| ا:… وہ چیزاللہ تعالیٰ کے ساتھ خاص نہ ہو۔[1] ب:… مخلوق اس چیز کے کرنے پر قادر ہو۔ ۲۔ دو شرائط اس میں پائی جاتی ہیں جس سے استعانت، استغاثہ یا استعاذہ کیا جارہا ہو: ا۔ زندہ ہو۔ ب: حاضر اورموجودہو ۲:…دوسری قسم: شرکیہ جب ان سابقہ ذکر کردہ شرائط میں سے کوئی شرط چھوٹ جائے تو اس میں شرک کا عنصر داخل ہوجائے گا۔ |
| Book Name | آسان توحید |
| Writer | عبد اللہ بن احمد الحویل |
| Publisher | دار المعرفۃ |
| Publish Year | |
| Translator | پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی |
| Volume | |
| Number of Pages | 154 |
| Introduction |