کو کچھ مل جائے گا ۔نیز مسئلہ کی وضاحت کے لیے مورث اور ورثاء کے فرضی نام درج کر کے صحیح صورت مسئلہ لکھا ہے اور﴿اَلدِّیْنُ النَّصِیْحَۃُ﴾1 کے پیش نظر آپ کی خدمت میں ارسال کر رہا ہوں ۔ امید ہے کہ خط ملنے کے بعد بندہ کو اطلاع دے کر شکریہ کا موقعہ دیں گے ۔نوٹ : اگر ممکن ہو تو مولانا حافظ عبدالمنان صاحب کو بھی اطلاع دیں ۔ طالب دعا عبداللہ شاہ مدرس دار العلوم اسلامیہ چار سدھ خطیب جامع مسجد بابا جی محلہ عزیز میل چار سدھزید مسئلہ ۸×۶ =۴۸×۱۲ =۵۷۶×۳= ۱۷۲۸بیوہ زید پسر زید پسر زید دختر زید دختر زید برادر زیدزینب جعفر اصغر ہندہ فاطمہ اکبر۶ ۱۴ ۱۴ ۷ ۷ محجوب۷۲ ۱۶۸ ۸۴ ۸۴ ×۲۱۶ ۲۵۲ ۲۵۲ ×جعفر مرحوم مسئلہ۶×۴ = ۲۴ توافق بالنصف ما فی الید ۱۴ماں بھائی بہن بہن چچا وفق تصحیح میت ثانی ×کل تصحیح میت اولزینب اصغر ہندہ فاطمہ اکبر ۱۲× ۴۸ = ۵۷۶۴ ۱۰ ۵ ۵ محجوب نصف ما فی الید × ما فی الید من المیت الثانی۲۸ ۷۰ ۳۵ ۳۵ ×۸۴ ۱۰۵ ۱۰۵ ×