تیسری فصل: ’’الأمن الفکری‘‘ کی ترویج میں شریعت اسلامیہ کا کردار: اس میں ان اہم عوامل اور چینلز کا ذکر ہے جنہوں نے شریعت کے کردار کو امن فکری کی ترویج و اشاعت کے واضح کیا ہے اور وہ درج ذیل ہے: 1۔ لوگوں کے دلوں میں صحیح عقیدہ کو راسخ کرنا2۔ نافع علم3۔ نیک اعمال4۔ میانہ روی اور راہ اعتدال5۔ علماء اور حکام کی طرف رجوع6۔ شریعت کی عملی تطبیق اور ضروریات خمسہ کا تحفظ7۔ دعوت اور احتساب8۔ صحیح تربیت9- مکتبات اور طباعت 10۔ میڈیا کا کردار11۔ مکالماتی چینلز کا افتتاح12۔ سزواؤں اور تعزیرات کا نفاذخاتمہ: اس میں بہترین نتائج، نصائح اور اچھے مشوروں کا ذکر ہے۔ آخر میں فہارس ہیں جن کی تعداد پانچ ہے اور وہ درج ذیل ہے: 1۔ قرآنی آیات کی فہرست2۔ احادیث نبویہ کی فہرست 3۔ اعلام (ناموں ) کی فہرست4۔ مراجع اور مصادر کی فہرست5۔ موضوعات کی فہرست