Maktaba Wahhabi

عقیدہ و آداب کی کتاب الشرح والابانہ

مؤلف: ابو عبد اللہ عبید اللہ ابن بطۃ العکبری

ناشر: دارالمعرفہ ،پاکستان

لوگوں نے ایجاد کر لی تھیں ۔ جن کی کتاب و سنت اور علمائے سلف کے ہاں کوئی دلیل نہیں ملتی۔ اس کتاب میں ابن بطۃ نے اختصار سے کام لیا ہے، اور اسناد حذف کر دی ہیں ۔ جیسا کہ آپ نے خود کہا ہے: ’’مختصراً طوالت اور کثرت سے اجتناب کرتے ہوئے، (تحریر کر رہا ہوں )تاکہ قارئین کے لیے آسانی رہے، اور اس کو سننے اور یاد کرنے والے اکتاہٹ کا شکار نہ ہوں ۔ جو کوئی ان مسائل کی تفصیل اور گہرائی میں جانا چاہتا ہو، خصوصاً پہلی دو اقسام کے مسائل، جو کہ کتاب و سنت اور علمائے سلف اقوال اور دلائل کی روشنی میں تحریر کیے گئے ہیں تو اسے چاہیے کہ وہ دوسری بڑی کتاب ’’الإبانۃ الکبریٰ‘‘ کا مراجعہ کرے۔ ہم اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں ہمارے اس عمل کو اپنی رضا کے لیے خالص کر دے، اور سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے موافق بنا دے، تمام تعریف اللہ کے لیے ہی، دین اسلام اور سنت کی نعمت پر۔ اللہ سے دعا ہے کہ تا وقت موت اس پر ثابت قدم رکھے۔ آمین۔ کتبہ: ابو عبداللہ عادل بن عبداللہ آل حمدان جدہ Email. adelalhmdan@gmial.com ترجمہ: پیر زادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی ٭٭٭
x
صفحہعنوان
5مقدمۃ المحقق
5خطبہ مسنونہ:
8مصنف کا تعارف اور حالات زندگی
8علمی مقام و مرتبہ:
9آپ کے اساتذہ کرام:
10آپ کے شاگرد:
10آپ کی علمی خدمات:
10آپ کی چند مشہور تالیفات:
12آپ کا عقیدہ:
12آپ کے بارے میں اہل علم کی رائے:
12ابن بطہ پر تہمت:
15ربّ یسر، وأَعِنْ ولَکَ الحمدُ
19لزوم سنت اور مذمت بدعت احادیث و آثار کی روشنی میں
87اصول سنت اور عتقاد سلف
98تقدیر پر ایمان:
130عبادات اور آداب
130اور یہ بھی سنت میں ہے کہ:
135اور یہ بھی سنت ہے کہ:
135اور یہ بھی سنت ہے کہ:
135اور یہ بھی سنت ہے کہ:
141اور یہ بھی سنت ہے کہ:
142اور یہ بھی سنت ہے کہ:
143اور یہ بھی سنت ہے کہ:
144اور یہ بھی سنت ہے کہ:
160بدعت سے تحذیر
167بدعات اور اہل جاہلیت سے مشابہت:
Flag Counter