیاتِ قرآنیہ کی روشنی میں عمومات قرآنیہ کی تخصیص کرنا عام کی تعریف
121مثال نمبر 1
121مثال نمبر 2
122(6) قرآن مجید کی روشنی میں قرآنی اصطلاحات و مفاہیم کا تعین
122مثال نمبر 1
123مثال نمبر 2
126(7) قرآن مجید اپنے واقعات کی تفصیلات پیش کرتا ہے
127(8) قرآن مجید اپنی آیات کا حوالہ دیتا ہے
128(9) قرآن مجید اپنے اختصارات و ایجازات کی تشریحات کرتا ہے
129(الف) محذوفات کا تعین
129مثال نمبر 1: محذوف معنوں کا تعین
130مثال نمبر 2: محذوف مفعول کا تعین
130مثال نمبر 3: محذوف متعلقات کا تعین
131(ب) اسباب و وجوہات کی وضاحت
132(ج) فلسفہ و حکمت کی وضاحت
133(د) آفاقی و نفسی آیات
135تفسیر القرآن بالحدیث کے اصول و قواعد
135باعتبار مضمون قرآن و حدیث کا باہمی تعلق
137پہلی قسم: قرآنی آیات کی مترادف احادیث
137مثال نمبر 1
139مثال نمبر 2
140مثال نمبر 3
140مثال نمبر 4
140دوسری قسم: شارحِ قرآن احادیث
141تیسری قسم: قرآن مجید سے زائد احکام و مضامین پر مشتمل احادیث
143شارح قرآن احادیث کی انواع و اقسام
143(1) قرآنی الفاظ و کلمات کی تشریح
143مثال نمبر 1
144مثال نمبر 2
144مثال نمبر 3
145(2) عموماتِ قرآنیہ کی تخصیص
146مثال نمبر 1
146مثال نمبر 2
147مثال نمبر 3
148مثال نمبر 4
148(3) اطلاقات کی تقیید
148مثال نمبر 1
149مثال نمبر 2
150مثال نمبر 3
150(4) مبہمات کی تعیین
151مثال نمبر 1
151مثال نمبر 2
152(5) قرآن مجید کے علوم خمسہ کی تفصیلات
153(1) علم الأحكام
153(2) علم المخاصمۃ
153(3) علم التذكير بآلاءالله
154(4) علم التذكير بأيام الله
154(5) علم التذكير بالموت وما بعده
156تفسیر القرآن بأقوال الصحابہ والتابعین کے اصول و قواعد
156(الف) تفسیر صحابہ کی مختلف انواع اور ان کے احکام
157(1) مرفوع حکمی
158مرفوع حکمی کی مثالیں
159مرفوع حکمی کے بارے ایک اہم حقیقت
165(2) صحابہ کے تفسیری اجماعات
166(3) صحابی کا مشہور تفسیری قول
167(4) صحابی کا غیر مشہور قول
167(5) صحابہ کے اختلافی اقوال
168(6) صحابی کی لغوی تشریح
168(7) حجیتِ قولِ صحابی کی نوعیت اور صحابی کا شاذ قول
169(8) صحابی کا اسرائیلیات سے مستفاد قول
169(ب) تفسیر القرآن بأقوال التابعین تابعی کی تعریف
170تفسیر تابعین کی اہمیت
170تفسیر تابعین کے احکام
170(1) تفسیر مرسل
171(2) اجماعِ تابعین
171(3) اسرائیلیاتِ تابعین
171(4) تابعین کے اختلافی تفسیری اقوال
172(5) کسی ایک تابعی کا قول جبکہ اس کے مخالف کوئی دوسرا قول نہ ہو
174تفسیرِ صحابہ و تابعین کے بارے بعض اہم اصول
176تفسیر القرآن باللغۃ العربیۃ کے اصول و قواعد <mfnote>
177عربی لغت سے تفسیر کے اصول و قواعد (1) کثیر الاستعمال افصح معانی مراد لینا، قلیل اور شاذ کو ترک کرنا
178(2) لغوی معانی بنیادی طور پر صحابہ اور تابعین سے حاصل کیے جائیں گے
180(3) تفسیرِ صحابہ و تابعین کے مخالف لغوی تفسیر مردود ہو گی
181(4) تفسیرِ قرآن عرب امیین کے ہاں معروف معانی و اسالیب کے مطابق ہو گی نہ کہ جدید اصطلاحات کے مطابق
184مثالیں
