Maktaba Wahhabi

احکام و مسائل جلد اول

مؤلف: حافظ عبد المنان نور پوری حفظہ اللہ

ناشر: المکتبہ الکریمیہ

189
پڑھ لیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :﴿وَاَمَّا السُّجُوْدُ فَاجْتَہِدُوْا فِی الدُّعَائِ﴾ [1] [اور سجدہ کے اندر دعاء میں کوشش کرو] ۶/۱/۱۴۱۰ ھ س: نماز پڑھتے ہوئے رکوع اور سجود میں تکبیرات [سبحان ربی الاعلی سبحان ربی العظیم] میں تعداد کا خیال رکھنا ضروری ہے یا نہیں تکبیرات کی تعداد کیا ہونی چاہیے ؟ حافظ محمد فاروق کوٹ رادھا کشن ضلع قصور27/9/99 ج: رکوع میں تسبیح سبحان ربی العظیم اور سجود میں تسبیح سبحان ربی الاعلی کم از کم تین تین مرتبہ اور زیادہ کی مقدار وتعداد متعین نہیں خواہ دس مرتبہ سے زائد کہہ لے تو تین سے زائد تعداد کا خیال رکھنا کوئی ضروری نہیں۔ ۲۴/۶/۱۴۲۰ ھ س: (ا) کہتے ہیں نمازی کا پوری نماز میں دائیں پاؤں کا انگوٹھا نہیں ہلنا چاہیے کیا اس کے بارے میں کوئی حدیث ہے یا فقہ کا کوئی مسئلہ ہے وضاحت فرمائیں ؟ (ب) اور ساتھ ہی کوئی صحیح حدیث نقل فرمائیں۔ کہ سجدے میں نمازی کے دونوں پاؤں ملے ہوئے ہونے چاہئیں؟ محمد سلیم بٹ ج: (ا) نہ حدیث کا مسئلہ ہے اور نہ فقہ کا ۔ (ب) صحیح ابن خزیمہ اور مستدرک حاکم میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سجدے میں اپنی ایڑھیاں ملا کر رکھتے تھے۔[2] س: (۱) مسئلہ یہ ہے کہ ’’جماعت غرباء اہل حدیث آف کراچی والے لوگ دو سجدوں کے درمیان میں انگلی اٹھاتے ہیں تحقیق کرنے پر معلوم ہوا کہ درج ذیل احادیث سے استدلال کرتے ہیں استدلال یا یہ فعل کس حد تک سنت اور صحیح ہے ؟ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللّٰہ عنہما اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کَانَ اِذَا جَلَسَ فِی الصَّلٰوۃِ وَضَعَ یَدَیْہِ عَلٰی رُکْبَتَیْہِ وَرَفَعَ اِصْبَعَہُ الْیُمْنٰی الَّتِیْ تَلِی الْابْہَامَ فَدَعَا بِہَا وَیَدہُ الْیُسْرٰی عَلٰی رُکْبَتِہِ الْیُسْرٰی بَاسِطَہَا عَلَیْہَا[3] [عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز میں بیٹھتے تو دونوں ہاتھ گھٹنوں پر رکھتے اور داہنے ہاتھ کے کلمہ کی انگلی کو اٹھاتے اس سے دعا کرتے اور بایاں ہاتھ بائیں گھٹنے پر بچھا دیتے] (۲) عَنْ عَلِیِّ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ الْمُعَاوِیِّ اَنَّہٗ قَالَ رَأٰنِی عَبْدُ اللّٰهِ بْنُ عُمَرَ وَاَنَآ اَعْبَثُ بِالْحَصٰی فِی
x
صفحہعنوان
41مقدمہ
45کتاب العقائد … عقائد کا بیان
49ندا لغیر اللّٰہ شرک وبدعت ہے یا نہیں ؟
79کتاب الطہارۃ … طہارت کے مسائل
81شیعہ حضرات کی تحریر
85جرابوں پر مسح اور احناف کا موقف
