Maktaba Wahhabi

عقیدہ و آداب کی کتاب الشرح والابانہ

مؤلف: ابو عبد اللہ عبید اللہ ابن بطۃ العکبری

ناشر: دارالمعرفہ ،پاکستان

151
ستر بار بھی غلطی کریں تو انہیں معاف کرو۔1 1۔ حدیث میں ہے: ((إخوانکم.....الخ))(البخاری: ۳)دوسری حدیث: ابو داود: ۵۱۶۴۔ ترمذی: ۱۹۴۹۔ حسن صحیح۔ ۴۳۷۔ اور نماز میں مرغ کی طرح ٹھونگیں مارنے سے منع فرمایا۔1 1۔ رواہ احمد: ۷۵۹۵۔ مسند ابو یعلی: ۲۶۱۹۔ مجمع الزوائد: ۲؍۸۰۔ ۴۳۸۔ اور رکوع سے صحیح طرح سر اٹھانے سے قبل سجدہ کرنے سے منع فرمایا ہے۔1 1۔ لقولہ النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم .....الخ، البخاری: ۷۵۷۔ مسلم: ۸۱۴۔ ۴۳۹۔ اور سجدہ میں بازو (زمین پر)ایسے بچھانے سے منع فرمایا جیسے کتا بچھاتا ہے۔1 1۔ تقدم اثر: ۴۳۷۔ البخاری: ۸۲۲۔ مسلم۔ ۴۴۰۔ اور سرینوں پر ایسے بیٹھنے سے منع فرمایا جیسے بندر بیٹھتا ہے۔1 1۔ اثر: ۴۳۷۔ ۴۴۱۔ اور منع فرمایا کہ انسان امام سے پہلے سر اٹھائے یا سجدہ کرے۔ یا امام کے افعال میں اس کے ساتھ مشارکت کرے۔1 1۔ البخاری: ۷۲۲۔ مسلم: ۸۵۱۔ مسلم: ۸۹۲۔ ۴۴۲۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’کیا امام سے پہلے سر اٹھانے والا اس بات سے نہیں ڈرتا کہ کہیں اللہ تعالیٰ اس کے سر کو گدھے کا سر نہ بنا دے۔‘‘1 1۔ البخاری: ۶۹۱۔ مسلم: ۸۹۴۔ ۴۴۳۔ جو کوئی امام سے پہلے رکوع یا سجدہ سے سر اٹھائے یا رکوع اور سجدہ کرے، تو اس کی نماز نہیں ہوتی۔1 1۔ الموطا: ۲۴۵۔ الاوسط للطبرانی: ۷؍۳۴۸۔ ابن ابی شیبۃ: ۷۲۱۶۔ الدارقطنی فی العلل: ۱۳۸۰۔ ۴۴۴۔ اور نماز میں خارش کرنے سے منع فرمایا۔1 1۔ تعظیم قدر الصلاۃ: ۱۵۰۔ ۴۴۵۔ اور آپ نے منع فرمایا کہ پاؤں کے تلوے کو دائیں ہتھیلی سے دوبار دھویا جائے۔1 1۔ اس سلسلہ میں وارد حدیث من گھڑت ہے۔ الکامل لابن عدی: ۳؍۲۵۴۔
x
صفحہعنوان
5مقدمۃ المحقق
5خطبہ مسنونہ:
8مصنف کا تعارف اور حالات زندگی
8علمی مقام و مرتبہ:
9آپ کے اساتذہ کرام:
10آپ کے شاگرد:
10آپ کی علمی خدمات:
10آپ کی چند مشہور تالیفات:
12آپ کا عقیدہ:
12آپ کے بارے میں اہل علم کی رائے:
12ابن بطہ پر تہمت:
15ربّ یسر، وأَعِنْ ولَکَ الحمدُ
19لزوم سنت اور مذمت بدعت احادیث و آثار کی روشنی میں
87اصول سنت اور عتقاد سلف
98تقدیر پر ایمان:
130عبادات اور آداب
130اور یہ بھی سنت میں ہے کہ:
135اور یہ بھی سنت ہے کہ:
135اور یہ بھی سنت ہے کہ:
135اور یہ بھی سنت ہے کہ:
141اور یہ بھی سنت ہے کہ:
142اور یہ بھی سنت ہے کہ:
143اور یہ بھی سنت ہے کہ:
144اور یہ بھی سنت ہے کہ:
160بدعت سے تحذیر
167بدعات اور اہل جاہلیت سے مشابہت:
Flag Counter