Maktaba Wahhabi

مومن کی زینت داڑھی

مؤلف: صہیب احمد میر محمدی

ناشر: کلیۃ القرآن و الکریم والتربیۃ الاسلامیہ

سال شائع: 2011

ہونٹ کے نیچے کے بال( جس کو حدیث میں عنفقۃ بچہ داڑھی کہا گیا ہے) اس قدر کو جس طرح بے تحدید وتعیین لکڑی کی چھال ہوتی ہے حتیٰ کہ الألحی واللحیانی جو عربی لغت میں مستعمل الفاظ ہیں(لمبی داڑھی والے کو الألحی واللحیانی کہتے ہیں)ان کا تحقق ہو سکے۔ تو لغوی واصطلاحی تعریف سے یہ پتہ چلا کہ انسان کے چہرے پر گالوں اور کانوں سے لے کرنچلے جبڑے پر جتنے بال ہوتے ہیں (سوائے اوپر والے ہونٹ پر جنہیں مونچھیں کہتے ہیں) وہ داڑھی کے ہوتے ہیں جو کہ بعض اشخاص پر انگلش کے لفظ (یو) کی طرح ظاہر ہوتے ہیں اور بعض پر(وی) کی شکل میں ہوتے ہیں نیز لکڑی کی چھال اور تالاب کے کناروں کی طرح بغیر ترتیب و تدقیق و تعیین وتحدید کے ہوتے ہیں۔ اس سے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہوئی کہ داڑھی کو سیٹ کرنا، اس کی نوک پلک سدھارنا، خط بنوانا اور داڑھی میں ڈیزائننگ کرنی یا اس کی کانٹ چھانٹ خواہ وہ کلی ہو یا جزوی ہو سب کی سب لفظ اللحیۃ کے لغوی طور پر مخالف ہے بلکہ مذکورہ صورتیں شرعی طور پر قبیح ہیں کیونکہ شریعت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قول وفعل پر مبنی ہے۔[1] واللّٰہ أعلم وعلمہ أتم وإسناد العلم إلیہ اسلم
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
6شکر و دعا:
8سبب تالیف
10اللحیۃ (داڑھی) کی تعریف
10لغوی تعریف:
10اصطلاحی تعریف:
12داڑھی کے فضائل
131۔داڑھی رکھنا فطرت الٰہی اور فطرت سلیمہ کی نشانی ہے:
132۔ داڑھی رکھنا اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کی نشانی ہے:
153۔داڑھی رکھنا انبیائے کرام کی سنت ہے:
164۔داڑھی رکھنا سنت محمدیہ ہے:
175۔داڑھی رکھنا مومنوں کا راستہ ہے:
206۔داڑھی مرد کے لیے زینت و تکریم کا باعث ہے:
237۔داڑھی کو رکھنا اور معاف کرنا رجولیت وفحولیت ہے:
238۔داڑھی کے طبی فوائد:
25داڑھی کی فرضیت کے دلائل
38میرے مسلمان بھائیو!
52داڑھی کو معاف نہ کرنے کی قباحتیں
521: اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی:
552: داڑھی نہ رکھنا اللہ کی تخلیق میں تبدیلی کرنا ہے:
573: داڑھی نہ رکھنا سیرت نبوی سے انحراف ہے:
604: داڑھی نہ رکھنا کافروں سے مشابہت اور اُن کا طریقہ ہے:
635: داڑھی نہ رکھنا عورتوں کی مشابہت ہے:
666: داڑھی نہ رکھنا اشرف المخلوقات کی توہین ہے:
687: داڑھی نہ رکھنا مثلہ کرنا ہے:
708: داڑھی نہ رکھنے کے طبی نقصانات:
75داڑھی کٹوانے اور منڈھوانے والوں کے دلائل اور ان کی حقیقت
76استدلال کی حقیقت اور اس کا رد:
85خلاصہ و خاتمہ
Flag Counter