185(5) تفسیر قرآن میں شرعی معنی کو مقدم رکھا جائے گا
185مثال
186تفسیر القرآن بأسباب النزول
187اسباب النزول کی تعریف
187تفسیر قرآن میں اسباب النزول کی اہمیت
187اسباب نزول کی معرفت کیوں ضروری ہے؟
188پہلی وجہ
189دوسری وجہ
191اہمیت کے لحاظ سے اسباب نزول کی اقسام
191پہلی قسم
191دوسری قسم
192مثال نمبر 1
193مثال نمبر 2
194تیسری قسم
195چوتھی قسم
195مثال
196پانچویں قسم
197اسرائیلیات
198اسرائیلیات کی اقسام
199اسرائیلیات کے بارے دو اہم قاعدے
201تفسیر القرآن بالرأی
201رائے کا لغوی مفہوم
202رائے کا اصطلاحی مفہوم
203تفسیر بالرأی کی اقسام
203فہم قرآن میں عقل و اجتہاد کی ضرورت و اہمیت (1) قرآن مجید غوروفکر کی دعوت پیش کرتا ہے
204(2) احادیثِ رسول قرآن مجید میں غوروفکر کی دعوت دیتی ہیں
205(3) صحابہ قرآن مجید میں عقل و اجتہاد اور تدبر سے کام لیتے تھے
205(4) تابعین اور تفسیر قرآن میں عقل و اجتہاد
207احادیث میں رائے کی مذمت
208صحابہ کرام اور رائے کی مذمت
209تابعین عظام اور رائے کی مذمت
212تفسیر بالرائے کے بارے متضاد اقوال اور ان کی توجیہہ
212(1) ابن الأنباری کی توجیہہ
213امام قرطبی کی توجیہہ
213(3) امام راغب اصفہانی کی توجیہہ
214(4) ابن عطیہ کی توجیہہ
215(5) امام ابن تیمیہ کی توجیہہ
215ائمہ سلف کے نزدیک علم سے کیا مراد ہے؟
216تجزیہ
217تفسیر بالرأی میں حزم و احتیاط
219تفسیر بالرأی المحمود کے لیے ضروری شروط
220(1) صحت اعتقاد
220(2) منقول تفسیر پر اعتماد
220(3) صحت مقصد و اخلاص نیت
221مفسِّر کے لیے ضروری علوم
223تجزیہ
224تفسیر بالرأی المحمود کی نمائندہ تفاسیر
225تفسیر القرآن بالرأی المذموم
226تفسیر بالرأی المذموم کی حقیقت
226تفسیر بالرأی المذموم کا تاریخی پس نظر
227فرقہ معتزلہ کا ظہور
228قدیم فرقہ معتزلہ
230معتزلہ کے نزدیک بنیادی اصول تفسیر
230پہلا اصول: علم و حکمت کا سرچشمہ عقل ہے نہ کہ نقل
231دوسرا اصول: مذعومہ عقائد اور عقل کے خلاف ہر چیز کی تأویل یا انکار
231پہلی مثال: آیاتِ رؤیت کی تأویل
232دوسری مثال: ﴿ كَلَّمَ اللّٰه مُوسَىٰ تَكْلِيمًا ﴾
233تیسرا اصول: احادیث و آثارِ صحابہ کو عقل کی بنیاد پر قبول و رد کرنا
233مثال نمبر1: معجزہ ’’شق قمر‘‘ کی احادیث
234مثال نمبر 2: جنات کے بارے میں وارد احادیث
235چوتھا اصول: تفسیر اسلاف کی تحقیر
236تفاسیر معتزلہ پر بہترین رائے اور تبصرہ
237تفسیر بالرأی میں خطا و انحرافات کے اسباب
237پہلا سبب: نااہلیت
239دوسرا سبب: قرآن مجید کو اپنے نظریات کے تابع بنانا
239تیسرا سبب: معاصر افکار و نظریات سے مرعوبیت
241پہلا حربہ: الفاظ قرآن کے اصل مفہوم کو سلب کرنا
244دوسرا حربہ: الفاظ قرآنی سے غلط مفاہیم کشید کرنا
244تیسرا حربہ: صحیح مفہوم کو بہ تکلف و تصنّع کسی آیت سے ثابت کرنا
247سائنس اور تفسیر قرآن
247مؤیدین
248معارضین
248معتدل رائے
249سائنسی تفسیر کی شروط
250مولانا عبدالمالک کاندھلوی لکھتے ہیں:
251علی سبیل المثال
252مولانا تقی عثمانی کا جامع تبصرہ
256مصادر و مراجع
Flag Counter