| خلاصہ کلام! ہر طرح کے تعویذات حرام ہیں، خواہ وہ قرآن و حدیث سے لکھے جائیں، یا پھرکوئی دوسرے منتر وغیرہ ہوں۔اس لیے کہ یہ شرکیہ امورہیں۔ اس کی دلیل: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان گرامی ہے: [1] ’’بے شک جھاڑ پھونک کرنا، تعویذ باندھنا اور گنڈھے وغیرہ کرنا سب شرک کے کام ہیں۔‘‘[رواہ أحمد و أبو داؤد] |
| Book Name | آسان توحید |
| Writer | عبد اللہ بن احمد الحویل |
| Publisher | دار المعرفۃ |
| Publish Year | |
| Translator | پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی |
| Volume | |
| Number of Pages | 154 |
| Introduction |