| ۲۔ ستاروں کی حرکت سے دنیاوی مصلحتوں پر استدلال کرنا۔[1] اس کی دو اقسام ہیں: أ:… مختلف جہات کی معرفت پر استدلال کرنا۔ایسا کرنا جائز ہے۔ ب:…موسم پر استدلال کرنا۔ صحیح یہ ہے کہ ایسا کرنا مکروہ نہیں ہے۔ ستاروں کو پیدا کرنے میں حکمت: اس میں تین حکمتیں ہیں: ۱۔ آسمانوں کی زینت۔ ۲۔ شیاطین کی پٹائی۔ ۳۔ راستہ کی رہنمائی۔ |
| Book Name | آسان توحید |
| Writer | عبد اللہ بن احمد الحویل |
| Publisher | دار المعرفۃ |
| Publish Year | |
| Translator | پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی |
| Volume | |
| Number of Pages | 154 |
| Introduction |