Maktaba Wahhabi

79 - 373
یہ حیض سے متعلق چند احکام تھےجو ہم نے سرسری طور پر بیان کیے ہیں ،مزید تفصیل کی یہاں گنجائش نہیں،البتہ اس موضوع پر اگر کسی مسئلہ میں اشکال ہو یا تفصیل درکار ہوتو علماء سےپوچھ لیا جائے،ان کے ہاں اللہ کی توفیق سے مسائل کاحل مل جائے گا۔ان شاء اللہ تعالیٰ۔
Flag Counter