Maktaba Wahhabi

عقیدہ و آداب کی کتاب الشرح والابانہ

مؤلف: ابو عبد اللہ عبید اللہ ابن بطۃ العکبری

ناشر: دارالمعرفہ ،پاکستان

143
۳۷۸۔ ناک میں پانی ڈالنے میں مبالغہ کرنا۔ 1 1۔ ترمذی: ۷۸۸۔ صحیح۔ ۳۷۹۔ اعضاء دھوتے وقت مسنون دعا پرھنا۔ 1 1۔ زادالمعاد: ۱؍ ۱۹۵۔ ۳۸۰۔ یہ کہ انسان اپنے عضاء دھونے میں ، لباس پہننے میں ، موزہ اور جوتا پہننے، یعنی ہر قسم کا لباس پہننے میں دائیں طرف سے شروع کرتے اور اتارنے میں بائیں طرف سے۔‘‘ 1 1۔ بخاری: ۱۶۸۔ مسلم: ۵۳۷۔ ۳۸۱۔ اور ایسے ہی کھانا پینا دائیں ہاتھ سے ہو، بائیاں ہاتھ استعمال نہ کریں ۔ 1 1۔ مسلم: ۵۳۱۳۔ ۳۸۲۔ استنجاء بائیں ہاتھ سے کریں ، سیدھا ہاتھ استعمال نہ کریں ۔ 1 1۔ لحدیث قتادۃ.....الخ۔ البخاری: ۱۵۳۔ ۳۸۳۔ بیت الخلاء میں پہلے اُلٹا پاؤں داخل کریں اور اس کے بعد یہ دعا پڑھیں : ((اللّٰہم….....الخ۔))1 1۔ ترمذی: ۶۰۶۔ ابن ماجہ: ۲۹۷۔ ۳۸۴۔ جب بیت الخلاء سے نکلیں تو پہلے سیدھا پاؤں باہر نکالیں اور یہ دعا پڑھیں : ((الحمدللّٰہ الذی….....الخ۔))1 1۔ ابن ماجہ: ۳۰۱۔ ۳۸۵۔ دس سنن فطرت کا خیال رکھنا۔ یہ ہمارے بابا حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہیں ان میں سے پانچ سر میں ہیں اور پانچ باقی بدن میں ۔‘‘ ان میں سے جو سنتیں سر میں ہیں ، وہ: کلی کرنا، ناک میں پانی ڈالنا، مسواک کرنا، مونچھ تراشنا، اور مانگ نکالنا، اور جو باقی بدن میں ہیں اُن میں سے استنجاء کرنا، ختنہ کرنا، سر ناف صاف کرنا، ناخن تراشنا اور بغلیں اکھیڑنا۔ 1 1۔ مسلم: ۵۲۵۔ حدیث عائشہ.....الخ۔ اور یہ بھی سنت ہے کہ:
x
صفحہعنوان
5مقدمۃ المحقق
5خطبہ مسنونہ:
8مصنف کا تعارف اور حالات زندگی
8علمی مقام و مرتبہ:
9آپ کے اساتذہ کرام:
10آپ کے شاگرد:
10آپ کی علمی خدمات:
10آپ کی چند مشہور تالیفات:
12آپ کا عقیدہ:
12آپ کے بارے میں اہل علم کی رائے:
12ابن بطہ پر تہمت:
15ربّ یسر، وأَعِنْ ولَکَ الحمدُ
19لزوم سنت اور مذمت بدعت احادیث و آثار کی روشنی میں
87اصول سنت اور عتقاد سلف
98تقدیر پر ایمان:
130عبادات اور آداب
130اور یہ بھی سنت میں ہے کہ:
135اور یہ بھی سنت ہے کہ:
135اور یہ بھی سنت ہے کہ:
135اور یہ بھی سنت ہے کہ:
141اور یہ بھی سنت ہے کہ:
142اور یہ بھی سنت ہے کہ:
143اور یہ بھی سنت ہے کہ:
144اور یہ بھی سنت ہے کہ:
160بدعت سے تحذیر
167بدعات اور اہل جاہلیت سے مشابہت:
Flag Counter