Maktaba Wahhabi

مومن کی زینت داڑھی

مؤلف: صہیب احمد میر محمدی

ناشر: کلیۃ القرآن و الکریم والتربیۃ الاسلامیہ

سال شائع: 2011

اللحیۃ(داڑھی) کی تعریف لغوی تعریف: لغت میں اللحیۃ داڑھی کو کہتے ہیں اور اللحیۃ کی جمع اللِّحٰیٰ اور اَللُّحَی (لام کے زیر وپیش کے ساتھ ہے لیکن ابن السکیت کہتے ہیں کہ زیر (الکسر) زیادہ فصیح ہے۔[1] اصطلاحی تعریف: اصطلاح میں اللحیۃ شعرالخدین والذقن دونوں گالوں اور ٹھوڑی کے بال داڑھی کہلاتے ہیں۔ اللحٰی جبڑے کو کہتے ہیںجہاں سے داڑھی ظاہر ہوتی ہے۔ لحیا القدیر تالاب کے دونوں کناروں کو کہتے ہیں۔ التحی کا لفظ اس وقت بولا جاتا ہے جب کسی کی داڑھی نکلے اور وہ داڑھی کو چھوڑ دے ۔ التحی العود اس وقت بولا جاتا ہے جب لکڑی کو چھیلا جائے اور بلاشبہ لکڑی چھیلنے کے قابل تب ہوتی ہے، جب اس پر اللحاء چھال آ جائے، اور چھال چاروں طرف بغیر تعیین وتحدید اور تقدیر کے ہوتی ہے، اسی لیے الألحی واللحیانی لمبی داڑھی والے کو کہتے ہیں۔ تلحی اس وقت بولتے ہیں جب پگڑی کو ٹھوڑی کے نیچے سے لپیٹیں۔ تو اس بحث کا خلاصہ یہ نکلا کہ داڑھی جس کو انگلش میں (Beard) کہتے ہیں اس کی حدود اربعہ یہ ہیں : وہ بال جو گالوں پر ہوں اور ٹھوڑی جس کو طبی زبان میں (Mandible)مینڈی بل یا(Maxillary bone Inferior ) انفیریر مکزلازی بون یا(lower jaw)لوئر جا کہتے ہیں یہ وہ ہڈی اور جبڑا ہے جس پر 16دانت ہوتے ہیں جن کی وجہ سے دائیںبائیں داڑھی حرکت کرتی ہے اس ہڈی کی حرکت کے ساتھjonit وہ جوڑ بھی حرکت کرتا ہے جو(temple)کان اور آنکھ کے درمیان ہوتا ہے) پر ہوں اور نچلے
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
6شکر و دعا:
8سبب تالیف
10اللحیۃ (داڑھی) کی تعریف
10لغوی تعریف:
10اصطلاحی تعریف:
12داڑھی کے فضائل
131۔داڑھی رکھنا فطرت الٰہی اور فطرت سلیمہ کی نشانی ہے:
132۔ داڑھی رکھنا اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کی نشانی ہے:
153۔داڑھی رکھنا انبیائے کرام کی سنت ہے:
164۔داڑھی رکھنا سنت محمدیہ ہے:
175۔داڑھی رکھنا مومنوں کا راستہ ہے:
206۔داڑھی مرد کے لیے زینت و تکریم کا باعث ہے:
237۔داڑھی کو رکھنا اور معاف کرنا رجولیت وفحولیت ہے:
238۔داڑھی کے طبی فوائد:
25داڑھی کی فرضیت کے دلائل
38میرے مسلمان بھائیو!
52داڑھی کو معاف نہ کرنے کی قباحتیں
521: اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی:
552: داڑھی نہ رکھنا اللہ کی تخلیق میں تبدیلی کرنا ہے:
573: داڑھی نہ رکھنا سیرت نبوی سے انحراف ہے:
604: داڑھی نہ رکھنا کافروں سے مشابہت اور اُن کا طریقہ ہے:
635: داڑھی نہ رکھنا عورتوں کی مشابہت ہے:
666: داڑھی نہ رکھنا اشرف المخلوقات کی توہین ہے:
687: داڑھی نہ رکھنا مثلہ کرنا ہے:
708: داڑھی نہ رکھنے کے طبی نقصانات:
75داڑھی کٹوانے اور منڈھوانے والوں کے دلائل اور ان کی حقیقت
76استدلال کی حقیقت اور اس کا رد:
85خلاصہ و خاتمہ
Flag Counter