Maktaba Wahhabi

احکام و مسائل جلد اول

مؤلف: حافظ عبد المنان نور پوری حفظہ اللہ

ناشر: المکتبہ الکریمیہ

251
پڑھتے تھے] [1] (۳) ﴿وَعَنْ جابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰهِ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللّٰہ علیہ وسلم قَامَ ، فَبَدَأَ بِالصَّلاَۃِ ، ثُمَّ خَطَبَ النَّاسَ بَعْدُ ، فَلَمَّا فَرَغَ نَبِیُّ اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نَزَلَ ، فَأَتَی النِّسَائَ ، فَذَکَّرَہُنَّ وَہُوَ یَتَوَکَّأُ عَلٰی یَدِ بِلاَلٍ ، وَبِلاَلٌ بَاسِطٌ ثَوْبَہُ یُلْقِیْ فِیْہِ النِّسَائُ صَدَقَۃً﴾ [حضرت جابر بن عبداللہ (رضی اللہ عنہما) سے ہے کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے نماز سے ابتداء کی پھر بعد میں لوگوں کو خطبہ دیاپس جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم فارغ ہوئے پس عورتوں کی طرف آئے اور ان کو وعظ کیا اور آپ حضرت بلال(رضی اللہ عنہ) کے ہاتھ پر ٹیک لگائے ہوئے تھے اور بلال اپنے کپڑے کو پھیلائے ہوئے تھے عورتیں اس میں صدقہ ڈالتی تھیں ] [2] (۴) ﴿عَنْ عَبْدِ اللّٰهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہ ِصلی اللّٰہ علیہ وسلم کَانَ یُصَلِّیْ فِیْ الْأَضْحٰی وَالْفِطْرِ ، ثُمَّ یَخْطُبُ بَعْدَ الصَّلاَۃِ﴾ [عبداللہ بن عمر (رضی اللہ عنہما) سے ہے بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اضحی اور فطر میں نماز پڑھتے اور پھر نماز کے بعد خطبہ ارشاد فرماتے] [3] (۵) ﴿عَنْ أَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِی قَالَ : کَانَ النَّبِیُّ صلی اللّٰہ علیہ وسلم یَخْرُجُ یَوْمَ الْفِطْرِ وَالْأَضْحٰی إِلَی الْمُصَلّٰی ، فَأَوَّلُ شَیْئٍ یَبْدَأُ بہِ الصَّلاَۃُ ، ثُمَّ یَنْصَرِفُ فَیَقُوْمُ مُقَابِلَ النَّاسِ وَالنَّاسُ جُلُوْسٌ عَلَی صُفُوْفِہِمْ ، فَیَعِظُہُمْ وَیُوْصِیْہِمْ وَیَأْمُرُہُمْ ، فَإِنْ کَانَ یُرِیْدُ أَنْ یَقْطَعَ بَعْثًا قَطَعَہُ ، أَوْ یَأْمُرَ بِشَیْئٍ أَمَرَ بِہِ ، ثُمَّ یَنْصَرِفُ ، فَقَالَ أَبُوْ سَعِیْدٍ : فَلَمْ یَزَلِ النَّاسُ عَلٰی ذٰلِکَ الخ﴾ [حضرت ابوسعید خدری(رضی اللہ عنہ) سے ہے انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم عیدالفطر اور عیدالاضحی کے دن عیدگاہ کی طرف نکلتے سب سے پہلے نماز پڑھتے پھر پھرتے اور لوگوں کے سامنے کھڑے ہو جاتے اور لوگ اپنی صفوں میں بیٹھے رہتے پس آپ ان کووعظ فرماتے اور وصیت کرتے اور ان کو حکم دیتے اور اگر کسی لشکر کو بھیجنے کا ارادہ فرماتے تو مقرر کرتے یا کسی چیز کے حکم کا ارادہ فرماتے تو حکم دیتے پھر پھرتے پس کہا ابو سعید نے کہ لوگ ہمیشہ اسی طرح رہے] [4] معلوم ہے کہ الفاظ الْخُطْبَۃ ، خَطَبَ اور یَخْطُبُ کی دلالت ایک خطبہ پر تو واضح ہے اور دو کے لیے دلیل درکار ہے جو موجود نہیں پھر ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ والی مندرجہ بالا حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خطبہ عید کی جو مختصر تفصیل مذکور ہے وہ
