Book Name | رمضان المبارک احکام و مسائل |
Writer | پروفیسر نجیب الرحمٰن کیلانی |
Publisher | مدرسۃ تدریس القرآن والحدیث ، لاہور |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 59 |
Introduction | زیر نظر کتاب پروفیسر نجیب الرحمٰن کیلانی صاحب کی تالیف ہے جوک مولانا عبدالرحمٰن کیلانی رحمہ اللہ کے فرزند ارجمند ہیں۔یہ مؤلف موصوف کی رمضان المبارک کے احکام و مسائل کے بیان کے حوالہ سے بہت اچھی کاوش ہے جس میں رمضان المبارک کے اکثر احکام و مسائل کو انتہائی جامع انداز میں سمیٹا گیا ہے |