Maktaba Wahhabi

اسلاف کا راستہ

مؤلف: فضیلۃ الشیخ عبد اللہ بن محمد المعتاز

ناشر: دارالمعرفہ

سال شائع: 1434ھ

مترجم: پیرزادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی

ابْنِ مَرْیَمَ ذٰلِکَ بِمَا عَصَوْا وَّ کَانُوْا یَعْتَدُوْنَ oکَانُوْا لَا یَتَنَاہَوْنَ عَنْ مُّنْکَرٍ فَعَلُوْہُ لَبِئْسَ مَا کَانُوْا یَفْعَلُوْنَ﴾(المائدۃ:۷۸،۷۹) ’’بنی اسرائیل کے کافروں پرحضرت داؤد اور عیسی ابن مریم علیہما السلام کی زبانی لعنت کی گئی کیونکہ وہ نافرمان تھے اور حد سے آگے نکل گئے تھے۔ وہ ان برے کاموں سے منع نہیں کرتے جو وہ کر رہے تھے اور جو وہ کرتے تھے، وہ بہت برا تھا۔‘‘ علامہ حافظ ذہبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ’’ حق بات کا للکارا لگانا بہت بڑا کام ہے۔ جس کے لیے قوت اور اخلاص کی ضرورت ہوتی ہے۔مخلص اگر قوت کے بغیر ہو تو بھی وہ اس فریضہ کو ادا کرنے سے عاجز رہتا ہے۔ ایسے ہی اخلاص کے بغیر طاقتور کو بھی رسوائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پس جو کوئی ان دونوں چیزوں کے ساتھ مکمل وکامل طور پر یہ فریضہ ادا کرے وہ انسان صدیقین کے مقام پر فائز ہے۔ ‘‘(سیر اعلام النبلاء:۲۱؍۲۷۸) ہم اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا گو ہیں کہ وہ مہربان ذات ہمیں حق بات کو حق کر دیکھائے اور اس کی اتباع کی توفیق دے اور باطل کو باطل کر دیکھائے اور اس سے بچ کر رہنے کی توفیق دے۔ بیشک اللہ تعالیٰ دعاؤں کے سننے والے اور انہیں قبول کرنے والے ہیں۔ آمین۔ وصلی اللّٰہ تعالی علی خیر ثم بحسان إلی یوم الدین۔ ٭٭٭
x
صفحہعنوان
5تقریظ
7مقدمہ
15اسلام کے میدان دعوت کے منہج
15اوّل:.... مدرسہ کبار العلما:
21اخوان المسلمون کے اقوال کی مثالیں:
25اخوان المسلمون اور صوفیت کی بیعت:
26اتحاد و قرابت کا دھوکا :
28اخوان المسلمون اور روافض کی تائید:
28اردن کے اخوان المسلمون اور خمینی انقلاب کے متعلق ان کا مؤقف
29اخوان المسلمون اور ایرانی انقلاب کی تائید:
30اخوان المسلمون اور لبنانی حزب اللہ(درحقیقت حزب الشیطان)کی تائید:
33اخوان المسلمون کی مبادیات:
34اخوان المسلمون کی خفیہ پلاننگ :
35اخوان المسلمون کی تأسیس کی بیسویں سالگرہ پر مرشد عام کا خطاب:
35وحدتِ ادیان :
36وحدتِ ادیان سے متعلق حسن الترابی کی آرا:
42اخوان المسلمون کے لیڈروں کے ارشادات
46شیخ حسن البنا:
48استاد تلمسانی:(مرشد عام اخوان المسلمون مصر):
49مرشدین ِ اخوان المسلمون اور جمہوریت
53سروریہ :
54سروریہ کی تأسیس:
56خود ساختہ فرقہ جامیہ
60تبلیغی جماعت
66تبلیغی جماعت کے چیدہ چیدہ اوصاف
69[تبلیغی جماعت اور علمائے عرب]
74جماعتوں اور گروہوں کا مؤقف:
79تفرقہ بازی کے خطرات اور نقصانات پر علمائے کرام کی رائے
88عبرت انگیز کلمہ:
91جزیرہ عرب میں سلفی دعوت:
91سلفیت یا سلفی نام کی شرعی حیثیت:
98عصر حاضر کے علمائے کرام:
100سلفیت اور لغت عرب میں شہرت:
110جناب عزت مآب شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ :
110ولی عہد جناب شہزادہ نائف بن عبدالعزیز رحمہ اللہ :
118منہج سلفی میں خلل اندازی؟
122سلفیت کے رہنما اصول :
Flag Counter