x
صفحہعنوان
41مقدمہ
45کتاب العقائد … عقائد کا بیان
49ندا لغیر اللّٰہ شرک وبدعت ہے یا نہیں ؟
79کتاب الطہارۃ … طہارت کے مسائل
81شیعہ حضرات کی تحریر
85جرابوں پر مسح اور احناف کا موقف
87وضوء توڑنے والی چیزیں
92غسل کا بیان
92[غسل جنابت کا طریقہ :
97رفع حاجت کے آداب
98کتاب الصلوٰۃ … نماز کے مسائل نمازی کا لباس
99مساجد کا بیان
108اوقات نماز
115اذان واقامت
122سترہ کا بیان
126نماز سے متعلقہ دیگر احکام
135غیر نمازی کا لقمہ قبول کرنا
136نماز باجماعت
170آمین بالجہر
172رفع الیدین
180اشتہار ’’ہم رفع الیدین کیوں نہیں کرتے‘‘ کا جواب
187سجدہ کا بیان
192تشہد کا بیان
199سجدہ سہو
200نماز کا اختتام
200نماز کے بعد کے اذکار
204عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہما اور عبداللہ بن زبیررضی اللہ عنہماکا عمل
204حضرت حسن بصری رحمہ اللہ کا عمل
205مرسل حدیث
213نماز کی سنتوں کا بیان
218تہجد ، قیام رمضان اور وتر
230لفظ تراویح کی حقیقت
232نمازِ سفر
237نمازِ جمعہ
248نمازِ عیدین
253نمازِ تسبیح
254کتاب الجنائز ……جنازے کے مسائل
269کتاب الزکاۃ…… زکوٰۃ کے مسائل
279…… روزوں کے مسائل چاند دیکھنے کا بیان
280نفلی روزے کا بیان
284اعتکاف کا بیان
284اعتکاف شروع کا صحیح طریقہ
290کتاب الحج والعمرۃ …… حج و عمرہ کے مسائل
299مجلۃ الدعوۃ کے مضمون پر ایک نظر
302کتاب النکاح …… نکاح کے مسائل
331کتاب الطلاق …… طلاق کے مسائل
353کتاب البیوع …… خرید و فروخت کے مسائل
409چوہدری حبیب اللہ پٹواری آف منڈی بہاؤالدین کے علم وراثت پر ۱۶ سوالوں کے جوابات ۔ جو 4/6/98 کو بھیجے گئے (۱)
419الاعتصام کے ایک فتوائے وراثت پر نظر
421جوابِ مکتوب از شیخ الحدیث حافظ ثناء اللہ مدنی حفظہ اللّٰه تعالی
424تصحیح مسئلہ وراثت
426المبلغ ۲۰۰ کنال الاحیاء
432کتاب الاضحیۃ …… قربانی اور عقیقہ کے مسائل
451کتاب الجہاد والامارۃ …… جہاد و امارت کے مسائل
463کتاب الطب والرقی …… تعویذ اور دم کے مسائل
471کتاب المناقب والفضائل
480کتاب التفسیر …… تفسیر کا بیان
485کتاب الذکر والدعاء …… ذکر و دعا کے مسائل
505کتاب اللباس …… لباس کے مسائل
505پینٹ ٹائی اور نکر پہننا
506جوتے کا بیان
511مردوں عورتوں کا بناؤ سنگھار
513تصویر ، ٹی وی،ویڈیو کا بیان
515داڑھی اور مونچھوں کا بیان
526پردے کا بیان
527کتاب الآداب …… آداب کا بیان
547کتاب العلم …… علم کا بیان
557تعبیر الرؤیا …… خوابوں کی تعبیر
559کتاب و سنت کی پیروی کا بیان
575مسئلہ تقلید پر تحریری گفتگو
583حضرت القاضی(۱)
583حضرت الحافظ (۱)
584حضرت القاضی (۲)
584حضرت الحافظ (۲)
585حضرت القاضی (۳)
585حضرت الحافظ (۳)
587حضرت القاضی (۴)
587حضرت الحافظ (۴)
591حضرت القاضی (۵)
591حضرت الحافظ (۵)
597جماعت المسلمین کے مسائل
601تقابل
621تلاش حق اور دین اسلام کی تحقیق کے لیے دین اسلام کی روشنی میں کچھ سوالات
Flag Counter