Maktaba Wahhabi

مومن کی زینت داڑھی

مؤلف: صہیب احمد میر محمدی

ناشر: کلیۃ القرآن و الکریم والتربیۃ الاسلامیہ

سال شائع: 2011

کا مظہر ہے کیونکہ جب اللہ تعالیٰ اس ان کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم قرآن مجید اور حدیث شریف میں کوئی فیصلہ سنا دیں تو پھر اس کی اطاعت ضروری ہو جاتی ہے اور اس سے منہ موڑنے والا نافرمان ہی ہو سکتا ہے۔ ارشاد ربانی ہے: {وَمَا کَانَ لِمُؤْمِنٍ وَّلَا مُؤْمِنَۃٍ اِذَا قَضَی اللّٰہُ وَرَسُوْلُہٗٓ اَمْرًا اَنْ یَّکُوْنَ لَہُمُ الْخِیَرَۃُ مِنْ اَمْرِہِمْ} (الاحزاب: 36) ’’اور کسی مومن مرد و عورت کو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلے کے بعد اپنے کسی امر کا کوئی اختیار باقی نہیں رہتا۔‘‘ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : (( اعْفُوا اللّحَیٰ۔))[1] ’’داڑھیوں کو معاف کرو۔‘‘ مختلف احادیث میں …أوْفُوا، أَرْخُوا، أَرْجُوا، وَفِّرُوا کے صیغہ اَمر کے ساتھ حکم ہوا ہے۔امر وجوب کے لیے ہوتا ہے اور فرضیت پر دلالت کرتا ہے جیسا کہ جمہورعلماء کا موقف ہے۔ چنانچہ ابن ہمام حنفی[2] میں فرماتے ہیں: ((صیغۃ الأمر خاصۃ بالو جوب عندالجمہور۔)) [3] ’’جمہور کے نزدیک امر کا صیغہ وجوب کے لیے خاص ہے۔‘‘ یہی چیز علامہ ابن حاجب جمال الدین نے مختصر الاصول میں فرمائی ہے اور یہی موقف علمائے اصول کا ہے۔ لہٰذا جو شخص اس امر کو بجا لاتا ہے اسے ثواب ملتا ہے اور جو اس کو ترک کرتا ہے وہ عقاب کا مستحق ٹھہرتا ہے ۔داڑھی رکھنے والا اپنے اس عمل سے أَطِیعُوا اللّٰہَ وَ أَطِیْعُوا الرَّسُولَ
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
6شکر و دعا:
8سبب تالیف
10اللحیۃ (داڑھی) کی تعریف
10لغوی تعریف:
10اصطلاحی تعریف:
12داڑھی کے فضائل
131۔داڑھی رکھنا فطرت الٰہی اور فطرت سلیمہ کی نشانی ہے:
132۔ داڑھی رکھنا اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کی نشانی ہے:
153۔داڑھی رکھنا انبیائے کرام کی سنت ہے:
164۔داڑھی رکھنا سنت محمدیہ ہے:
175۔داڑھی رکھنا مومنوں کا راستہ ہے:
206۔داڑھی مرد کے لیے زینت و تکریم کا باعث ہے:
237۔داڑھی کو رکھنا اور معاف کرنا رجولیت وفحولیت ہے:
238۔داڑھی کے طبی فوائد:
25داڑھی کی فرضیت کے دلائل
38میرے مسلمان بھائیو!
52داڑھی کو معاف نہ کرنے کی قباحتیں
521: اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی:
552: داڑھی نہ رکھنا اللہ کی تخلیق میں تبدیلی کرنا ہے:
573: داڑھی نہ رکھنا سیرت نبوی سے انحراف ہے:
604: داڑھی نہ رکھنا کافروں سے مشابہت اور اُن کا طریقہ ہے:
635: داڑھی نہ رکھنا عورتوں کی مشابہت ہے:
666: داڑھی نہ رکھنا اشرف المخلوقات کی توہین ہے:
687: داڑھی نہ رکھنا مثلہ کرنا ہے:
708: داڑھی نہ رکھنے کے طبی نقصانات:
75داڑھی کٹوانے اور منڈھوانے والوں کے دلائل اور ان کی حقیقت
76استدلال کی حقیقت اور اس کا رد:
85خلاصہ و خاتمہ
Flag Counter