مؤلف: محمد بن جمیل زینو ، ابو اسامہ سلیم بن عید الہلالی
ناشر: مکتبہ الفرقان
27
آئیں اور اپنا ایک مقام بنا چکی ہیں ۔ ان میں سے ہماری ترجمہ کتاب ’’ عقیدہ ، ایمان اور منہج اسلام‘‘ اپنے موضوع پر ایک نہایت ہی مفید تحریر ثابت ہوئی کہ جس کا پہلا ایڈیشن ہاتھوں ہاتھ نکل گیا اور اس کا دو سرا ایڈیشن مزید خوبصورتی کے ساتھ زیر طباعت ہے۔ اگر کتاب ہذا کو مذکور بالاکتاب کا دوسرا حصہ شمار کر کے پڑھا جائے تو ایمان و فائدہ اور علم و عمل میں چار چاند لگ جائیں گے۔ ان شاء اللہنیک تمناؤں اور خیر و برکت والی دعاؤں کا طالب / آپ سب کا مخلص دوست اور بھائیابو یحیٰی محمد زکریا زاہدخطیب و مترجم وزارہ شؤن اسلامیہینبع کمشنری منطقۃ المدینۃ المنورہالمملکۃ العربیۃ السعودیۃ****