اﷲ ومتعنا اللہ بطول حیاتہ کا شکر گزار ہے کہ انھوں نے اس کا مختصر مگر جامع مقدمہ لکھ کر ادارہ کی حوصلہ افزائی فرمائی ہے۔ جزاہ اللّٰہ احسن الجزاء۔ اسی طرح اپنے رفقائے کار اور معاونین کا بھی شکر گزار ہے جو بہر نوع دین حنیف کی خدمت میں مصروف ہیں۔ اﷲ تعالیٰ سب کی مساعی کو قبول فرمائے اور اس خدمت دین کوذریعہ نجات بنائے۔ آمینارشاد الحق اثری۲۰/جمادی الاخرۃ ۱۴۲۶ھ۲۶/جولائی ۲۰۰۵ء