87وضوء توڑنے والی چیزیں
92غسل کا بیان
92[غسل جنابت کا طریقہ :
97رفع حاجت کے آداب
98کتاب الصلوٰۃ … نماز کے مسائل نمازی کا لباس
99مساجد کا بیان
108اوقات نماز
115اذان واقامت
122سترہ کا بیان
126نماز سے متعلقہ دیگر احکام
135غیر نمازی کا لقمہ قبول کرنا
136نماز باجماعت
170آمین بالجہر
172رفع الیدین
180اشتہار ’’ہم رفع الیدین کیوں نہیں کرتے‘‘ کا جواب
187سجدہ کا بیان
192تشہد کا بیان
199سجدہ سہو
200نماز کا اختتام
200نماز کے بعد کے اذکار
204عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہما اور عبداللہ بن زبیررضی اللہ عنہماکا عمل
204حضرت حسن بصری رحمہ اللہ کا عمل
205مرسل حدیث
213نماز کی سنتوں کا بیان
218تہجد ، قیام رمضان اور وتر
230لفظ تراویح کی حقیقت
232نمازِ سفر
237نمازِ جمعہ
248نمازِ عیدین
253نمازِ تسبیح
254کتاب الجنائز ……جنازے کے مسائل
269کتاب الزکاۃ…… زکوٰۃ کے مسائل
279…… روزوں کے مسائل چاند دیکھنے کا بیان
280نفلی روزے کا بیان
284اعتکاف کا بیان
284اعتکاف شروع کا صحیح طریقہ
290کتاب الحج والعمرۃ …… حج و عمرہ کے مسائل
299مجلۃ الدعوۃ کے مضمون پر ایک نظر
302کتاب النکاح …… نکاح کے مسائل
331کتاب الطلاق …… طلاق کے مسائل
353کتاب البیوع …… خرید و فروخت کے مسائل
409چوہدری حبیب اللہ پٹواری آف منڈی بہاؤالدین کے علم وراثت پر ۱۶ سوالوں کے جوابات ۔ جو 4/6/98 کو بھیجے گئے (۱)
419الاعتصام کے ایک فتوائے وراثت پر نظر
421جوابِ مکتوب از شیخ الحدیث حافظ ثناء اللہ مدنی حفظہ اللّٰه تعالی
424تصحیح مسئلہ وراثت
426المبلغ ۲۰۰ کنال الاحیاء
432کتاب الاضحیۃ …… قربانی اور عقیقہ کے مسائل
451کتاب الجہاد والامارۃ …… جہاد و امارت کے مسائل
463کتاب الطب والرقی …… تعویذ اور دم کے مسائل
471کتاب المناقب والفضائل
480کتاب التفسیر …… تفسیر کا بیان
485کتاب الذکر والدعاء …… ذکر و دعا کے مسائل
505کتاب اللباس …… لباس کے مسائل
505پینٹ ٹائی اور نکر پہننا
506جوتے کا بیان
511مردوں عورتوں کا بناؤ سنگھار
513تصویر ، ٹی وی،ویڈیو کا بیان
515داڑھی اور مونچھوں کا بیان
526پردے کا بیان
527کتاب الآداب …… آداب کا بیان
547کتاب العلم …… علم کا بیان
557تعبیر الرؤیا …… خوابوں کی تعبیر
559کتاب و سنت کی پیروی کا بیان
575مسئلہ تقلید پر تحریری گفتگو
583حضرت القاضی(۱)
583حضرت الحافظ (۱)
584حضرت القاضی (۲)
584حضرت الحافظ (۲)
585حضرت القاضی (۳)
585حضرت الحافظ (۳)
587حضرت القاضی (۴)
587حضرت الحافظ (۴)
591حضرت القاضی (۵)
591حضرت الحافظ (۵)
597جماعت المسلمین کے مسائل
601تقابل
621تلاش حق اور دین اسلام کی تحقیق کے لیے دین اسلام کی روشنی میں کچھ سوالات
Flag Counter